انقلاب اسلامی ایران عالم اسلام اور انسانیت کا ترجمان انقلاب ہے، علامہ سید ساجد علی نقوی
انہوں نے تاکید کی کہ ہمیں اپنے عقیدے کو محفوظ رکھنے، منحرف خیالات سے بچنے اور اپنے اہل و عیال کو صحیح دین اور عقیدہ پر قائم رکھنے کے لیے محنت کرنی چاہیے۔
حوزه ٹائمز | انسانی حقوق کے کونسل کے 47 ارکان ہیں اور الیکشن میں خطوں کی بنیاد پر 5 جغرافیائی گروپ بنائے گئے ہیں جن میں افریقہ، ایشیا بحرالکاہل، لاطینی امریکا، کیریبین، مغربی یورپ اور مشرقی یورپ شامل ہیں
پاکستان سےاقتصادی وصناعتی تعلقات کو بہتربنائیں اسلئےکہ پاکستان اس میدان میں عراق کی بہتر انداز میں مدد کرسکتا ہےاورمناسب اور سستی قیمتوں پر اسکی ضروریات کی فراہمی کو یقینی بناسکتا ہے
واضح رہے کہ سعودی عرب نے امریکہ، متحدہ عرب امارات اور بعض دوسرے ملکوں کے ساتھ ملک کر مارچ دو ہزار پندرہ سے یمن کو جارحیت کا نشانہ بنا رکھا ہے۔
یہ پابندیاں، ایرانی عوام کے لیے دواؤں اور غذا کی فراہمی کو مزید سخت بنا دیں گي۔ انھوں نے اسی طرح کہا کہ یہ پابندیاں امریکہ کے سب سے قریبی اتحادیوں کو اس سے دور کر دیں گی اور ان سے امریکہ کے مفادات میں کسی بھی چیز کا اضافہ نہیں ہوگا۔
حوزہ ٹائمز | امریکہ کو خبردار کیا کہ عراقی عوام کے فیصلے کو عملی جامہ پہنانے کیلئے اگر انہوں نے لیت و لعل سے کام لیا یا پھر دھوکہ دہی کی کوشش کی تو اس کے سنگین نتائج بر آمد ہوں گے۔
حوزہ ٹائمز|سیدالشہدا ابا عبد اللہ الحسین علیہ السلام کے چہلم کی مناسبت سے امام رضا علیہ السلام کے حرم مطہر کے صحن جامع رضوی میں عزاداری اور مجالس کے پروگرام ایس او پیز کی مکمل پاسداری کے ساتھ منعقد کئے گئے عزاداری کے پروگراموں کاباقاعدہ آغازقاری قرآن حسینی نژاد نے قرآن کریم کی تلاوت سے کیا۔
حوزہ ٹائمز|مقبوضہ کشمیر بھر میں جمعرات کو اربعین کی مناسبت سے اگرچہ مرکزی نوعیت کے چند جلوس ہائے عزاء کورونا کے پیش نظر معطل رہے تاہم بیشتر مقامات پر مقامی سطح پر کہیں دن بھر مجالس کا اہتمام کیا گیا تو کہیں قبل از دوپہر یا بعد از نماز ظہرین جلوس ہائے عزاء برآمد کئے گئے۔
حوزہ ٹائمز|ہاؤس میں کورونا وائرس پھیلنے کا سلسلہ جاری ہے اور امریکی صدر ٹرمپ اور ان کی اہلیہ کے علاوہ، ٹرمپ کے فوجی مشیر جینا ماکرون، پریس سیکریٹری چاد جیلمارٹن، مشیر اطلاعات کارولین لیویٹ اور وہائٹ ہاوس کی ترجمان کیلی مک انانی کورونا میں مبتلا ہو چکے ہیں.
حوزہ تائمز|العربی الجدید کے مطابق سید الشہداء امام حسین علیہ السلام کے چہلم کے موقع پر دسیوں لاکھ زائرین پیدل مارچ کرتے ہوئے کربلا پہنچ رہے ہیں اور کربلا میں زائرینِ حسین کا ٹھاٹے مارتا ہوا سمندر موجزن ہے۔