انقلاب اسلامی ایران عالم اسلام اور انسانیت کا ترجمان انقلاب ہے، علامہ سید ساجد علی نقوی
انہوں نے تاکید کی کہ ہمیں اپنے عقیدے کو محفوظ رکھنے، منحرف خیالات سے بچنے اور اپنے اہل و عیال کو صحیح دین اور عقیدہ پر قائم رکھنے کے لیے محنت کرنی چاہیے۔
حوزہ ٹائمز|وائی جے سی نے امریکی ذرائع ابلاغ کے حوالے سے خبر دی ہے کہ امریکی ریاست نیواڈا کے شہر ہینڈرسن میں یہ فائرنگ منگل کی شب ہوئی جس میں تین افراد ہلاک ہوئے جبکہ ایک زخمی ہو گیا۔
حوزہ ٹائمز|رہبر انقلاب اسلامی آيت اللہ العظمی خامنہ ای نے ٹی وی پر اپنے خطاب میں پیغمبر ختمی مرتبت صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم اور فرزند رسول حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام کے یوم ولادت با سعادت کی ملت ایران اور امت اسلامیہ کو مبارکباد پیش کی اور مسلمانوں کی مشکلات کے حل کے لئے عالم اسلام کے اتحاد پر زور دیا۔
حوزہ ٹائمز|حرم حضرت فاطمہ معصومہ قم (س) متولی آیت اللہ سعیدی نے وفاق المدارس شیعہ پاکستان کے نائب سربراہ حجت الاسلام قاضی نیاز حسین نقوی کے انتقال پر جو قم میں مقیم تھے افسوس کا اظہار کرتے ہوئے تعزیتی پیغام جاری کیا ہے.
حوزہ ٹائمز| مرحوم حجۃ الاسلام علامہ قاضی نیاز حسین نقوی اپنے حقیقی اور بزرگوار بھائی جناب آیت اللہ السید حافظ ریاض حسین نجفی النقوی النجفی دام عزہ کی سرپرستی میں دین مبین اسلام کی خدمت میں مشغول رہے. مرحوم کی دنیا سے رحلت ہوجانے سے میدان خدمت دین میں ایک عمیق اور وسیع فراق پیدا ہوا ہے.
مدیر دفتر قائد ملت جعفریہ قم حجۃ الاسلام والمسلمین ڈاکٹر سید ظفر نقوی صاحب نے شرکاء کا شکریہ ادا کیا۔ اسٹیج سیکریٹری کے فرائض حجۃ الاسلام والمسلمین سید حسین شاہ نقوی نے انجام دئے۔ سیمینار کے آخر میں محرم الحرام کے دوران عشرے منعقد کرنے والے بانیان، تنظیموں، انجمنوں اور جوامع روحانیت کی تجلیل کی گئی
حوزہ ٹائمز|آیۃ اللہ العظمیٰ حافظ بشیر حسین نجفی نےمرکزی دفترنجف اشرف میں لندن اور کناڈا سےآئے ہوئےزائرین کا خیرمقدم کرتے ہوئے کہا کہ انسان کی سعادت وخوشبختی اہل بیت علیھم السلام کی اطاعت اوران سے تمسک میں پنہاں ہے۔ انہوں نےمزید کہا کہ ہرمومن کو چاہئے کہ کم ازایک مرتبہ اپنا محاسبہ کرے.
حوزہ ٹائمز|حرم امام رضا (ع) کے متولی حجۃ الاسلام والمسلمین احمد مروی نے پاکستان کے شیعہ وفاق المدارس کے نائب سربراہ حجت الاسلام قاضی نیاز حسین نقوی کے انتقال پر جو قم میں مقیم تھے افسوس کا اظہار کرتے ہوئے تعزیتی پیغام جاری کیا ہے.
حوزہ/مرجع تقلید شیعیان جہان تشیع حضرت آیت اللہ العظمیٰ سید علی سیستانی نے وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے نائب صدر ، حجت الاسلام والسلمین قاضی سید نیاز نقوی کی وفات پر تعزیتی پیغام ارسال کیا ہے ۔
حوزہ ٹائمز|مہتم اعلیٰ جامعۃ المنتظر لاہور علامہ قاضی نیاز حسین نقوی کی رحلت کے مناسبت سے مرحوم کے خدمات اور کارناموں کو خراج تحسین پیش کرنے کے لئے ایران کے شہر قم المقدسہ کی اہم شاہراہوں پر تعزیتی بینر نصب کئے گئے۔