آئی ایس او پاکستان کے ذیلی ادارے امامیہ سکاوٹس کے زیراہتمام عباسِ باوفا اسکاؤٹ کانفرنس
ریلی میں طلبہ، اساتذہ، علماء، شہداء کے اہل خانہ، سرکاری ملازمین، مزدور، فنکار، کھلاڑی اور صوبائی حکام نے بھی جوش و خروش سے شرکت کی
حوزہ ٹائمز|امریکا میں صدارتی الیکشن اور اس کے نتیجے کے تعلق سے رونما ہونے والے اتفاقات و واقعات کو امریکی جمہوریت کی گھناؤنی حقیقت کا مظہر قرار دیا ہے۔
حوزہ تائمز|روضہ مبارک حضرت عباس (علیہ السلام) کے ضریح وابواب سازی کے سیکشن نے حضرت عباس (علیہ السلام) کے بائیں بازو کے قلم ہونے کے مقام کے لیے نئی ضریح بنانے کا کام شروع کر دیا ہے۔
حوزہ ٹائمز|میلبورن آسٹریلیا کے امام جمعہ والجماعت حجۃ الاسلام و المسلمین مولانا سید ابوالقاسم رضوی نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ جمہوریت کے ٹھیکیداروں کو ایران میں آکر جمہوریت کا سبق پڑھنے کی ضرورت ہے۔
حوزہ ٹائمز|حماس کے سیاسی دفتر کے سربراہ نے اس بات پر تاکید کرتے ہوئے کہ غاصب صیہونی حکومت کی جانبداری، امریکہ کی تمام حکومتوں کی اٹل پالیسی رہی ہے، کہا ہے کہ ٹرمپ چلے گئے جبکہ بیت المقدس ہمیشہ باقی رہے گا۔
حوزہ ٹائمز|عراق میں موجود نمائندہ ولی فقیہ حجت الاسلام و المسلمین سید مجتبی حسینی نے ایک بیان نامے کے ذریعے آیت اللہ حافظ ریاض نجفی اور دیگر لواحقین سے تعزیت و ہمدردی کا اظہار کیا ہے ۔
حوزہ ٹائمز|کچھ لوگ اس طرح کا پروپيگنڈہ کر رہے ہیں کہ امریکہ کے صدارتی الیکشن میں ڈیموکریٹ امیدوار جو بائيڈن پوری طرح موجودہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے الگ ہیں، لیکن کیا یہ بات صحیح ہے؟
حوزہ ٹائمز|امریکہ میں صدارتی انتخابات کے بعد مظاہروں اور اعتراضات کا سلسلہ جاری ہے۔
حوزہ ٹائمز|اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کہا ہے کہ ایرانی قوم اپنی استقامت اور صبر کے ذریعے فریق مقابل کو قانون اور ضابطوں کی پابندی پر مجبور کر دے گی۔
حوزہ ٹائمز|حضرت آیت اللہ العظمی سید محمد سعید حکیم طباطبائی نے ایک پیغام کے ذریعے ممتاز عالم دین حجت الاسلام سید قاضی نیاز کی وفات پر ان کے بڑے بھائی حجت الاسلام و المسلمین الحاج حافظ ریاض نجفی سے تعزیت کی ہے ۔