18ژوئن
صدر مسعود پزشکیان نے اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر دستخط کر دیے

صدر مسعود پزشکیان نے اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر دستخط کر دیے

صدر مسعود پزشکیان نے اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر دستخط کر دیے

14ژانویه
انڈونیشیا میں کورونا ویکسین کا استعمال شروع

انڈونیشیا میں کورونا ویکسین کا استعمال شروع

وبا سے تحفظ کے لیے بنائی گئی ویکسینز کے بن جانے کے بعد دیگر اسلامی ممالک کی طرح انڈونیشیا میں بھی اس کے حرام و حلال پر بحث شروع ہوگئی تھی، جس کی وجہ سے حکومت کو ویکسین کے استعمال کی منظوری دینے میں دشواری کا سامنا کرنا پڑا۔

14ژانویه
ٹرمپ کا مواخذہ، ایوان نمائندگان نے دوسری مرتبہ منظوری دے دی

ٹرمپ کا مواخذہ، ایوان نمائندگان نے دوسری مرتبہ منظوری دے دی

صدر ٹرمپ نے مواخذے کی منظوری کے بعد اپنے پہلے تبصرے میں امریکیوں پر زور دیا کہ ’وہ متحد ہوجائیں اور تشدد سے گریز کریں‘ تاہم انہو ں سے اپنے مواخذے سے متعلق ذکر سے گریز کیا۔

14ژانویه
سعودی جنگ کے وحشتناک اعداد و شمار جاری

سعودی جنگ کے وحشتناک اعداد و شمار جاری

سعودی جنگ کے باعث صنعاء ایئرپورٹ کی بندش سے تاحال 42 ہزار یمنی مریض جانبحق ہوئے ہیں جبکہ اس جنگ کے دوران تاحال 3 ہزار 553 سکولوں، 42 یونیورسٹیوں اور 65 دوسرے تعلیمی اداروں کو بھی تباہ کر دیا گیا ہے۔

14ژانویه
عالم اسلام میں اتحاد و یکجہتی ضروری ہے، آیت اللہ العظمیٰ حافظ بشیر نجفی

عالم اسلام میں اتحاد و یکجہتی ضروری ہے، آیت اللہ العظمیٰ حافظ بشیر نجفی

آیت اللہ العظمی بشیر نجفی نے عراق کے مختلف اسلامی ممالک خصوصاً ہمسایہ ممالک کے ساتھ تعلقات کو مزید مضبوط اور مستحکم کرنے کی اہمیت پر زور دیتے ہوئے کہا کہ عالم اسلام میں اتحاد و وحدت ضروری امور میں سے ایک ہے۔ کیونکہ یہ مسئلہ امت مسلمہ کی عزت و وقار کا سبب ہے۔

14ژانویه
حرم حضرت معصومہ قم میں شہید آغا ضیاءالدین رضوی اور ان کے رفقاء کی یاد میں تقریب+تصاویر

حرم حضرت معصومہ قم میں شہید آغا ضیاءالدین رضوی اور ان کے رفقاء کی یاد میں تقریب+تصاویر

دفتر قائد ملت جعفریہ قم شعبہ خدمت زائرین کی جانب سے مجالس ایام فاطمیہ کی سترہویں مجلس اور شہید آغا سید ضیاءالدین رضوی و رفقاء باوفا کی برسی کا انعقاد کیا گیا۔

13ژانویه
فرانس کی میڈیکل خدمات پر ایران کو اعتماد کیوں نہیں ہے؟ آلودہ خون کا ماجرا کیا ہے؟

فرانس کی میڈیکل خدمات پر ایران کو اعتماد کیوں نہیں ہے؟ آلودہ خون کا ماجرا کیا ہے؟

رہبر معظم انقلاب اسلامی نے اسلامی جمہوریہ ایران کے لیے کورونا وائرس کی ویکسین مہیا کرنے کی ضرورت کے مسئلے پر گفتگو کی اور امریکی اور برطانوی ویکسین کی ملک میں درآمد کو ممنوع قرار دیتے ہوئے کہا کہ مجھے حقیقت میں ان پر اعتماد نہیں ہے، کبھی کبھی یہ لوگ اپنی ویکسین کا تجربہ دوسری اقوام پر کرنا چاہتے ہیں تاکہ یہ دیکھیں کہ وہ اثر کرتی ہے یا نہیں۔

13ژانویه
انصار اللہ یمن کو دہشتگرد قرار دینے پر ایران کا سخت ردعمل

انصار اللہ یمن کو دہشتگرد قرار دینے پر ایران کا سخت ردعمل

ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان سعید خطیب زادہ نے امریکہ کی جانب سے تحریک انصاراللہ کو دہشتگرد گروہ اعلان کئے جانے پر اپنے رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے اسے امریکی حکومت کی یمن پر مسلط کردہ اور شرمناک جنگ میں اپنے تخریبی کردار کی تکمیل اور یمن کے سیاسی راہ حل اور مذاکرات کو تعطل کا شکار کرنے کی آخری کوشش سے تعبیر کیا۔

13ژانویه
اڈوانی، اوما بھارتی سمیت 32 ملزمان کی بریت کے خلاف اپیل، سماعت دو ہفتوں کے لئے ملتوی

اڈوانی، اوما بھارتی سمیت 32 ملزمان کی بریت کے خلاف اپیل، سماعت دو ہفتوں کے لئے ملتوی

وفاق ٹائمز | بابری مسجد انہدام کے واقعہ کے منصوبہ بند ہونے کے ثبوت نہیں ملے ہیں اور نہ ہی سی بی آئی کی طرف سے عائد کیے گئے الزامات کے واضح ثبوت موجو ہیں، لہذا تمام ملزمان کو بری کیا جاتا ہے۔

13ژانویه
امریکی جنگ طلب صدر ٹرمپ کا ٹوئٹر کے بعد یوٹیوب اکاؤنٹ بھی معطل

امریکی جنگ طلب صدر ٹرمپ کا ٹوئٹر کے بعد یوٹیوب اکاؤنٹ بھی معطل

ویڈیو اپ لوڈنگ پلیٹ فارم یوٹیوب نے امریکی دھشت گرد صدر ڈونالڈ ٹرمپ کا اکاؤنٹ ایک ہفتہ کے لئے معطل کر دیا۔ یوٹیوب نے چینل پر اپ لوڈ اس ویڈیو کو بھی ہٹا دیا ہے جس کے بارے میں کہا گیا ہے کہ اس سے اس (یوٹیوب) کی پالیسی کی خلاف ورزی ہوئی ہے۔