صدر مسعود پزشکیان نے اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر دستخط کر دیے
























صدر مسعود پزشکیان نے اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر دستخط کر دیے
عراق کی سرکاری خبر رساں ایجنسی واع کی رپورٹ کے مطابق الرصافہ عدالت کے خصوصی جج نے ایک بیان میں اعلان کیا ہے کہ اس کیس میں استغاثہ کے بیانات سننے اور تحقیقات کا عمل مکمل ہو جانے پر یہ عدالت امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو گرفتار کئے جانے کا حکم سناتی ہے۔
بحرین کی اسلامی تحریک کے رہنما کا کہنا ہے کہ بحرینی عوام پر روا رکھے جانے والے ظلم و ستم نے بحرین کو ایک بڑے جیل میں تبدیل کر دیا ہے۔
زاھدان ایران میں شیعہ سنی علماء اور عوام کی جانب سے سانحہ مچھ کے خلاف پاکستان قونصلیٹ کے سامنے احتجاجی اور تعزیتی مظاہرہ کیا گیا۔
مدیر دفتر قاٸد ملت جعفریہ قم المقدسہ کی زیر صدارت دفتر میں اجلاس ہوا جس میں مچھ بلوچستان میں بے گناہ اور نہتے شیعہ ہزارہ کے بے دردی کے ساتھ قتل کی شدید مذمت کی گٸ۔
حوزہ علمیہ مدینتہ العلم کوپن ھیگن ڈنمارک کے سربراہ حجت الاسلام و المسلمین سید مرید حسین نقوی ایک بیان میں کہا کہ کوئٹہ میں غریب محنت کشوں کو بےدردی سے شہید کیا گیا۔ مقتولین کے ورثا گزشتہ پانچ دن سے جنازے رکھ کر شدید سردی میں وزیر اعظم کی آمد کے منتظر ہیں۔
حضرت آیت اللہ العظمیٰ حافظ بشیرحسین نجفی نے نجف اشرف عراق سے پاکستان کے شہر کوئٹہ میں دہشت گردی کا نشانہ بننے والے اپنے عزیزوں کی لاشوں کے ساتھ احتجاج پر بیٹھے مومنین کرام کے نام اپنا تعزیتی و تسلیتی بیان ارسال کیا ہے جسے وہاں حاضرین کے سامنے مرجع عالی قدر دام ظلہ الوارف کے وکیل حجۃ الاسلام والمسلمین علامہ شبیر حسین میثمی نے پڑھ کر سنایا۔
اجلاس میں شہداء کے لواحقین کے مطالبات کی بھرپور حمایت اور تائید کا اعلان کیا گیا اور وزیر اعظم پاکستان سے یہ مطالبہ کیا گیا کہ یہ وزیر اعظم عمران خان صاحب کی انسانی، اخلاقی اور قومی ذمہ داری ہے کہ وہ فی الفور کوئٹہ جائیں اور شہداء کے لواحقین سے اظہار ہمدردی کریں اور ان کے مطالبات پر عمل درآمد یقینی بنائیں۔
رپورٹ کے مطابق منگل 5 جنوری کو سینکڑوں شیعیان علی ہاتھوں میں پلے کارڈ اٹھائے پاکستانی قونصل خانہ کے سامنے سرا پائے احتجاج بنے رہے۔ یہ احتجاجی مظاہرہ جعفریہ کونسل آف یو ایس اے نے حال ہی میں مچھ کوئٹہ میں پاکستانی داعش کے ہاتھوں کند چھریوں سے ہاتھ پاؤں باندھ کے ذبح کیے جانے والے ۱۱ ہزارہ شیعوں کے قتل کی خلاف کیا۔
اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوترس اور جنرل اسمبلی کے صدر وولکان بوزکر نے مچھ میں ہوئے دہشتگرد انہ حملے کی مذمت کی ہے۔