صدر مسعود پزشکیان نے اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر دستخط کر دیے
























ایران وزیر خارجہ، ایران کی طاقتور مسلح افواج کسی بھی حملے یا دھمکی کا بھرپور جواب دیں گی، خلیج فارس کی تاریخ بیرونی جارح قوتوں کے عبرتناک انجام کی متعدد داستانوں سے بھری پڑی ہے،
چینی وزارت خارجہ کے ترجمان وانگ و نبین نے آج ایک نیوز کانفرنس میں کہا کہ امریکہ نے سردار سلیمانی کو شہید کرکے جنگی جرائم کا واضح ارتکاب کیا ہے۔
ایس یو سی پاکستان کے نائب صدر کا کہنا تھا کہ ریاستی اداروں نے ہوش کے ناخن نہ لئے تو ملک کے ایک بار پھر دہشت گردی کی لپیٹ میں آنے کا خدشہ ہے۔ انہوں نے واضح کیا کہ جلوس نکال کر شیعہ کو خوفزدہ نہیں کیا جا سکتا، دنیا جانتی ہے کہ ہم سے زیادہ جلوس نکالنے کی قوت رکھنے والا کوئی نہیں۔
شہید جنرل قاسم سلیمانی کی دوسری برسی کے موقع پر کمپین حسین رہبر آزادگان کی جانب سے گلزار شہدائے کرمان میں "مردِ آفاقی" کے عنوان سے موکب کا اہتمام کیا گیا ہے۔
ایرانی وفد کی سربراہی آیت اللہ ڈاکٹر حمید شہریاری سیکرٹری جنرل عالمی ادارہ تقریب مذاہب اسلامی نے کی۔ وفد میں جعفر روناس ڈائریکٹر جنرل خانہ فرہنگ، مولانا نذیر احمد سلامی، مولانا محسن مشی، مرتضی بیات اور اسماعیل نوری بھی شامل تھے۔
ایک بیان میں ایس یو سی کے مرکزی رہنما نے کہا کہ عوام چاہتی ہے اب حقائق منظر عام پر آئیں، لہذا حکومت قاتلوں کو عوام کے سامنے لائے، مجرموں کو تختہ دار پر لٹکایا جائے، ہم کسی بھی صورت اپنے شہداء کو فراموش نہیں کریں گے۔
وفاقی وزیر برائے مذہبی امور "پیر نورالحق قادری" نے منگل کی شام کو اسلام آباد میں تقریب اسلامی مذاہب کے سیکرٹری جنرل " آیت اللہ حمید شہریاری" اور ان کے ہمراہ وفد سے ایک ملاقات میں باہمی تعلقات کے فروغ سمیت عالم اسلام اور علاقے کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔
اسلام آباد میں ملی یکجہتی کونسل پاکستان کے زیراہتمام منعقدہ اتحاد امت کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے عالمی ادارہ تقریب مذاہب اسلامی کے سربراہ کا کہنا تھا کہ یورپ کے اتحاد کیوجہ دنیاوی مفادات اور معیشت ہے۔
وینزویلا کے صدر نے کہا ہے کہ ہم ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای کی حکمت اور قیادت سے بہت متاثر ہیں اور امید کرتے ہیں کہ ان سے دوبارہ تہران میں ملاقات کریں گے۔
کرامت رضوی فاؤنڈیشن کے شعبہ خواتین و خاندانی امور اورآستان قدس رضوی کے جامع مشاورتی سینٹر کے تعاون سے نئے شادی شدہ جوڑوں کے لئے خصوصی مشاورتی کلینک کا ا فتتاح کردیا گيا ہے