صدر مسعود پزشکیان نے اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر دستخط کر دیے
























ایران وزیر خارجہ، ایران کی طاقتور مسلح افواج کسی بھی حملے یا دھمکی کا بھرپور جواب دیں گی، خلیج فارس کی تاریخ بیرونی جارح قوتوں کے عبرتناک انجام کی متعدد داستانوں سے بھری پڑی ہے،
انجمن شرعی شیعیان مقبوضہ جموں و کشمیر کے رہنماء آغا سید مجتبٰی عباس موسوی نے کہا کہ علماء کشمیر کا مشترکہ ہدف مکتب تشیع کی تبلیغ و ترویج ہے۔ مکتب تشیع کی سیاسی، سماجی و دینی پیشرفت کیلئے ہمیں ایک دوسرے کا معاون ثابت ہونا چاہیئے۔ انہوں نے کہا کہ بی جے پی حکومت مکمل طور پر اسرائیل کے تقش قدم پر چل رہی ہے۔
مصر میں 17 جدید مساجد اور مرمت کے بعد دو مزید مساجد کا افتتاح آئندہ جمعہ کو ہو گا اور اس طرح گذشتہ سال کے ماہ ستمبر سے لے کر آئندہ جمعے تک مصر میں افتتاح کی جانے والی مساجد کی تعداد 951 ہو جائے گی۔
اسلام آباد: سینیٹ انتخابات 2021ء میں 37 نشستوں کے لیے پولنگ آج ہوگی۔پنجاب کی تمام 11 نشستوں پر امیدوار بلا مقابلہ منتخب ہوچکے ہیں جب کہ آج اسلام آباد کی 2، سندھ کی 11 ، خیبر پختونخوا اور بلوچستان کی بارہ بارہ نشستوں پر ووٹ ڈالے جائیں گے۔
ثروت اعجاز قادری نے کہا کہ پاکستان اسلام کا قلعہ ہے، ہمیں اسلامی نفاذ کیلئے جدوجہد کو تیز کرنا ہوگا، اسلامی ریاست کے تصور کو پورا کرنا ہے تو نظام مصطفیٰ (ص) کا نفاذ کرنا ہوگا۔
مرکزی شعبہ خواتین مجلس وحدت مسلمین کی جانب سے شہر لاہور میں ایام البیض کی مناسبت سے تیرہ چودہ اور پندرہ رجب المرجب خواتین کے لیے معنوی و فکری اعتکاف کا اانعقاد کیا گیا جس میں دعا و عبادات و تلاوت قرآن کریم کے ساتھ ساتھ خواتین کے لیے دروس کا بھی اہتمام کیا گیا۔
حجت الاسلام والمسلمین سید نسیم الحسن رضوی نے عزاداروں سے خطاب کیا اور حضرت زینب سلام اللہ علیہا کی سیرت مبارکہ پر تفصیل سے روشنی ڈالتے ہوئے مجلس عزا میں شریک خواتین کو حضرت زینب کبری سلام الله علیہا کی پاک ذات کو اپنے لئے مشعل راہ قرار دینے اور ان کے دکھائے ہوئے راستے پر چلنے کی تلقین کی۔