صدر مسعود پزشکیان نے اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر دستخط کر دیے
























ایران وزیر خارجہ، ایران کی طاقتور مسلح افواج کسی بھی حملے یا دھمکی کا بھرپور جواب دیں گی، خلیج فارس کی تاریخ بیرونی جارح قوتوں کے عبرتناک انجام کی متعدد داستانوں سے بھری پڑی ہے،
انہوں نے پاکستان اور ایران کے درمیان دوستان اور بردرانہ تعلقات کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ تہران کے ساتھ تعلقات کا فروغ، اسلام آباد کے لیے انتہائی اہمیت کا حامل ہے۔
مادری زبان کی تعلیم سے زبان کی ترویج و اشاعت میں مدد ملتی ہے۔ واضح رہے کہ پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج زبانوں کی پہچان اور ان کی اہمیت سے آگاہی کے لئے مادری زبانوں کا عالمی دن منایا جا رہا ہے۔
ہم دوڑے ان کے پاس پہنچے کھانے کے بعد ایران عراق دورےبارے تفصیلات بتائیں، اور کہا " لے آپو گروپ بس زندگی کا مقصد پوراہو گیا، مولاعباس کے روضے کی زیارت میری زندگی کا سب سے بڑا مقصد تھا مولاؑ نے مجھے یہ توفیق دی اور تم لوگوں کے لیے بھی خصوصی دعا کرآیا ہوں، ایک چھوٹی شیشی نکالی کہا کہ یہ مولا عباس کے روضےکا خصوصی تحفہ ہے شیشی سےمتبرک پانی کاایک ایک قطرہ ہتھیلی پہ رکھااورکہاکہ اسے پی لو تم لوگوں کی تمام پریشانیاں دُورہوجائیں گی۔
اس موقع پر ایران کے نائب سفیر محمد سرخابی اور لاہور میں ایرانی قونصلر جنرل محمد رضا ناظری اور خانہ فرہنگ ایران لاہور کے ڈائریکٹر جعفر روشناس بھی موجود تھے۔
اترپردیش کے 100 سے زائد مدرسوں نے جدید تعلیم کے لئے اپنے دروازے کھولنے پر اتفاق کیا ہے۔ دراصل جمعیت علماء ہند محمود مدنی گروپ نے جمعیت اوپن اسکول پروجیکٹ متعارف کرایا ہے ، جس کے ذریعہ مدرسوں کے طلبہ کو دسویں جماعت تک تعلیم دی جائے گی ۔ آج اس پروجیکٹ کو جمعیت علماء ہند محمود مدنی گروپ کے ذریعہ دہلی میں پورے طریقے سے لانچ کیا گیا ۔
امام جمعہ لکھنؤ مولانا سید کلب جواد نقوی نے ماہ محرم الحرام میں بڑے امام باڑے میں منعقد کی گئی مجلسوں کو لیکر انتظامیہ کی طرف سے درج کی گئی ایف آئی آر اور عدالت میں داخل چارج شیٹ کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ ہم ایک بار پھر انتظامیہ سے کہنا چاہتے ہیں کہ بڑا امام باڑہ مذہبی مقام ہے ،یہاں ہمیشہ کی طرح مجلس منعقد ہوتی رہیں گی ۔اگر مجلسوں پر پابندی لگائی گئی تو ہم اس کے خلاف تحریک شروع کریں گے اور کسی بھی طرح کے انجام کی پرواہ نہیں کریں گے.
پاسپورٹ حکام نے مختلف کیٹیگریز کے پاسپورٹ کی فیس میں 5 فیصد کمی کر دی۔ فیس میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا جس کا فوری اطلاق ہو گیا ہے۔ ملک بھر سمیت بیرون ملک پاسپورٹ دفاتر میں بھی فیس میں کمی کا اطلاق ہو گا۔
نوجوان کو آزادی کے نام پر مذھب اور دین سے دور کرنا چاہتا ہے ھماری ذمہ داری بنتی ہے کہ دشمن کا مقابلہ کرنے کے لیے ہر میدان میں تیار اور آمادہ رہیں
انہوں نے کہا کہ محمد علی سدپارہ سبز ہلالی پرچم سے جنون کی حد تک تک محبت کرنے والے محب وطن قومی ہیرو تھے ان کی موت سے دنیا ایک بہادر اور باصلاحیت مہم جو سے محروم ہو گئی ہے دکھ کی اس گھڑی میں ہم مرحوم کے فرزند ساجد سدپارہ اور دیگر اہل خانہ کے غم میں برابر کے شریک ہیں ۔