رہبر شہید آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای جامع شخصیت کے مالک اور بہترین کمانڈر
























اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب، جارح طاقتوں پر پردہ ڈالنے سے قانونی حقائق تبدیل نہیں ہوں گے ایرانی مندوب، سلامتی کونسل کی قرارداد 2817 (2026)، بین الاقوامی قانون کے تحت دفاعِ مشروع کا حق، اور خلیج فارس و آبنائے ہرمز میں اٹھائے گئے اقدامات شامل ہیں،
ملاقات کے دوران ترک صدر نے عالم اسلام کو اسرائیلی حکومت کے جرائم کے حوالے سے متحدہ موقف اپنانے اور قابض صہیونی حکومت کے خلاف دباؤ بڑھانے کی ضرورت پر زور دیا۔
نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے محصور غزہ میں جارحیت پر اسرائیل کے احتساب کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیل کی مسلسل مہلک بمباری افسوسناک ہے، اسرائیل فرعون وقت بن چکا ہے۔
اراکین نے غزہ میں غاصب اسرائیلی حکومت کے جرائم کے تسلسل، بچوں سمیت عام شہریوں کے قتل عام، الاہلی اسپتال سمیت طبی مراکز پر وحشیانہ حملوں اور صہیونیوں کی جانب سے فاسفورس بموں کے استعمال کی شدید مذمت کی۔
انہوں نے خبردار کیا کہ اسرائیلی کارروائی وسیع اور زیادہ خطرناک تنازعہ کی صورت اختیار کرسکتی ہے۔
صدر ڈاکٹر عارف علوی نے کہا کہ عالمی برادری اسرائیل کے فلسطین پر ظلم و ستم روکنے میں ناکام رہی، اقوام متحدہ اسرائیلی کارروائیاں روکنے کے لئے فوراً اجلاس بلائے۔
سابق وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا کہ صیہونی ریاست عالمی قانون اور انسانیت کی تمام حدیں پامال کر چکی ہے، اسپتالوں، اسکولوں اور عام آبادیوں کو بمباری کا نشانہ بنانا جنگ نہیں کھلا ظلم اور بربریت ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ابراہیم رئیسی نے فلسطین کی اسلامی جہاد اور حماس تحریک کے سیکرٹری جنرل سے فلسطین میں ہونے والی پیش رفت کے بارے میں الگ الگ ٹیلی فونک بات چیت کی۔
ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے طوفان الاقصیٰ آپریشن کو مزاحمتی گروہوں اور مظلوم فلسطینی عوام کا جائز حق قرار دیا ہے۔
سابق وزیراعظم شہباز شریف نے اسرائیل پر حماس کےحملوں کو مسجد اقصیٰ اور مقدس مقامات پر اسرائیلی کارروائیوں کا ردعمل قرار دے دیا۔