05می
او آئی سی ممالک غزہ میں جنگ بندی اور بلاتعطل انسانی امداد کیلئے مل کر کام کریں، پاکستان

او آئی سی ممالک غزہ میں جنگ بندی اور بلاتعطل انسانی امداد کیلئے مل کر کام کریں، پاکستان

پاکستان نے اسلامو فوبیا اور مسلمانوں کے خلاف امتیازی سلوک کی ایک بار پھر مذمت کی ہے اور اقوام متحدہ میں فلسطین کی مکمل رکنیت کی حمایت کا اعادہ بھی کیا ہے۔

19آوریل
ملک کی مذہبی و سیاسی جماعتیں بعض اوقات اسلام کو غلط استعمال کرتی ہیں، عمران خان 

ملک کی مذہبی و سیاسی جماعتیں بعض اوقات اسلام کو غلط استعمال کرتی ہیں، عمران خان 

اس توڑ پھوڑ سے دوسروں کو کوئی فرق نہیں پڑتا مگر ہم خود نقصان اٹھاتے ہیں،  یہاں سب نبی اکرم ص سے محبت کرتے ہیں۔ ہم سب کا مقصد ایک ہے، پوری دنیا میں سب سے زیادہ ہماری قوم اپنے دین اور اپنے نبی ص سے محبت کرتی ہے۔

18آوریل
حکومت کا توہین آمیز خاکوں کے خلاف متفقہ قرار داد لانے کا فیصلہ

حکومت کا توہین آمیز خاکوں کے خلاف متفقہ قرار داد لانے کا فیصلہ

حکومت نے مغربی ممالک میں جاری توہین آمیز خاکوں کے خلاف متفقہ قرارداد قومی اسمبلی میں لانے کا فیصلہ کیا ہے، قرارداد حکومت اور اپوزیشن کے تمام ارکان کے دستخطوں کے ساتھ کل قومی اسمبلی میں پیش کی جائے گی۔

17آوریل
ایران نے ساٹھ فیصد افزودہ یورینیم تیار کرلیا

ایران نے ساٹھ فیصد افزودہ یورینیم تیار کرلیا

ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد باقر قالیباف نے جمعے کو ایک ٹوئٹ میں کہا ہے کہ ہم فخر کے ساتھ یہ اعلان کرتے ہیں کہ گذشتہ رات بارہ بج کر چالیس منٹ پر ایرانی سائنسدانوں نے ساٹھ فیصد تک یورنیم کو افزودہ کرنے میں کامیابی حاصل کرلی ہے-

15آوریل
آرامکو کا چھن گیا آرام؛ مزید 11 میزائل سے حملہ

آرامکو کا چھن گیا آرام؛ مزید 11 میزائل سے حملہ

فارس نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق یمن کی مسلح افواج کے ترجمان یحیی سریع نے جمعرات کی علی الصبح سعودی عرب کے حساس مقامات پر بڑے پیمانے پر میزائل اور ڈرون حملوں کی خبر دی ہے۔

12آوریل
نطنز میں دہشت گردی کا انتقام ضرور لیا جائے گا/وقت کا تعین ہم کریں گے، ایران

نطنز میں دہشت گردی کا انتقام ضرور لیا جائے گا/وقت کا تعین ہم کریں گے، ایران

ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان سعید خطیب زادہ نے ایک آنلائن پریس کانفرنس میں نطنز کی جوہری سائٹ کی تخریب کاری میں اسرائیل کے اقدام کے بارے میں زور دے کر کہا ہے کہ اس طرح سے ایران کی جوہری طاقت و توانائی کو ہرگز کم نہیں کیا جا سکتا۔

11آوریل
امریکا کو ایٹمی معاہدے سے نکلنے کے سبب ہونے والے نقصانات کی بھرپائی بھی کرنی ہوگی، ایرانی وزیر خارجہ

امریکا کو ایٹمی معاہدے سے نکلنے کے سبب ہونے والے نقصانات کی بھرپائی بھی کرنی ہوگی، ایرانی وزیر خارجہ

رہبر انقلاب اسلامی آيۃ اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے آٹھ جنوری کو ٹی وی سے نشر ہونے والی اپنی تقریر میں ایٹمی معاہدے کے سلسلے میں ایران کے رویے اور اس مسئلے میں امریکا کی ذمہ داریوں کے بارے میں کہا: "ہمیں کوئي اصرار نہیں ہے، بالکل جلدبازی نہیں ہے کہ امریکا ایٹمی معاہدے میں لوٹ آئے

09آوریل
امریکہ فوری طور پر ایران کے خلاف عائد پابندیاں ختم کرے، چین

امریکہ فوری طور پر ایران کے خلاف عائد پابندیاں ختم کرے، چین

ویانا میں عالمی اداروں میں چین کے مستقل نمائندے نے امریکہ سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ فوری طور پر ایران کے خلاف عائد پابندیوں کو ختم کرے۔

07آوریل
اگر امریکہ، ایٹمی معاہدے کو بچانا چاہتا ہے تو اسے ساری پابندیوں کو ختم کرنا ہوگا، ایران

اگر امریکہ، ایٹمی معاہدے کو بچانا چاہتا ہے تو اسے ساری پابندیوں کو ختم کرنا ہوگا، ایران

سعید خطیب زادے نے منگل کی رات پریس ٹی وی سے بات کرتے ہوئے کہا کہ تہران، سنہ دو ہزار پندرہ کے ایٹمی معاہدے کی بحالی کے لیے قدم بہ قدم آگے بڑھنے کے کسی بھی پروگرام کو تسلیم نہیں کرے گا۔ انھوں نے کہا کہ اگر امریکہ ایٹمی معاہدے کو باقی رکھنے کا خواہاں ہے تو اسے ساری پابندیوں کو ایک ساتھ اٹھانا ہوگا۔

06آوریل
ایران چین معاہدہ خطے کے لیے خوش آیند ہے، سینیٹر مشاہد حسین سید

ایران چین معاہدہ خطے کے لیے خوش آیند ہے، سینیٹر مشاہد حسین سید

سینیئر سینیٹر اور سینیٹ کی خارجہ امورکی کمیٹی کے سربراہ مشاہد حسین سید نے ایران اور چین کے درمیان تعاون کے پچیس سالہ سمجھوتے کو پورے خطے کے لیے خوش آئند قرار دیا ہے۔