صدر مسعود پزشکیان نے اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر دستخط کر دیے
























صدر مسعود پزشکیان نے اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر دستخط کر دیے
علامه بدرالدین الحوثی صاحب کتاب «التیسیر فی التفسیر»، نامور عالم اور مفسروں میں شمار ہوتا ہے جنہوں نے یمن میں قرانی علوم کے شعبے میں شاندار کارنامے انجام دیے ہیں۔
آیت اللہ رضا رمضانی نے جمعرات کو رشت کی مسجد فاطمہ میں ایام فاطمیہ سلام اللہ علیہا کی مجالس کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہ حضرت زہرا سلام الله علیها, کی شہادت کے ایام میں عزاداری اور مجالس کے انعقاد پر زور دیا۔
حرم امام رضا علیہ السلام کے متولی کی موجودگی میں ’’رضوی اسکول آف آرٹ‘‘کے محور پر اسلامی تہذیب میں ثقافت اور فن کی دوسری بین الاقوامی کانگریس کا حرم امام رضا علیہ السلام کے جوار میں افتتاح ہو چکا ہے۔
امریکہ کی جانب سے اسرائیلی جارحیت کی حمایت کی ایک واضح مثال اقوام متحدہ میں ویٹو کا استعمال ہے جس نے عالمی برادری کی اپیل پر غزہ میں جنگ بندی کوششوں کو ناکام بنادیا ہے۔
ایام عزائے فاطمیہ کی مناسبت سے حوزہ علمیه اثنا عشریہ کرگل میں 13 جمادی الاول سے 3 جمادی الثانی 1445 ہجری تک مسلسل 20 دن مجالسِ عزاء کے انعقاد کے بعد، اس مناسبت سے آخری روز حوزہ علمیہ اثنا عشریہ کرگل سے مرکزی جلوس عزاء برآمد ہوا
فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے ایک بیان میں اقوام متحدہ اور عالمی اداروں سے مطالبہ کیا ہے کہ الشفا ہسپتال کے طبی عملے کے لئے بنیادی ضروریات کی فراہمی کے اپنے فریضے پر عمل کریں۔
مجلس عزا سے خطاب میں ایرانی معروف خطیب حجۃ الاسلام و المسلمین رفیعی نے حضرت فاطمہ زہرا سے منقول ایک روایت بیان کرتے ہوئے معاشرے میں امام اور ولی خدا کے کردار اور امام کے دفاع کے سلسلے میں عوام کے فرائض پر روشنی ڈالی۔
اس سال عالمی سطح کے شہید علامہ محمد تقی برغانی رحمۃ اللہ علیہ، کتاب منھج الاجتھاد کے مصنف اور المعروف شہید ثالث اور پاکستان سے عظیم استاد و خطیب علامہ حافظ سید محمدثقلین شہید محور سیمنار قرار پائے۔
انہوں نے کہا کہ حضرت حجۃ ابن الحسن عج ایسا معاشرہ تشکیل دیں گے جس میں ہر مومن کی قرائت اور کردار اتنا اچھا ہو کہ آگے بڑھ کر نماز جماعت کی امامت کرسکے۔