صدر مسعود پزشکیان نے اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر دستخط کر دیے
























صدر مسعود پزشکیان نے اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر دستخط کر دیے
ضرورت اس بات کی ہے زیارت کے بعد ہمارے کردار میں مثبت تبدیلی پیدا ہو تاکہ ہمیں معلوم ہو سکے کہ ہماری زیارت قبول ہو گئی ہے۔
مدرسہ امام المنتظر قم میں محسن ملت علامہ سید صفدر حسین نجفی کی برسی عقیدت و احترام سے منائی گئی۔
بجٹ بل کا پہلا حصہ سات ابواب پر مشتمل ہے جس میں وسائل کی حد، آمدنی کی حد، سرمائے کے اثاثوں کی منتقلی کی حد، مالیاتی اثاثوں کی منتقلی کی حد، سبسڈی کے وسائل اور بجٹ کے اخراجات و وسائل کے بارے میں مفروضات شامل ہیں۔
اس موقع پر ایرانی وزیر مواصلات نے کہا کہ انسان کو خلا میں روانہ کرنے کی جدید ٹیکنالوجی کے فروغ کا ایک کامیاب تجرباتی عمل ہے۔
تشییع جنازہ میں شریک لوگوں نے شہید حاج قاسم سلیمانی کی تصاویر اور فلسطین کا جھنڈا اٹھائے حزب اللہ اور فلسطین کی حمایت میں پلے کارڈز اٹھا رکھے تھے۔
اس ملاقات میں انھوں نے دونوں ملکوں کے درمیان سیاسی و معاشی میدان میں پائی جانے والی بے شمار صلاحیتوں اور گنجائشوں کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ ان صلاحیتوں اور گنجائشوں کو امریکا اور مغرب کی منہ زوریوں کے مقابلے میں یکساں موقف رکھنے والے ممالک کا ایک اتحاد تشکیل دینے کے لیے استعمال کرنا چاہیے۔
رپورٹ کے مطابق اربعین اور دیگر مواقع پر زائرین کی تعداد زیادہ ہونے کی وجہ سے حضرت امام حسین علیہ السلام اور حضرت عباس علیہ السلام کے مزار کی انتظامیہ نے توسیع کا منصوبہ شروع کیا ہے۔
بحرین کے نامور شیعہ عالم دین آیت اللہ شیخ عیسی قاسم نے ملت بحرین سے درخواست کی ہے کہ وہ اپنے ملک میں صیہونیوں کے آنے پر اعتراض کریں۔
جامعہ روحانیت بلتستان کے سربراہ نے ایک بیان میں کہا کہ سکیورٹی کے انتظامات کے باوجود اس طرح کے حملے سکیورٹی اداروں کی کارکردگی پر سوالیہ نشان ہے۔