18ژوئن
صدر مسعود پزشکیان نے اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر دستخط کر دیے

صدر مسعود پزشکیان نے اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر دستخط کر دیے

صدر مسعود پزشکیان نے اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر دستخط کر دیے

13سپتامبر
صدر رئیسی کا طوفان اور سیلاب میں تباہی پر لیبیا سے اظہار ہمدردی

صدر رئیسی کا طوفان اور سیلاب میں تباہی پر لیبیا سے اظہار ہمدردی

صدر رئیسی نے سیلاب اور طوفان کی وجہ سے جانی و مالی نقصان پر لیبیا کے وزیراعظم اور عوام کو پیغام بھیج کر تسلیت اور ہمدردی کا اظہار کیا۔

12سپتامبر
ہندوستان میں بین المذاہب «یوم حسین(ع)» کا انعقاد

ہندوستان میں بین المذاہب «یوم حسین(ع)» کا انعقاد

البنا کے مطابق مختلف مذاہب کے دانشوروں نے اس کانفرنس میں عشق امام مظلوم میں وحدت کو سراہا اور اس کو عالمگیر کرنے پر زور دیا۔

11سپتامبر
امسال اربعین میں ایرانی زائرین کی تعداد میں 18 فیصد اضافہ ہوا، مرکزی اربعین کمیٹی کا اعلان

امسال اربعین میں ایرانی زائرین کی تعداد میں 18 فیصد اضافہ ہوا، مرکزی اربعین کمیٹی کا اعلان

مہران سمیت تمام بارڈر ٹرمینلز کی صورتحال سازگار ہے۔ آج بروز ہفتہ تمام بارڈر میں اربعین کے موکبوں اور خدمات کا آخری دن ہوگا۔

11سپتامبر
ہم دشمن کا مقابلہ کرنے میں پوری طرح سنجیدہ ہیں، رہبرِ معظم انقلاب

ہم دشمن کا مقابلہ کرنے میں پوری طرح سنجیدہ ہیں، رہبرِ معظم انقلاب

رہبر معظم انقلاب نے عالمی حالات کا جائزہ لیتے ہوئے فرمایا کہ عالمی تبدیلی کے اہم خطوط میں کئی مسائل شامل ہیں، ان میں سے ایک دنیا کی استکباری طاقتوں کا کمزور ہونا ہے۔

11سپتامبر
ماہ صفر المظفر کے آخری عشرے کو (آرام جان ھا) یعنی دلوں کے سکوں کے عنوان سے منایا جائے گا

ماہ صفر المظفر کے آخری عشرے کو (آرام جان ھا) یعنی دلوں کے سکوں کے عنوان سے منایا جائے گا

امام رضا علیہ السّلام کا تمام انسانوں کیلئے انیس النفوس ہونے کے عنوان سے، ماہ صفر المظفر کے آخری عشرے کو آرام جان ھا یعنی دلوں کے سکوں کے شعار کے ساتھ منایا جائے گا اور اس شعار سے دو اہداف ہمدلی اور امید ایجاد کرنے کی کوشش کی جائے گی۔

10سپتامبر
اربعین عظیم اسلامی تہذیب کی تشکیل کے لیے ملت کے اتحاد کا مظہر تھا، ایرانی صدر

اربعین عظیم اسلامی تہذیب کی تشکیل کے لیے ملت کے اتحاد کا مظہر تھا، ایرانی صدر

انہوں نے دونوں ممالک کے درمیان مشترکہ عقائد اور تعلقات کی گہرائی کی علامت کے طور پر زائرین حسینی کی خدمت کو عراقی حکومت اور قوم کے لیے اعزاز سمجھا۔

10سپتامبر
انڈیا میں بین المذاہب «یوم حسین(ع)» منعقد

انڈیا میں بین المذاہب «یوم حسین(ع)» منعقد

مذکورہ کانفرنس اس سال بقائے باہمی کے نعرے کے ساتھ منعقد ہوئی اور ہم دنیا کے حکام سے چاہتے ہیں کہ وہ تعصب چھوڑ کر لوگوں کے ساتھ رویہ رکھیں۔

09سپتامبر
ایران کی سرحدوں سے 40 لاکھ غیر ملکی زائرین کی آمد و رفت رہی، ایرانی پولیس چیف

ایران کی سرحدوں سے 40 لاکھ غیر ملکی زائرین کی آمد و رفت رہی، ایرانی پولیس چیف

اسلامی جمہوریہ ایران کے پولیس سربراہ نے کہا کہ اس سال کے اربعین میں ہم نے زائرین کی تعداد اور ایران کی جانب سے سرحد میں زائرین کے لئے خدمات کے معیار میں ریکارڈ توڑ اضافہ دیکھا ہے۔

08سپتامبر
اربعین عالمی سطح پر ایک آسمانی اور عشق الٰہی کے واقعے میں بدل گیا ہے، آیت اللہ اعرافی

اربعین عالمی سطح پر ایک آسمانی اور عشق الٰہی کے واقعے میں بدل گیا ہے، آیت اللہ اعرافی

اس عظیم اجتماع کا پیغام یہ ہے کہ اگر ایک دوسرے سے جوڑے رہیں گے تو ایک تمدن ساز امت بنو گے