صدر مسعود پزشکیان نے اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر دستخط کر دیے
























صدر مسعود پزشکیان نے اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر دستخط کر دیے
یہ ہفتہ دو عظیم شہداء، شہید رجائی اور شہید باہنر کے ناموں سے معنون ہے۔ ان دونوں شہیدوں کا ذکر چھڑنے کا سبب کیا ہے؟ اس کا سبب ان کا زوایہ نگاہ اور موقف ہے۔
اربعین حسینی کی مشی کے دوران سیکیورٹی کو یقینی بنانے کے لیے انتظامی یونٹوں کے ساتھ ساتھ عزاداری کے میدان میں بھی کام جاری ہے۔
مہران بارڈر سے زائرین کی واپسی کے لیے سات ہزار بسیں اور 7 سو وین گاڑیوں کا انتظام موجود ہے۔
یہ حسینی موکب صوبہ کربلا میں 65 ممالک کی شرکت کے ساتھ دوسری بین الاقوامی ندا الاقصی کانفرنس کی سرگرمیوں کے اختتام کے بعد نکالا گیا۔
نجف مدرسے کے معروف استاد سید جعفر حکیم، نے اجلاس میں مومنین کی وحدت پر زور دیا۔انکا کہنا تھا کہ امام حسین(ع) نے تین مرحلہ طے کیا: مرحله اول انکی شهادت کا تھا آپ کی اهل بیت(ع) و اصحاب نے اس حوالے بے قربانی پیش کی۔
تہران یونیورسٹی سے سابق مرکزی صدر ISO (شعبہ خواہران) خواہر نگینہ کاظمی اور تہران میڈیکل یونیورسٹی سے محمد علی رشید اور سینیئر تنظیمی ساتھی ڈاکٹر عنایت حسین نے بھی شہید عارف حسین الحسینی کی شخصیت کے مختلف پہلوؤں پر بات کی۔
سوئیڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی روکنے والی خاتون غیر مسلم تھی جس کا کہنا ہے کہ ہم، عام سویڈش ایسے اقدامات کے پیچھے کھڑے نہیں ہیں، مجھے سزا کا سامنا ہے لیکن افسوس نہیں ہے۔
ایلام کے دورے کے دوران وزیر داخلہ نے کہا کہ یکم صفر سے اب تک 6 لاکھ افراد اربعین کی زیارت کے لیے ملک کی چھ سرحدوں سے گزر چکے ہیں۔
ان کا کہنا تھا کہ اہل بیت علیہم السلام کی زیارت اہل بیت کے ساتھ دوستی کی واضح مثالوں میں سے ایک ہے