18ژوئن
صدر مسعود پزشکیان نے اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر دستخط کر دیے

صدر مسعود پزشکیان نے اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر دستخط کر دیے

صدر مسعود پزشکیان نے اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر دستخط کر دیے

07سپتامبر
دمشق میں روضہ حضرت رقیہ سے حضرت زینب (س) کے حرم تک اربعین مارچ

دمشق میں روضہ حضرت رقیہ سے حضرت زینب (س) کے حرم تک اربعین مارچ

ہزاروں حسینی اور زینبی پروانوں نے دمشق میں حضرت رقیہ (س) کے روضے سے لے کر ریف دمشق میں واقع زینبیہ میں حضرت زینب (س) کے حرم مبارک تک چہلم حسینی کی یاد میں پیادہ روی کی۔

07سپتامبر
اربعین میں زائرین کی شاندار میزبانی پر عراق کی حکومت اور عوام کا شکریہ، ایرانی صدر

اربعین میں زائرین کی شاندار میزبانی پر عراق کی حکومت اور عوام کا شکریہ، ایرانی صدر

انہوں نے مزید کہا کہ عراقی حکومت نے زائرین کے عراق میں داخلے کو آسان بنانے میں بھرپور تعاون کیا اور میں عراقی عوام کی طرف سے زائرین اربعین کا فراخدلانہ استقبال کرنے پر ان کا بھی قدر داں ہوں اور شکریہ ادا کرتا ہوں۔

07سپتامبر
عیسائیوں کا موکب بھی زائرین اربعین کی خدمت میں پیش پیش

عیسائیوں کا موکب بھی زائرین اربعین کی خدمت میں پیش پیش

عیسائیوں کا موکب ’الحسین یجمعنا‘ (عشق حسین ہمیں یکجا کرتا ہے) کے عنوان سے مصروف خدمت ہے۔

07سپتامبر
آیت اللہ العظمی مکارم شیرازی کا آیت اللہ محمد حسین نجفی کی رحلت پر تعزیت

آیت اللہ العظمی مکارم شیرازی کا آیت اللہ محمد حسین نجفی کی رحلت پر تعزیت

میں اس عالم ربانی کی رحلت پر تمام مسلمانوں، پاکستان کے شیعہ اور خصوصا ان کے شاگردوں، عقیدتمندوں اور ان کے خانوادہ محترم کی خدمت میں تسلیت و تعزیت پیش کرتا ہوں

07سپتامبر
بین الاقوامی موکب؛ نائب الشہید کی جانب سے دی گئیں خدمات کی رپورٹ

بین الاقوامی موکب؛ نائب الشہید کی جانب سے دی گئیں خدمات کی رپورٹ

موکب نائب الشہید کا اولین مقصد، شہدائے مقاومت کا تعارف اور شہداء کی قربانیوں کی یاد تازہ کرنا تھا

06سپتامبر
اس سال اربعین میں 2 کروڑ 20 لاکھ زائرین نے شرکت کی

اس سال اربعین میں 2 کروڑ 20 لاکھ زائرین نے شرکت کی

روضہ مبارک حضرت عباس علمدار کی تولیت کی جانب سے جاری کئے گئے اعداد و شمار کے مطابق امسال 22 میلین(دو کروڑ بیس لاکھ) 19 ہزار 146 افراد نے شرکت کی۔

06سپتامبر
ایرانی صدر کی بیرجند شہر میں اربعین مارچ میں شرکت

ایرانی صدر کی بیرجند شہر میں اربعین مارچ میں شرکت

اربعین مارچ کا آغاز امام زادگان باقریہ بیرجند سے ہوا جس میں ایرانی صدر نے شرکت کی اور عزاداروں سے خطاب بھی کیا۔

06سپتامبر
نوجوانو، تم امید کا سرچشمہ بن سکتے ہو، بلکہ سرمایہ امید ہو، رہبر معظم

نوجوانو، تم امید کا سرچشمہ بن سکتے ہو، بلکہ سرمایہ امید ہو، رہبر معظم

رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی امام خامنہ ای نے طلبہ کی انجمنوں کے وفود سے خطاب میں کہا کہ اگر تم مزاحمت کرو گے تو ضرور فتح اور کامیابی کی بلندیوں کو چھوو گے۔

05سپتامبر
اب تک 40 لاکھ زائرین ایران کی چھ سرحدوں سے خارچ ہوچکے ہیں

اب تک 40 لاکھ زائرین ایران کی چھ سرحدوں سے خارچ ہوچکے ہیں

عظیم اربعین مارچ کے لئے ماہ صفر کے آغاز سے اب تک 40 لاکھ زائرین روانہ ہو چکے ہیں اور ملک کی چھ سرحدوں سے 2 لاکھ 40 ہزار افراد ایران میں داخل ہو چکے ہیں۔