18ژوئن
صدر مسعود پزشکیان نے اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر دستخط کر دیے

صدر مسعود پزشکیان نے اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر دستخط کر دیے

صدر مسعود پزشکیان نے اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر دستخط کر دیے

02سپتامبر
پاکستانی زائرین خصوصی ٹرین کے ذریعے کرمان روانہ

پاکستانی زائرین خصوصی ٹرین کے ذریعے کرمان روانہ

اسلامی جمہوریہ ایران کی ریلوے نے زائرین امام حسین (ع) کی آسان منتقلی کے لئے خرمشہر سے شلمچہ کے راستے پر متعدد ریل بسوں کی 24 گھنٹے کی سروس چلائی ہے۔

02سپتامبر
اربعین مارچ، امام حسین ع کے مقصد اور جدوجہد پر غور و فکر کرنے کا سنہری موقع ہے، رہبر معظم انقلاب

اربعین مارچ، امام حسین ع کے مقصد اور جدوجہد پر غور و فکر کرنے کا سنہری موقع ہے، رہبر معظم انقلاب

اس مقدس مشی (پیدل سفر) میں توجہ اور توسل کو ہرگز فراموش نہ کریں اور ساتھ ساتھ سید الشہداء علیہ الصلوٰۃ والسلام کی جدوجہد اور اس کے مقصد اور خدا کی عطا کردہ نعمتوں پر غور و فکر کرنے کا موقع ہاتھ سے جانے نہ دیں۔

02سپتامبر
مدارس معصومين علیہم السلام کے مدیر کی مرجع عالی قدر دام ظلہ الوارف سے ملاقات

مدارس معصومين علیہم السلام کے مدیر کی مرجع عالی قدر دام ظلہ الوارف سے ملاقات

اس ملاقات میں حوزہ علمیہ اور بالخصوص حوزہ علمیہ نجف اشرف کی اہمیت اور عظمت کے متعلق گفتگو ہوئی ۔

02سپتامبر
اربعین ایک الہی مظہر اور انقلاب کا بنیادی اصول ہے، امام جامعہ تہران

اربعین ایک الہی مظہر اور انقلاب کا بنیادی اصول ہے، امام جامعہ تہران

حجۃ الاسلام صدیقی نے فتنے کے خلاف دفاع کو امت اسلامیہ کا ایک پیشگی حفاظتی اقدام قرار دیتے ہوئے کہا کہ ہمیشہ فتنے کے خلاف اٹھ کھڑے ہوں۔

01سپتامبر
زائرین اربعین کے بارے میں تازہ ترین اعداد و شمار جاری کر دئے

زائرین اربعین کے بارے میں تازہ ترین اعداد و شمار جاری کر دئے

عراق کی وزارت داخلہ نے امام حسین علیہ السلام کے اربعین کی مشی کے لیے عراق جانے والے زائرین کی تعداد کے نئے اعدادوشمار جاری کر دئے ہیں۔

01سپتامبر
نجف اشرف میں اربعین حسینی سے متعلق ایک کانفرنس کا انعقاد

نجف اشرف میں اربعین حسینی سے متعلق ایک کانفرنس کا انعقاد

کانفرنس سے رہبر معظم انقلاب کے نمائندہ برائے حج و زیارات حجت الاسلام و المسلمین نواب، رہبر کے بین الاقوامی معاون برایے بعثت حجت الاسلام والمسلمین میر احمدی، عراق کے لئے رہبر کے نمائندے حضرت آیت الله حسینی اور جامعہ روحانیت بلتستان کے سابق سربراہ حجت الاسلام محمد علی ممتاز اور دیگر علماء و اساتیذ نے خطاب کیا۔

01سپتامبر
روضہ مبارک امام رضا (ع) بارڈر پر پاکستانی زائرین کو چوبیس گھنٹے متنوع خدمات فراہم کر رہا ہے

روضہ مبارک امام رضا (ع) بارڈر پر پاکستانی زائرین کو چوبیس گھنٹے متنوع خدمات فراہم کر رہا ہے

صوبہ سیستان و بلوچستان کے فلاحی مراکز اور رضوی خدام ایران و عراق کے مختلف شہروں میں خدمت کے فرائض انجام دے رہے ہیں۔

01سپتامبر
علامہ شفقت شیرازی کی شیخ صادق نابلسی سے ملاقات

علامہ شفقت شیرازی کی شیخ صادق نابلسی سے ملاقات

ملاقات میں دو طرفہ باہمی امور پر گفتگو کے ساتھ ساتھ مرحوم آیت اللہ شیخ عفیف نابلسی کی دینی و مقاومتی خدمات کو سراہا گیا

01سپتامبر
ایران میں اربعین کربلا جانے والے زائرین کے لیے لگایا گیا موکب اہل سنت

ایران میں اربعین کربلا جانے والے زائرین کے لیے لگایا گیا موکب اہل سنت

ایران کے اہل سنت صرف موکب کے ذریعے ہی زائروں کی خدمت نہيں کرتے بلکہ کرمان شاہ اور خوزستان جیسے صوبوں میں اہل سنت حضرات اہل تشیع کے ساتھ مل کر عزاداری بھی کرتے ہيں