زائرینِ حسینی کے خون کا بدلہ دشمنوں کے لیے خوفناک انجام ثابت ہوگا: کتائب سید الشہداءؑ
























زائرینِ حسینی، طاقت اور استحکام، خون کا بدلہ دشمنوں سے، خوفناک انجام ثابت، کتائب سید الشہداء،
حوزہ ٹائمز|سربراہ حوزہ علمیہ المہدی امریکہ حجت الاسلام والمسلمین ڈاکٹر سخاوت حسین سندرالوی نے ایک بیان میں سعودی عرب میں شیعیان علی ع کے خلاف مظالم آل سعود کو انسانی حقوق کی خلاف ورزی اور اقوام متحدہ کے قوانین کی کھلم کھلا مخالفت قرار دیا۔
حوزہ ٹائمز|کہ القدس امت کے تمام طبقات کا ایک اہم مقام ہے، القدس عیسائیوں کے لئے حضرت عیسی علیہ السلام کا گہوارہ، مسلمانوں کے لئے پیغمبرِ اِسلام صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے معراج پر تشریف لے جانے کا مقام اور یہاں انجیر اور زیتون کی سرزمین ہے۔
حوزہ ٹائمز | امریکی صدر ٹرمپ کی حکومت کو سعودی حکومت کی جانب سے ایک درخواست موصول ہوئي ہے جس میں اپیل کی گئی ہے کہ محمد بن سلمان کو سعودی خفیہ ادارے کے سابق افسر کو قتل کئے جانے کے اقدام سے مربوط کیس میں، عدالتی تحفظ فراہم کیا جائے۔
نبا سیٹلائٹ چینل کی رپورٹ کے مطابق ، سعودی سکیورٹی فورسز نے قطیف اور الاحساء کے شیعہ علاقوں میں علما کے خلاف آل سعود حکومت کی مہم کے دوران شیخ حسین النمر کو گرفتار کیا، صوبہ قطیف میں ایک شیعہ کارکن نے اپنے ٹویٹر پیج پر لکھا ہے کہ سعودی عرب میں شیعہ علما کو نشانہ بنانے کی مہم کے تحت شیخ حسین النمر کے لاپتہ ہونے کے دو دن بعد ان کی گرفتاری کی خبر منظر عام پر آئی۔
حوزہ ٹائمز|ولادت با سعادت عقلیہ بنی ہاشم, عالمہ غیر معلمہ, ثانی زہرا حضرت زینب سلام الله علیہا کی مناسبت سے شعبہ ادب انجمن جمعیت العلماء اثنا عشریہ کرگل کے زیر اہتمام احاطہ حوزہ علمیہ اثنا عشریہ کرگل میں ایک عظیم الشان جشن محفل کا انعقاد کیا گیا.
شخیص مصلحت نظام کونسل کے سیکریٹری جنرل اور سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے سابق کمانڈر میجرجنرل محسن رضائی نے کہا ہے کہ امریکہ اس بات کو ہرگز فراموش نہ کرے کہ ہم سخت انتقام لینے کے لئے تیار بیٹھے ہیں۔
گزشتہ شب عراق کے دارالحکومت بغداد میں واقع امریکی دہشتگردی کے مرکز (سفارتخانے) پر نا معلوم مقام سے گیارہ راکٹ داغے گئے جس کے بعد امریکی اڈے میں لگے اینٹی میزائل سسٹم نے انہیں روکنے کی کوشش کی تاہم وہ کامیاب نہ رہا اور کئی راکٹ اڈے کے اندر آکر گرے جس کے باعث عمارت اور وہاں کھڑی گاڑیوں کو نقصان پہونچا۔
حوزہ ٹائمز | ایران پاکستان سرحد پر واقع ریمدان گزرگاہ، چابہار کی بندرگاہ سے ایک سو بیس کلومیٹر کے فاصلے پر واقع ہے جبکہ پاکستان کی بندرگاہ گوادر سے اس کا فاصلہ محض ستر کلومیٹر ہے
حوزہ ٹائمز|ہمارے عزیز نرسوں نے کورونا کے دنوں معمول سے کہیں زیادہ مشکل اور پریشان کن حالات میں بہت اچھا کردار ادا کیا اور انہوں نے ایسے مناظر اور سرگرمیاں دکھائیں جو واقعتاً حیرت انگیز ہیں۔