یوم مسلح افواج” کے موقع پر رہبر معظم امام سید مجتبیٰ خامنہٰ ی دام ظلہ کا خصوصی پیغام
























*”یوم مسلح افواج” کے موقع پر رہبر معظم امام سید مجتبیٰ خامنہٰ ی دام ظلہ کا خصوصی پیغام* *بسم اللہ الرحمن الرحیم* *انَّ اللَّہَ […]
حوزہ ٹائمز|ایران مخالف میڈیا نے ایک بار پھر رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمیٰ خامنہ ای کی صحت کے بارے میں افواہوں کا بازار گرم کر دیا ہے۔
حوزہ ٹائمز|امریکی وزارت خزانہ نے ایک بیان جاری کر کے اعلان کیا ہے کہ اس نے یمن میں ایران کے سفیر کا نام اپنی پابندیوں کی لسٹ میں شامل کر لیا ہے۔
حوزہ ٹائمز|اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کہا ہے کہ تہران، ایک اسٹریٹیجک اتحادی کی حیثیت سے شام کے عوام اور حکومت کی حمایت کے لئے پرعزم ہے اور اس کا سلسلہ جاری رہے گا اور مکمل کامیابی تک وہ شام کے شانہ بشانہ کھڑے رہے گا۔
حوزہ ٹائمز|اسلامی جمہوریہ ایران کی اعلی سیکورٹی کونسل کے سربراہ ایڈمرل علی شمخانی نے کہا ہے کہ جو ممالک ذلت آمیز طریقے سے صہیونی حکومت کے تعلقات کو معمول پر لانے اور خطے میں امریکی ایجنڈے کو آگے بڑھا رہے ہيں ان کا انجام قذافی اور عمر البشیر سے بہتر نہیں ہوگا۔
حوزہ ٹائمز | افتتاحی تقریب میں اراکین کابینہ ج ر ب شعبہ مشھد کے علاوہ سرپرست اعلیٰ حسینہ امام جواد علیہ السلام بلتستانیہ حجت الاسلام شیخ غلام رسول مخلصی اور سابق سرپرست اعلیٰ حجت الاسلام شیخ محمد حسن غیوری نے شرکت کی.
حوزہ ٹائمز|سعود عرب کے مشرقی صوبے کے شہر قطیف میں واقع مسجد امام حسین (ع) جہاں پر شہید آیت اللہ نمر نماز پڑھاتے اور خطبہ دیتے تھے کو ترقیاتی منصوبوں کے بہانے منہدم کر دیا گیا ہے اور ساتھ ہی مسجد کے امام جماعت اور معروف شیعہ عالم دین سید هاشم الشخص کو بھی آل سعود نے گرفتار کرکے نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا ہے ۔
حوزہ ٹائمز|اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد باقر قالیباف نے کہا ہے کہ ایران کے ممتاز سائنسداں شہید محسن فخری زادہ کے خون نے ایران کی ایٹمی صنعت پر لگے تالوں کو کھول دیا ہے۔
حوزہ ٹائمز|ایرانی سائنس و ٹکنالوجی کے نائب صدر سورنا ستاری نے اعلان کیا ہے کہ آئندہ ہفتوں میں مزید تین ایرانی کورونا ویکسین انسانی ٹیسٹ کا لائسنس حاصل کریں گے۔
حوزہ ٹائمز|مدیر دفتر آیت اللہ العظمی حافظ بشیر نجفی نے کہا کہ خداکی یہ نعمت ہےکہ انسان کو دین ومذہب کی تبلیغ کا شرف نصیب ہو جبکہ یہ انبیاء ورسولوں علیھم السلام کا وظیفہ ہے لیکن اللہ نےبشریت کی خدمت کے لئے آپ کو منتخب کیا خاص کران بہادروں کی خدمت کےلئے جو الہی اوامر کی ادائیگی میں اپنی ہتھیلیوں پر اپنی جان لئے دشمنوں کے مقابلے کے لئے میدان جہاد میں حاضر ہوئے.