19آوریل
یوم مسلح افواج” کے موقع پر رہبر معظم امام سید مجتبیٰ خامنہٰ ی دام ظلہ کا خصوصی پیغام

یوم مسلح افواج” کے موقع پر رہبر معظم امام سید مجتبیٰ خامنہٰ ی دام ظلہ کا خصوصی پیغام

*”یوم مسلح افواج” کے موقع پر رہبر معظم امام سید مجتبیٰ خامنہٰ ی دام ظلہ کا خصوصی پیغام* *بسم اللہ الرحمن الرحیم* *انَّ اللَّہَ […]

13دسامبر
رہبر معظم انقلاب کی جانب سے شہید فخری زادہ کو زریں اعزازی تمغہ  “نصر ایک ” دے دیا گیا+ویڈیو

رہبر معظم انقلاب کی جانب سے شہید فخری زادہ کو زریں اعزازی تمغہ “نصر ایک ” دے دیا گیا+ویڈیو

حوزہ تائمز|حال ہی میں دہشتگرد غاصب صیہونی ٹولے کے ہاتھوں شہید ہونے والے ایران کے معروف ایٹمی سائنسداں ڈاکٹر محسن فخری زادہ کی زریں اور ناقابل فراموش خدمات کے پیش نظر انکے اہل خانہ کو رزمی شعبے کے سب سے بڑے اعزاری تمغے نصرایک سے نوازا گیا۔

13دسامبر
واشنگٹن میں میدان جنگ کا منظر، ٹرمپ کے حامیوں اور مخالفین میں پھر جھڑپیں+ویڈیو

واشنگٹن میں میدان جنگ کا منظر، ٹرمپ کے حامیوں اور مخالفین میں پھر جھڑپیں+ویڈیو

حوزہ ٹائمز|صدارتی انتخابات میں اپنی شکست کو تسلیم نہ کر کے دھاندلی کے دعویدار ڈونلڈ ٹرمپ اندرون ملک خاصی مشکلات کا سبب بنے ہوئے ہیں۔ آئے دن ڈونلڈ ٹرمپ کے حامیوں اور مخالفین کے درمیان پر تشدد ٹکراؤ ہوتا ہے جس کے دوران دسیوں افراد زخمی ہو جاتے ہیں۔

13دسامبر
آسٹریلیا کی عدالت نے ملک میں حجاب پر پابندی کے قانون کو منسوخ کردیا

آسٹریلیا کی عدالت نے ملک میں حجاب پر پابندی کے قانون کو منسوخ کردیا

حوزہ ٹائمز|اس قانون کی منسوخی کے بعد پرائمری اسکول کی مسلم طالبات کو اب اسکولز ميں آ کر اپنا اسکارف اتارنے کی ضرورت نہيں رہے گی۔

12دسامبر
یمن کے دارالحکومت صنعا میں ۳۳۰۰ نوجوانوں کی اجتماعی شادی کے سلسلے میں ایک عظیم الشان جشن کا اہتمام+تصاویر

یمن کے دارالحکومت صنعا میں ۳۳۰۰ نوجوانوں کی اجتماعی شادی کے سلسلے میں ایک عظیم الشان جشن کا اہتمام+تصاویر

حوزہ ٹائمز|دارالحکومت صنعا کے سبعین اسکوائر پر منعقد ہونے والی اس عظیم الشان تقریب کے دوران یمن کے ۳۳۰۰ نوجوانوں کو شادی کے بندھن میں باندھ دیا گیا۔ ان افراد میں جارح سعودی دشمن کی جارحیت کے مقابلے میں دفاع وطن کے دوران معذور ہوجانے والے اور اسی طرح شہدا کے فرزند بڑی تعداد میں شامل تھے۔

12دسامبر
صہیونیوں سے مقابلہ کرنے کے لئے اتحاد و وحدت کی اشد ضرورت ہے،لبنانی سنی عالم دین

صہیونیوں سے مقابلہ کرنے کے لئے اتحاد و وحدت کی اشد ضرورت ہے،لبنانی سنی عالم دین

حوزہ ٹائمز|انہوں نے مزید کہا کہ صہیونی حکومت کے ساتھ تعلقات کو معمول پر لانے کے لئے کچھ عرب ممالک کی جلد بازی ہمیں ذلت و خواری اور ہتھیار ڈالنے کے خلاف مزاحمت و مقاومت کے آپشن پر منحصر کرتی ہے۔

12دسامبر
بھارت میں کسانوں کا احتجاج جاری/دہلی تا جے پور روڈ بلاک کرنے کا اعلان

بھارت میں کسانوں کا احتجاج جاری/دہلی تا جے پور روڈ بلاک کرنے کا اعلان

حوزہ ٹائمز|بھارت بھر کے کسانوں کا احتجاج آج 17 ویں روز میں داخل ہو گیا ہے۔ کسانوں نے احتجاج میں تیزی لاتے ہوئے آج دہلی تا جے پور روڈ کو بلاک کرنے کا اعلان کیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بھارت بھر کے کسانوں نے احتجاج میں تیزی لاتے ہوئے آج دہلی تا جے پور روڈ کو بلاک کرنے کا اعلان کیا ہے۔

11دسامبر
آیت اللہ یزدی نے انقلاب کی کامیابی کے لئے امام خمینی ؒ کے ساتھ جدوجہد میں قید و بند کی صعوبتیں برداشت کیں، علامہ کلب جواد

آیت اللہ یزدی نے انقلاب کی کامیابی کے لئے امام خمینی ؒ کے ساتھ جدوجہد میں قید و بند کی صعوبتیں برداشت کیں، علامہ کلب جواد

حوزہ ٹائمز| انہوں نے کہا کہ آیت اللہ یزدی نے اپنی پوری زندگی انقلاب اسلامی کی ترقی اور علوم آل محمدؑ کی خدمت کے لئے وقف کردی تھی ۔آیت اللہ یزدی ایران میں کئی اہم عہدوں پر فائز رہے اورہمیشہ باوقار انداز میںملک و قوم کی خدمت فرماتے رہے ۔مرحوم امام خمینیؒ کے شاگرد تھے اور آخر دم تک انہی کے نقش قدم پر چلتے رہے ۔

11دسامبر
غیر قانونی پابندیاں لگانا دہشتگردی ہے،یمن

غیر قانونی پابندیاں لگانا دہشتگردی ہے،یمن

حوزہ ٹائمز|یمن کی اعلی انقلابی کمیٹی کے چیئرمین نے تاکید کی ہے کہ یمنی حکام کے خلاف امریکہ کی خودسرانہ عائد کردہ پابندیاں غیر قانونی، یمن کے خلاف جارحیت اور قابل مذمت ہیں۔

11دسامبر
مراکش بھی اسلام کے غداروں میں شامل/ عوام سرپا احتجاج

مراکش بھی اسلام کے غداروں میں شامل/ عوام سرپا احتجاج

حوزہ ٹائمز|شاہ مراکش کی جانب سے اسرائیل کے ساتھ سفارتی تعلقات کی بحالی کے فیصلے کے خبر منظر عام پر آنے کے بعد فلسطین کی استقامتی تحریک حماس کے ترجمان نے مراکش اور اسرائیل کے تعلقات کی بحالی کی مذمت کرتے ہوئے اسے سیاسی شیطانی اقدام قرار دیا ہے۔