صدر مسعود پزشکیان نے اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر دستخط کر دیے
























ایران وزیر خارجہ، ایران کی طاقتور مسلح افواج کسی بھی حملے یا دھمکی کا بھرپور جواب دیں گی، خلیج فارس کی تاریخ بیرونی جارح قوتوں کے عبرتناک انجام کی متعدد داستانوں سے بھری پڑی ہے،
ملاقات میں جی بی کے معروضی حالات، ملی یکجہتی کونسل اور خطے کی آئینی حیثیت کے حوالے سے بات چیت ہوئی۔ دونوں پارٹیوں کے قائدین نے مشاورت کا عمل جاری رکھنے پر اتفاق کر لیا۔
تحریک جہاد اسلامی فلسطین کے سربراہ زیاد نخالہ نے زور دے کر کہا کہ ہمارے کسی بھی مجاہد یا کمانڈر کو نشانہ بنانے کی صورت میں تل ابیب پر بمباری کریں گے۔
شفیعہ روز جزا، کریمہ اہل بیت، اخت الرضا، حضرتِ فاطمہ معصومہ سلام اللہ علیہا کی ولادت باسعادت کی مناسبت سے مجمع طلاب شگر شعبہ ثقافت کی جانب سے ایک پر وقار جشن کا اہتمام کیا گیا جس میں علماء کرام اور طلاب گرامی نے شرکت کی۔
اجتماع میں علامہ شہنشاہ حسین نقوی، علامہ امین شہیدی، علامہ ناظر عباس تقوی، علامہ باقر عباس زیدی اور علامہ نثار قلندری نے خطاب کیا اور حضرت امام خمینیؒ کی حیات طیبہ اور انکی تحریک و جدوجہد کے مختلف پہلوؤں پر روشی ڈالی۔
صوبائی رہنما شیعہ علماء کونسل حجۃ الاسلام علی حیدری المشہدی نے کہا کہ جمہوری اسلامی ایران اور سامراجی ناپاک طاقتیں اسلام کے آغاز سے لیکر آج تک دشمنان اسلام نے مختلف روپ دھارے ہیں کبھی یہود و نصارٰی کے روپ میں تو کبھی منافقین کے روپ میں۔
امامؑ نے اپنے شاگردوں کو مصادر تشریع ( قانون گذاری ) سے استنباط احکام کی کیفیت کی تعلیم دی جس طرح انہیں متعارض اور متضاد حدیثوں کے سلسلے میں اختیار کی جانے والی روش کی بھی تعلیم دی۔
اپنے ایک بیان میں ثروت اعجاز قادری نے کہا کہ پاکستان میں انتہاپسندوں کیلئے کوئی گنجائش نہیں، اقلیتوں کا تحفظ ہمارا دینی و قومی فریضہ ہے، مغرب کلچر کو مشرق میں فروغ دینے کی سازش کامیاب ہونے نہیں دینگے۔ انہوں نے کہا کہ یورپی ممالک میں مسلمان اقلیتیں عدم تحفظ کا شکار ہیں، انسانیت اور امن کے علمبردار یورپی ممالک میں مسلم اقلیتوں کو تحفظ فراہم کریں۔
جامعۃ النجف اسکردو میں تقریب سے خطاب میں اہل سنت کے معروف عالم مولانا مفتی خالد محمود نے امام خمینیؒ اور وحدت اسلامی کے موضوع پر خطاب میں کہاکہ قرآن کریم نے تمام مسلمانوں کو متحد ہو کر نیز اللہ کی رسی کو مضبوطی سے تھام کر اور آپس میں مہربان رہتے ہوئے عالم کفر کے مقابلے میں متحد ہونے کا صریح حکم دیا ہے۔ انہوں نے اس محفل میں دعوت پر منتظمین کا شکریہ ادا کیا اور کہا کہ اس قسم کے دینی مدارس چلانے والے رسول اللہ کے مشن کے وارث ہیں۔
خود ساختہ صیہونی ریاست کے حکام نے مسجد الاقصیٰ کی اسلامی شناخت ختم کرنے کے لیے تاریخی دروازے باب المغاربہ کا نام تبدیل کرنے کی سازش شروع کردی۔