13می
عمران خان کا ملکی حالات پر آرمی چیف کو خط لکھنے کا فیصلہ

عمران خان کا ملکی حالات پر آرمی چیف کو خط لکھنے کا فیصلہ

عمران خان کا کہنا تھا کہ شیر افضل مروت نے پارٹی کے لئے بہت کام کیا لیکن انکو پارٹی پالیسی کی بار بار خلاف ورزی نہیں کرنی چاہیئے ، وہ اب بھی پارٹی پالیسی کے مطابق چلے تو کوئی ایشو نہیں ہے، اسے نوٹس جاری کیا ہے جواب دینگے تو ٹھیک ہے۔

18سپتامبر
سعودی عرب میں ایرانی سفیر کی سعودی دفتر خارجہ میں ملاقاتوں کا آغاز

سعودی عرب میں ایرانی سفیر کی سعودی دفتر خارجہ میں ملاقاتوں کا آغاز

ریاض میں ایران کے متعین سفیر علی رضا عنایتی نے دونوں ممالک کے درمیان تعلقات کے فروغ کےلئے ملاقاتوں کا آغاز کر دیا ہے۔

15سپتامبر
سپریم کورٹ نے نیب ترامیم کالعدم قرار دیدیں، سیاست دانوں پر بدعنوانی کے مقدمات بحال

سپریم کورٹ نے نیب ترامیم کالعدم قرار دیدیں، سیاست دانوں پر بدعنوانی کے مقدمات بحال

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے نیب ترامیم کے خلاف درخواست دائر کی تھی اور سپریم کورٹ نے درخواست پر 53 سماعتیں کیں۔

15سپتامبر
پاکستان کیخلاف افغان سرزمین استعمال نہ ہونیکی یقین دہانی، بارڈر کھولنے کی درخواست

پاکستان کیخلاف افغان سرزمین استعمال نہ ہونیکی یقین دہانی، بارڈر کھولنے کی درخواست

افغان عبوری حکومت کے وزیرخارجہ مولوی امیر خان متقی نے یقین دلایا کہ افغان سرزمین پاکستان کے خلاف معاندانہ کارروائیوں کے لئے استعمال نہیں ہو گی۔

13سپتامبر
صدر مملکت نے 6 نومبر کو عام انتخابات کی تجویز دے دی

صدر مملکت نے 6 نومبر کو عام انتخابات کی تجویز دے دی

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے الیکشن کمیشن کو 6 نومبر کو عام انتخابات کرانے کی تجویز دے دی۔

13سپتامبر
سائفر کیس؛ چیئرمین پی ٹی آئی  کے جوڈیشل ریمانڈ میں 26 ستمبر تک توسیع

سائفر کیس؛ چیئرمین پی ٹی آئی کے جوڈیشل ریمانڈ میں 26 ستمبر تک توسیع

آفیشل سیکرٹ ایکٹ عدالت نے سائفر کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی کے جوڈیشل ریمانڈ میں 26 ستمبر تک توسیع کردی۔

11سپتامبر
بانی پاکستان قائداعظم محمد علی جناح کی75ویں برسی آج منائی جارہی ہے

بانی پاکستان قائداعظم محمد علی جناح کی75ویں برسی آج منائی جارہی ہے

بانی پاکستان کے مزار پر تقریبات کا آغاز قرآنی خوانی سے ہواجس میں پاک فضائیہ، پاک بحریہ اور قائد اعظم مینجمنٹ بورڈ کے اراکین شریک ہوئے

10سپتامبر
ڈالر اسمگلنگ کیخلاف ملک بھر میں کریک ڈاؤن جاری، سیکڑوں افراد گرفتار

ڈالر اسمگلنگ کیخلاف ملک بھر میں کریک ڈاؤن جاری، سیکڑوں افراد گرفتار

حکام کا کہنا تھا کہ ملک بھر میں ایف آئی اے کے زون و سرکلز کی سطح پر خصوصی چھاپہ مار ٹیمیں تشکیل دی گئی ہیں، چھاپہ مار ٹیمیں خفیہ اطلاع پر غیر قانونی کرنسی کی خرید و فروخت میں ملوث ایجنٹوں کے خلاف چھاپے مار رہی ہیں

10سپتامبر
اگلے ہفتے پٹرولیم مصنوعات فی لیٹر 15 روپے تک مہنگی ہونے کا امکان ہے

اگلے ہفتے پٹرولیم مصنوعات فی لیٹر 15 روپے تک مہنگی ہونے کا امکان ہے

رپورٹ کے مطابق گلف مارکیٹ میں خام تیل کی قیمت88 ڈالر فی بیرل سے بڑھ کر 93 ڈالر تک پہنچ گئی۔

09سپتامبر
عمران خان نے آفیشل سیکرٹ ایکٹ اور آرمی ترمیمی ایکٹ کو سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا

عمران خان نے آفیشل سیکرٹ ایکٹ اور آرمی ترمیمی ایکٹ کو سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا

پی ٹی آئی نے آفیشل سکریٹ ایکٹ ،آرمی ترمیمی ایکٹ کیخلاف سپریم کورٹ میں ایڈوکیٹ شعیب شاہین کے ذریعے آئین کے آرٹیکل 184 کی شق تین کے تحت درخواست دائر کی۔