18ژوئن
ایران و امریکا معاہدہ، اسلام آباد مفاہمتی یادداشت کا متن

ایران و امریکا معاہدہ، اسلام آباد مفاہمتی یادداشت کا متن

اسلامی جمہوریہ ایران اور ریاستہائے متحدہ امریکہ نے مشترکہ طور پر اور حسنِ نیت کے ساتھ، 18 جون 2026 کو درج ذیل امور پر اتفاق کیا

23نوامبر
پاراچنار کے مظلوم مومنین پر ظلم کے خلاف دفتر آیت اللہ العظمیٰ حافظ بشیر حسین نجفی کا مذمتی بیان

پاراچنار کے مظلوم مومنین پر ظلم کے خلاف دفتر آیت اللہ العظمیٰ حافظ بشیر حسین نجفی کا مذمتی بیان

پاراچنار کے مظلوم مومنین پر ظلم کے خلاف دفتر آیت اللہ العظمیٰ حافظ بشیر حسین نجفی کا مذمتی بیان

23نوامبر
ڈی آئی خان، پارا چنار میں جاری مظالم کیخلاف احتجاجی ریلی برآمد

ڈی آئی خان، پارا چنار میں جاری مظالم کیخلاف احتجاجی ریلی برآمد

احتجاجی ریلی میں شیعہ علماء کونسل کے مرکزی، صوبائی اور ضلعی عہدیدار اور مجلس وحدت مسلمین، جعفریہ سٹوڈنٹس ،امامیہ سٹوڈنٹس ،سول سوسائٹی اوردیگر تنظیموں کے نمائندوں اور عوام نے کثیر تعداد میں شرکت کی اور پارہ چنار کے شہداء کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کیا۔

22نوامبر
پارا چنار ایک عرصے سے غیر انسانی رویوں کا شکار ہے، علامہ محمد افضل حیدری

پارا چنار ایک عرصے سے غیر انسانی رویوں کا شکار ہے، علامہ محمد افضل حیدری

علامہ افضل حیدری کا کہنا تھا کہ پارا چنار ایک عرصے سے غیر انسانی رویوں کا شکار ہے، پارہ چنار کے راستوں کو مستقل بنیادوں پر محفوظ بنایا جائے اس کیلئے پارا چنار میں امن کے قیام کیلئے آرمی آپریشن ضروری ہے۔

22نوامبر
پاراچنار میں مسافر گاڑیوں پر حملہ گھناؤنا عمل ہے قائد ملت جعفریہ پاکستان

پاراچنار میں مسافر گاڑیوں پر حملہ گھناؤنا عمل ہے قائد ملت جعفریہ پاکستان

قائدملت جعفریہ کامسلح افراد کی مسافر گاڑیوں پر فائرنگ سے شہادتوں پر افسوس کا اظہار، شہداء کے قاتلوں کو کیفر و کردار تک پہنچایا جائے

22نوامبر
پاراچنار سے پشاور جانے والے مسافروں نے کیا قصور کیا تھا، علامہ شبیر حسن میثمی

پاراچنار سے پشاور جانے والے مسافروں نے کیا قصور کیا تھا، علامہ شبیر حسن میثمی

اپنے ایک بیان میں ایس یو سی پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل کا کہنا تھا کہ ریاست کہاں ہے، ایف سی کی گاڑیاں ساتھ ہوتے ہوئے بھی اتنا بڑا واقع رونما ہونا ریاست پر سوالیہ نشان ہے؟؟ کے پی حکومت مکمل ناکام ہوچکی۔

22نوامبر
آیت اللہ العظمی شیخ بشیر حسین نجفی سے پاکستانی زائرین کی ملاقات،

آیت اللہ العظمی شیخ بشیر حسین نجفی سے پاکستانی زائرین کی ملاقات،

انہوں نے کہا کہ ماضی میں زائرین کو زیارت کے لیے شدید مشکلات اور قربانیاں دینا پڑتی تھیں، لیکن آج یہ سختیاں نہیں رہیں۔

21نوامبر
تلاوت اور حفظ قرآن کے ساتھ تدبر کرنا ضروری ہے، آیت اللہ بوشہری

تلاوت اور حفظ قرآن کے ساتھ تدبر کرنا ضروری ہے، آیت اللہ بوشہری

مجلس خبرگان رهبری کے نائب سربراہ نے گھر میں قرآن کی تلاوت کے آثار پر زور دیتے ہوئے کہا کہ روایات میں آیا ہے کہ جس گھر میں قرآن پڑھا جاتا ہے، وہ آسمانیوں کے لیے درخشاں ہوتا ہے

21نوامبر
فلسطینی بچوں کا قتل عام اور ان کی باضابطہ نسل کشی دنیا بھر کیلئے لمحہ فکریہ ہے، قائد ملت جعفریہ پاکستان 

فلسطینی بچوں کا قتل عام اور ان کی باضابطہ نسل کشی دنیا بھر کیلئے لمحہ فکریہ ہے، قائد ملت جعفریہ پاکستان 

انہوں نے کہا: اسلام نے اطفال کی تربیت پر خصوصی احکامات جاری کئے ہیں تاکہ معاشرہ صحت مند بنیادوں پر قائم رہے۔

21نوامبر
علمی اور ثقافتی میدان میں پیشرفت کے لیے ڈیجیٹل انفراسٹرکچر کی فراہمی بنیادی ضرورت ہے، حجت الاسلام والمسلمین دکتر عباسی

علمی اور ثقافتی میدان میں پیشرفت کے لیے ڈیجیٹل انفراسٹرکچر کی فراہمی بنیادی ضرورت ہے، حجت الاسلام والمسلمین دکتر عباسی

علمی اور ثقافتی میدان میں پیشرفت کے لیے ڈیجیٹل انفراسٹرکچر کی فراہمی بنیادی ضرورت ہے تاکہ معاشرے خصوصاً نوجوانوں کو فکری حملوں سے بچایا جا سکے۔