صدر مسعود پزشکیان نے اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر دستخط کر دیے
























صدر مسعود پزشکیان نے اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر دستخط کر دیے
ماہرین اسمبلی کے بورڈ کے رکن نے کہا: اگر منافق نہ ہوں تو عالمی ظلم کو آسانی سے شکست دی جا سکتی ہے۔ یہ دشمنوں اور دوستوں کے درمیان حد بندی کو ختم کر دیتے ہیں اور دوست کے بھیس میں اسلام کو بدترین نقصان پہنچاتے ہیں۔
تنظیم خادم الرضا علیہ السلام کہ زیر انتظام محرم الحرام کہ پہلے عشرے میں روزانہ شب 15-9 بجے مجلس و عزاداری حیدریان اسٹیڈیم قم میں منعقد ہوتی ہے۔
حضرت آیت اللہ جوادی آملی نے حسینی عزاداروں کو نصیحت کرتے ہؤے کہا کہ کوئی بھی شخص خصوصاً نئی نسل امام حسین علیہ السلام کی مجالس و ماتم میں بغیر وضو کے داخل نہ ہو۔
علامہ ساجد علی نقوی نے کہا کہ تمام جلوسوں کو روایتی بنانے پھر ایک ایک کرکے انہیں ختم کرنے کی منصوبہ بندی کی گئی چنانچہ پہلے مرحلے میں لائسنس ہولڈرز کی وفات پر وارثوں کے نام لائسنس منتقل کرنا بند کیا جانا دوسرے مرحلے میں بعض روایتی جلوسوں کو سازش کے تحت شرپسندوں کے ذریعے رکوایا جاتا ہے اور انتظامیہ وعدہ کرتی ہے کہ یہ جلوس آئندہ سال نکلوا دیا جائے گا لیکن اگلے سال جلوس نکالنے سے انکار کردیا جاتا ہے۔
اس شیعہ مرجع تقلید نے ریان ابن شبیب سے منقول حضرت امام علی بن موسیٰ الرضا علیہ السلام کی روایت کا حوالہ دیتے ہوئے کہا: امام علیہ السلام فرماتے ہیں: "لقد بکت السماوات السبع و الارضون" یعنی ساتوں آسمان اور زمین نے سیدالشہداء علیہ السلام پر گریہ کیا ہے۔
حرم امام رضا(ع) کے سپریم ڈائریکٹر نے گفتگو کو جاری رکھتے ہوئے کہا کہ حرم مطہر رضوی کے صحن قدس میں ’’حسینیہ حرم‘‘ بنایا گیا ہے جس میں مختلف اقوام اور مختلف صوبوں کے افراد اپنی اپنی روایات اور زبان کے مطابق عزاداری کا انعقاد کریں گے۔
حرم امام رضا علیہ السلام کے صحن انقلاب اسلامی میں ’’اذن عزاء‘‘ کے عنوان سے پروگرام کا انعقاد کیا گیا جس کے تحت گنبد مطہر حرم امام رضا علیہ السلام پر نصب پرچم اور ضریح مطہر پر نصب چادر کو تبدیل کیا گیا
خطیب حرم حضرت معصومہ قم (س) نے مزید کہا: اگر ہم میں حضرت ابا عبداللہ الحسین علیہ السلام کے مقابل کھڑے ہونے والوں کی صفات میں سے کوئی بھی صفت پائی جاتی ہے تو یقین رکھیں کہ ہم کہیں نہ کہیں اہل بیت علیہم السلام کے قافلے سے جدا ہو جائیں گے، محرم اسی فکر و تدبر کو کہتے ہیں
حرم مطہر حضرت فاطمہ معصومہ سلام اللہ علیہا کے خطیب نے صدارتی انتخابات کے شاندار دوسرے مرحلے اور پولنگ اسٹیشنوں پر عوام کی پرجوش حاضری کی طرف اشارہ کرتے ہوئے فرمایا کہ سید الشہداء علیہ السلام کی مجلس میں اور امام علیہ السلام کے محور کے گرد ہم سب کا پیار محبت ہے اور ہم آپس میں بھائی بھائی ہیں۔