18ژوئن
صدر مسعود پزشکیان نے اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر دستخط کر دیے

صدر مسعود پزشکیان نے اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر دستخط کر دیے

صدر مسعود پزشکیان نے اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر دستخط کر دیے

19جولای
حضرت امام حسین علیہ السلام کے گنبد پر سیاہ پرچم لہرایا گیا، ویڈیو

حضرت امام حسین علیہ السلام کے گنبد پر سیاہ پرچم لہرایا گیا، ویڈیو

خادمین نے باوضو ہوکر گنبد پر جاکر پہلے زیارت عاشورا پڑھی اور چومنے کے بعد پاک و صاف پانی سے گنبد کو غسل دیا۔

18جولای
محرم الحرام سے قبل ملک بھر بالخصوص پنجاب کو پولیس سٹیٹ بنایا جارہا ہے، ترجمان شیعہ علماءکونسل

محرم الحرام سے قبل ملک بھر بالخصوص پنجاب کو پولیس سٹیٹ بنایا جارہا ہے، ترجمان شیعہ علماءکونسل

عزاداران کو متوجہ کیا جاتا ہے کہ پنجاب پولیس کے نامناسب اور غیر آئینی و غیر قانونی رویے، دھونس دھاندلی کو اتحاد و اتفاق اور فرقہ وارانہ ہم آہنگی سے مسترد کیا جائے۔ نیز ہر گز ہرگز اپنے بنیادی، شہری، آئینی و قانونی حقوق سے دستبردار ہونے کیلئے کسی قسم کی دھمکیوں میں آئے بغیر کوئی شورٹی بانڈز یا تحریر نہ دی جائے۔

18جولای
پارا چنار میں قبائل کے درمیان امن معاہدہ قابل ستائش، فوجی آپریشن کیا جائے، آیت اللہ حافظ ریاض نجفی

پارا چنار میں قبائل کے درمیان امن معاہدہ قابل ستائش، فوجی آپریشن کیا جائے، آیت اللہ حافظ ریاض نجفی

انہوں نے واضح کیا ہے کہ پارہ چنار میں قبائل کے درمیان فرقہ وارانہ جنگ کے دوران ایک شخص عید نظر فاروقی مکتب اہل بیت کے خلاف مغلظات کہتا رہا ہے۔ افسوس ہے کہ ابھی تک اس شرپسند کے خلاف کوئی ایکشن نہیں لیا گیا ۔ہمارا مطالبہ ہے کہ اسے گرفتار کیا جائے۔

17جولای
دورۂ ایران میں ایران میں سرحدی علاقوں میں دہشت گردی کے خاتمے کے لیے مؤثر تعاون پر اتفاق کیا گیا، آئی ایس پی آر

دورۂ ایران میں ایران میں سرحدی علاقوں میں دہشت گردی کے خاتمے کے لیے مؤثر تعاون پر اتفاق کیا گیا، آئی ایس پی آر

آئی ایس پی آر کے مطابق ملٹری ہیڈ کوارٹرز آمد پر آرمی چیف کو گارڈ آف آنر پیش کیا گیا۔ آرمی چیف کی ایران کے صدر ابراہیم رئیسی اور وزیر خارجہ حسین امیر عبداللهیان سے بھی ملاقاتیں ہوئیں

17جولای
عزاداری کو آزادی کیساتھ یقینی بنانے کے اقدامات کئے جائیں، علامہ ساجد نقوی کا صدر مملکت اور وزیراعظم کو خط

عزاداری کو آزادی کیساتھ یقینی بنانے کے اقدامات کئے جائیں، علامہ ساجد نقوی کا صدر مملکت اور وزیراعظم کو خط

انہوں نے مزید لکھا کہ پوی دنیا اور عالم اسلام کی طرح پاکستان میں بھی تمام مسلمانوں سمیت دیگر مذاہب کے لوگ امام انسانیت، امام عالی مقام اور ان کے رفقاء کو اپنے اپنے انداز میں گلہائے عقیدت پیش کرتے ہیں ان کی یاد مناتے ہیں اسی سلسلے میں مختلف انداز میں مجالس، محافل، جلوس ہائے عزا کا انعقاد ملک کے طول و عرض میں ہوتا ہے۔

17جولای
آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی دورہ ایران کے موقع پر صدر آیت اللہ رئیسی سے ملاقات

آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی دورہ ایران کے موقع پر صدر آیت اللہ رئیسی سے ملاقات

ملاقات میں ایرانی صدر نے توانائی کے شعبے میں تعاون کا خصوصی ذکر کیا اور اس سے متعلق فوری جامع حکمت عملی اپنانے کے طریقوں پر غور کرنے کی خواہش کا اظہار کیا

16جولای
اسلامی جمہوریہ پاکستان اور اسلامی جمہوریہ ایران اسلامی دنیا اور مغربی ایشیائی خطے کے دو انتہائی اہم ممالک ہیں، میجر جنرل محمد باقری

اسلامی جمہوریہ پاکستان اور اسلامی جمہوریہ ایران اسلامی دنیا اور مغربی ایشیائی خطے کے دو انتہائی اہم ممالک ہیں، میجر جنرل محمد باقری

پاکستانی فوج کے کمانڈر انچیف جنرل سید عاصم منیر نے آج صبح ایک اعلیٰ فوجی وفد کی سربراہی میں ایران کی مسلح افواج کے چیف آف جنرل اسٹاف میجر جنرل محمد باقری سے ملاقات اور گفتگو کی

15جولای
شیخ عفیف نابلسی کی رحلت پر رہبر معظم کا حزب اللہ کے سربراہ کے نام تعزیتی پیغام

شیخ عفیف نابلسی کی رحلت پر رہبر معظم کا حزب اللہ کے سربراہ کے نام تعزیتی پیغام

یاد رہے کہ شیخ عفیف نابلسی لبنان کے معروف عالم دین تھے جو صہیونی حکومت کے خلاف مقاومت اسلامی کے حامی تھے۔ وہ طویل عرصے تک بیمار رہنے کے بعد آج صبح انتقال کرگئے۔

15جولای
آیت اللہ اعرافی کی جانب سے تبلیغی میدان میں رہبر معظم کی سفارشات پر عمل درآمد کی یقین دہانی

آیت اللہ اعرافی کی جانب سے تبلیغی میدان میں رہبر معظم کی سفارشات پر عمل درآمد کی یقین دہانی

جامعہ مدرسین کے ایک گروپ نے رہبر معظم انقلاب اسلامی سے ملاقات کی جس میں انہوں نے تبلیغ کے سلسلے میں بعض نکات اور احکامات کا اظہار کیا۔ جس کے جواب میں حوزہ ہائے علمیہ کے سربراہ آیت اللہ اعرافی نے رہبر معظم کی سفارشات اور رہنما اصولوں کو سراہتے ہوئے ان پر عمل درآمد کی کوششوں پر زور دیا۔