صدر مسعود پزشکیان نے اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر دستخط کر دیے
























صدر مسعود پزشکیان نے اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر دستخط کر دیے
علامہ ساجد نقوی نے کہا کہ ان ہی فورمز کے ذریعہ خاص طور پر صوبہ سندھ میں شہید علامہ حسن ترابی نے بے پناہ خدمات سرانجام دیں
دونوں فریقوں نے خلائی، انفراسٹرکچر، پلیٹ فارم اور میسنجر، ڈیٹا اور پوسٹ فنانس کے شعبوں میں تعاون کے مفاہمت نامے پر دستخط کیے۔
ملت جعفریہ میں تشویش پائی جاتی ہے،ریاستی ادارے حالات معمول پر لانے میں اپنا کردار ادا کریں
حاجی گلبر خان 2020 کے الیکشن میں پی ٹی آئی کے ٹکٹ پر کامیاب ہوئے تھے اور وزیر صحت بھی رہ چکے ہیں۔حاجی گلبرخان گلگت بلتستان کے حلقہ 18 دیامر 3 تانگیرسے منتخب ہوئے تھے۔
آج، مدارس میں مروجہ نظریہ یہ ہے کہ تبلیغ دوسرے نمبر پر ہے، پہلی جگہ دوسری چیزیں مثلا علمی کام وغیرہ ہیں۔ دوسرا نمبر تبلیغ کا ہے اور ہمیں اس نظرئے سے عبور کر کے تبلیغ کو پہلی ترجیح میں لانا ہوگا۔
اسلامی مقدسات بالخصوص قرآن پاک کی بے حرمتی یورپی ممالک میں ایک معمول کا عمل بنتا جا رہا ہے اور اسی تسلسل کے تازہ ترین اتفاق میں ایک سویڈش باشندے نے حکومت کی اجازت کے بعد پولیس کے حصار میں قرآن پاک کی بے حرمتی کر کے دنیا کے دو ارب مسلمانوں کے دلوں کو خون کر دیا۔
حسین امیر عبداللہیان نے قرآن مجید کی توہین کو نہ صرف انسانی حقوق کی خلاف ورزی قرار دیا بلکہ دنیا بھر کے دو ارب سے زائد مسلمانوں کے حقوق کی پامالی بھی بتایا۔
ہمارا مطالبہ ہے کہ افواج پاکستان دہشت گردوں کے خلاف کارروائی کر کے معصوم شہریوں کے جان و مال کی حفاظت کرکے علاقے میں امن بحال کروائے۔
وزیرِ خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ سعودی عرب کے 2 ارب ڈالرز اسٹیٹ بینک میں ڈپازٹ کرانے سے فارن ایکسچینج ریزرو میں اضافہ ہو گا۔