18ژوئن
صدر مسعود پزشکیان نے اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر دستخط کر دیے

صدر مسعود پزشکیان نے اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر دستخط کر دیے

صدر مسعود پزشکیان نے اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر دستخط کر دیے

04می
حجت‌ الاسلام والمسلمین علی سپہری حوزہ علمیه زنجان ایران کے سربراہ مقرر

حجت‌ الاسلام والمسلمین علی سپہری حوزہ علمیه زنجان ایران کے سربراہ مقرر

واضح رہے کہ حجت الاسلام والمسلمین سپہری حوزہ علمیہ کے اعلیٰ سطحی دروس کے استاد اور حوزه علمیه صوبۂ زنجان کے طلاب و فضلاء کی انجمن کے نمائندہ بھی ہیں۔

04می
شہید مرتضیٰ مطہری (رح) کی زندگی جہاد تبیین کا عملی نمونہ تھی، حجت الاسلام عرفانی

شہید مرتضیٰ مطہری (رح) کی زندگی جہاد تبیین کا عملی نمونہ تھی، حجت الاسلام عرفانی

انہوں نے مزید کہا کہ شہید علامہ مطهری، اپنے زمانے کے بہترین عالم، وظیفہ شناس و معاشرے کی ضرورتوں کو سمجھتے تھے ان کی عظیم شخصیت عوام بالخصوص نوجوان نسل سے ارتباط برقرار کرنے نیز ان کے اعتقادات پر بہت زیادہ تأثیر گزار تھی۔ آپ کی زندگی جہاد تبیین کا عملی نمونہ تھی۔

04می
پارا چنار میں امن کی بحالی کیلئے ریاستی اداروں کو اپنی حب الوطنی کا مظاہرہ کرنا ہوگا، ڈاکٹر شفقت شیرازی

پارا چنار میں امن کی بحالی کیلئے ریاستی اداروں کو اپنی حب الوطنی کا مظاہرہ کرنا ہوگا، ڈاکٹر شفقت شیرازی

آنلائن سیشن سے خطاب کرتے ہوئے مجلس وحدت مسلمین پاکستان شعبہ امور خارجہ کے مسئول کا کہنا تھا کہ قصاص کا مطالبہ ملکی قانون اور دین اسلام کے عین مطابق ہے۔

03می
عمران خان پیش نہ ہوئے تو عبوری ضمانت خارج کر دیں گے، اسلام آباد ہائیکورٹ

عمران خان پیش نہ ہوئے تو عبوری ضمانت خارج کر دیں گے، اسلام آباد ہائیکورٹ

چیف جسٹس عامر فاروق نے سوال کیا کہ سنگل بینچ کا کیس ڈویژن بینچ میں کیسے رکھیں؟ کیا یہ کوئی سول کورٹ ہے یا مجسٹریٹ کورٹ، ہم تو سول کورٹس بن کر رہ گئے ہیں۔ کیس کے وقت کا پتہ تھا، وقت پر عمران خان کو یہاں ہونا چاہیے تھا۔

03می
استاد کا مقام بہت بلند ہے اور پہلا معلم خود خدا ہے، محترمہ خانم آشتیانی

استاد کا مقام بہت بلند ہے اور پہلا معلم خود خدا ہے، محترمہ خانم آشتیانی

حوزہ علمیہ خواھران صوبۂ مرکزی کی اساتذہ میں سے محترمہ آشتیانی نے اس تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ استاد کا مقام بہت بلند ہے اور پہلا معلم خود خدا ہے اور خدا نے قرآن کو واعظ و نصیحت کرنے والے کے طور پر متعارف کرایا۔

03می
اردبیل ایران میں یوم معلم کے موقع پر عظیم الشان تقریب کا انعقاد

اردبیل ایران میں یوم معلم کے موقع پر عظیم الشان تقریب کا انعقاد

انہوں نے کہا کہ خداوند متعال نے "استاد" کا لقب خود سے مخصوص کیا ہے "الرحمن علم القرآن" ہمارے یہاں جمع ہونے کا مقصد اساتذہ کرام کا حق ادا کرنا نہیں کیونکہ تعلیم و تربیت کا حق ادا کرنا ممکن نہیں۔ علم یعنی زندگی اور کیسے ممکن ہے کی کوئی زندگی کا حق ادا کر پائے؟

02می
ٹیچر، طلباء کے لیے بھی وہی آرزو رکھیں جو اپنے بچوں کے لیے رکھتے ہیں، رہبر انقلاب اسلامی

ٹیچر، طلباء کے لیے بھی وہی آرزو رکھیں جو اپنے بچوں کے لیے رکھتے ہیں، رہبر انقلاب اسلامی

آیت اللہ مرتضی مطہری کے یوم شہادت کے موقع پر منائے جانے والے یوم اساتذہ کی مناسبت سے اساتذہ اور ثقافتی امور کے فعال افراد سے خطاب کرتے ہوئے رہبر معظم نے فرمایا کہ اسکولوں میں زیرتعلیم بچوں کے اندر اسلامی اور ایرانی تشخص کو بھی زندہ کریں۔ بچوں کو ایرانی ہونے پر فخر کا احساس ہونا چاہئے۔

02می
یوم معلم کے موقع پر رہبر انقلاب اسلامی سے اساتذہ کی ملاقات

یوم معلم کے موقع پر رہبر انقلاب اسلامی سے اساتذہ کی ملاقات

معروف مفکر اور مصنف شہید مرتضی مطہری کے یوم شہادت پر منائے جانے والے یوم استاد کی مناسبت سے ملک کے اساتذہ رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے ملاقات کر رہے ہیں

01می
مزدور اللہ کا دوست ہے، ہمارا مذہب ہمیں محنت کی عظمت کا درس دیتا ہے، علامہ ساجد نقوی

مزدور اللہ کا دوست ہے، ہمارا مذہب ہمیں محنت کی عظمت کا درس دیتا ہے، علامہ ساجد نقوی

ملک کی اقتصادی ترقی اور خوشحالی محنت کشوں اور ہنرمندوں کی انتھک کوششوں کے بغیر ممکن نہیں، مزدور ملک کی ترقی میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتے ہیں