صدر مسعود پزشکیان نے اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر دستخط کر دیے
























صدر مسعود پزشکیان نے اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر دستخط کر دیے
یوم علیؑ اور یوم القدس کے موقع پر ملک بھر میں سکیورٹی کے فول پروف انتظامات کو یقینی بنائیں
اسماعیلی کا کہنا تھا: رهبر انقلاب کی تاکیدات کے پیش نظر قرآنی امور کو رائج کرنے کی کاوش ہورہی ہے، جنہوں نے کہا ہے کہ ہر مسجد ایک ایک قرآنی مرکز ہونی چاہیے اور اس سال وزارت ثقافت کی کاوش سے 26 ہزار مساجد کو تعلیم و ترویج قرآن مرکز بنانے پر کام ہورہا ہے۔
آیت اللہ سعیدی نے حجۃ الاسلام والمسلمین ڈاکٹر رفیعی کی والدہ کے انتقال پر ایک تعزیتی پیغام جاری کرتے ہوئے تسلیت پیش کی۔
واضح رہے کہ حال ہی میں ڈنمارک میں انتہاء پسند گروہ کے ارکان نے کوپن ہیگن میں ترکی کے سفارت خانے کے سامنے قرآن پاک اور ترکی کے پرچم کو نذر آتش کیا۔ یہ انتہاء پسند گروہ Patriots Live کے نام سے بدنام ہے۔ اس مذموم حرکت کے بعد مذکورہ گروہ نے اپنے فیس بک اکاونٹ سے اس نفرت انگیز کارروائی کی ویڈیو جاری کر دی۔
علامہ ساجد نقوی نے کہا کہ موجودہ دور میں مسلمانوں کے تمام طبقات انہی متبرک و مقدس ہستیوں کے اعلی و پاکیزہ کردار سے سبق سیکھیں۔ جاگیردار‘ صنعت کار اور سرمایہ دار اپنے دین اور اپنے وطن کی خدمت کا درس حضرت خدیجہ الکبری ؑ سے حاصل کریں۔
قرآن کی تلاوت کرتے وقت ہمیں اس کی آیات پر غور کرنا چاہیے اور اس کے معانی کا مطالعہ کرنا چاہیے
اسپانسر شپ حج اسکیم میں درخواستیں وصول کرنے کے لیے آخری تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے جس کے بعد درخواستیں 9 اپریل کو جمع کرائی جا سکیں گی
امامت عہد خدا ہے خدا کہتا ہے کہ یہ میرا عہد ہے پس ضوابط کے بغیر نہیں ملے گا
سربراہ وفاق المدارس الشیعہ پاکستان آیت اللہ حافظ سید ریاض حسین نجفی کی قائد ملت جعفریہ علامہ سید ساجد علی نقوی سے انکی رہائش گاہ پر ملاقات ملی امور و دینی مدارس کے حوالے سے گفتگو ہوئی۔