18ژوئن
صدر مسعود پزشکیان نے اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر دستخط کر دیے

صدر مسعود پزشکیان نے اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر دستخط کر دیے

صدر مسعود پزشکیان نے اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر دستخط کر دیے

22ژانویه
ملت تشیع کے لئے خاندان حکیم کی علمی ، دینی ،  خدمات قابل تقلید ہیں، علامہ شیخ محسن علی نجفی

ملت تشیع کے لئے خاندان حکیم کی علمی ، دینی ،  خدمات قابل تقلید ہیں، علامہ شیخ محسن علی نجفی

محسن علی نجفی دام ظلہ نے حکیم خاندان کی خدمات کو قابل ستائش اور لائق تقلید قرار دیا ۔ 

21ژانویه
متنازعہ ترمیمی بل کسی بھی مسلک اور مذہب کے مفاد میں نہیں ہے، جامعہ روحانیت بلتستان پاکستان

متنازعہ ترمیمی بل کسی بھی مسلک اور مذہب کے مفاد میں نہیں ہے، جامعہ روحانیت بلتستان پاکستان

جامعہ روحانیت بلتستان کے صدر حجۃ الاسلام والمسلمین سید احمد رضوی نے قومی اسمبلی سے پاس ہونے والے فوجداری ترمیمی بل 2021ء کو مسترد کرتے ہیں، متنازعہ ترمیمی بل ہمیں منظور نہیں، پاکستان کو امن کا گہوارہ بنانے میں ہمشیہ شیعہ علماء، قائدین اور عمائدین نے مثبت کردار ادا کیا۔

21ژانویه
نگران وزیراعلیٰ پنجاب کون؟ الیکشن کمیشن کل اعلان کرے گا

نگران وزیراعلیٰ پنجاب کون؟ الیکشن کمیشن کل اعلان کرے گا

الیکشن کمیشن آف پاکستان پنجاب کی جانب سے نگراں وزیرِاعلیٰ کا اعلان کل کیا جائے گا۔ ذرائع کے مطابق پنجاب کے نگراں وزیرِاعلیٰ کے تقرری کے معاملے پر حکومت اور اپوزیشن کے 2، 2 نام الیکشن کمیشن کے پاس پہنچ گئے ہیں۔

21ژانویه
اسلامی تہذیب و تمدن میں خواتین کا کردار بے مثال ہے، حجت الاسلام محمدی

اسلامی تہذیب و تمدن میں خواتین کا کردار بے مثال ہے، حجت الاسلام محمدی

اسلامی تبلیغاتی مرکز کردستان ایران کے سربراہ نے "ماں کے مقام و منزلت“ پر منعقدہ پروگرام سے خطاب کرتے ہوئے کہا: خواتین کا اسلامی تہذیب و تمدن میں مرکزی کردار ہے، لہٰذا اسلامی تبلیغاتی مرکز بھی خواتین کو خاص اہمیت دیتا ہے اور خاندان، آبادی اور خواتین سے متعلق پروگراموں اور منصوبوں کی حمایت کرتا ہے۔

21ژانویه
شہداء ہر لحاظ سے پاکیزہ انسان تھے، آیت اللہ رئیسی

شہداء ہر لحاظ سے پاکیزہ انسان تھے، آیت اللہ رئیسی

آیت اللہ رئیسی نے شہدا مقاومت کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے تاکید کی کہ حق اور باطل کا یہ معرکہ ہمیشہ سے رہا ہے اور رہے گا لیکن اس میدان میں کامیابی صرف ان لوگوں کو نصیب ہوتی ہے جنہوں نے تقوائے الہی اختیار کی اور ایک بابصیرت رہبر کی زیر اطاعت متحد رہے۔

21ژانویه
تہران میں پہلی بین الاقوامی “بااثر خواتین” کانگریس کا انعقاد

تہران میں پہلی بین الاقوامی “بااثر خواتین” کانگریس کا انعقاد

ایران کے دارالحکومت تہران میں بااثر خواتین کی پہلی بین الاقوامی کانگریس کا آغاز ہوچکا ہے۔ اس بین الاقوامی دو روزہ ایونٹ میں دنیا کے تقریباً 90 ممالک کی بااثر، فعال اور ممتاز خواتین شرکت کر رہی ہیں۔

21ژانویه
جان دینگے لیکن متنازعہ بل قبول نہیں کریں گے، علامہ حمید امامی

جان دینگے لیکن متنازعہ بل قبول نہیں کریں گے، علامہ حمید امامی

ایس یو سی خیبر پختونخوا کے رہنماء کا ایک بیان میں کہنا تھا کہ پاکستان کو امن کا گہوارہ بنانے میں ہمشیہ شیعہ علماء، قائدین اور عمائدین نے مثبت کردار ادا کیا اور ادا کرتے رہینگے۔

21ژانویه
ایران مخالف سازش کی ناکامی؛ یورپ ایٹمی مذاکرات روکنے پر آمادہ نہیں

ایران مخالف سازش کی ناکامی؛ یورپ ایٹمی مذاکرات روکنے پر آمادہ نہیں

ایران کے ساتھ جوہری مذاکرات کو معطل کرنے کا منصوبہ یورپی پارلیمنٹ میں ناکام ہو گیا۔

21ژانویه
توہین صحابہ ترمیمی بل کو مسترد کرتے ہیں، عوام سٹرکوں پر آنے کیلئے آمادہ رہے، علامہ ناظر عباس تقوی

توہین صحابہ ترمیمی بل کو مسترد کرتے ہیں، عوام سٹرکوں پر آنے کیلئے آمادہ رہے، علامہ ناظر عباس تقوی

سوشل میڈیا پر جاری کردہ اپنے بیان میں ایس یو سی کے مرکزی رہنما کا کہنا تھا کہ فوجداری ترمیمی بل 298A) 2021) کو مسترد کرتے ہیں، یہ بل ملک میں افراتفری، انتشار، بدامنی اور فرقہ واریت پھیلانے کی سازش ہے لہٰذا اس بل کو کسی بھی صورت منظور نہ کیا جائے۔