18ژوئن
صدر مسعود پزشکیان نے اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر دستخط کر دیے

صدر مسعود پزشکیان نے اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر دستخط کر دیے

صدر مسعود پزشکیان نے اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر دستخط کر دیے

21دسامبر
مختصر تعارف شہید علامہ محمد بن حسین فتال نیشاپوری، صاحب روضۃ الواعظین

مختصر تعارف شہید علامہ محمد بن حسین فتال نیشاپوری، صاحب روضۃ الواعظین

یہ ایک عظیم شخصیت ہے۔انہوں نے علامہ سید مرتضی علم الہدی اور شیخ طوسی رح سے کسب فیض کیا

20دسامبر
وفاق ٹائمز کی جانب سے”15 روزہ وفاق” شائع+ پی ڈی ایف فائل

وفاق ٹائمز کی جانب سے”15 روزہ وفاق” شائع+ پی ڈی ایف فائل

15روزہ وفاق میں عالم اسلام کے دینی مدارس کی خبریں سمیت مراجع عظام،علمائے کرام کے مختلف بیانات اور مقالہ جات شامل ہیں.

20دسامبر
حضرت زہراؑ کا وجود تاریکی سے روشنی کی طرف لے جانے کے لئے انتہائی مؤثر ہے، علامہ امین شہیدی

حضرت زہراؑ کا وجود تاریکی سے روشنی کی طرف لے جانے کے لئے انتہائی مؤثر ہے، علامہ امین شہیدی

علامہ امین شہیدی نے کہا کہ حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیھا نعمتِ عظیم ہیں، اللہ تعالی نے سورہ کوثر میں اس نعمت کے ذکر کے بعد رسولِ کریم صلی اللہ علیہ و آلہ کو حکم دیا: ”فصل لربک وانحر“ یعنی حضرت فاطمہ زہراؑ جیسی عظیم نعمت کا شکرانہ رکوع و سجود اور قیام و قعود کی شکل میں ادا کیجئے اور مال کی قربانی بھی دیں تاکہ ہر مادی شے سے وابستگی کم سے کم تر ہو جائے۔ دنیا کی محبت کو جڑ سے اکھاڑنے کا نام قربانی ہے اور وانحر اس کا مظہر ہے۔

18دسامبر
علامہ شبیر حسن میثمی کی جانب سے عالم ربانی حضرت آیت اللہ سید محمد صادق روحانی کی جانگداز رحلت پر تعزیتی پیغام‎‎

علامہ شبیر حسن میثمی کی جانب سے عالم ربانی حضرت آیت اللہ سید محمد صادق روحانی کی جانگداز رحلت پر تعزیتی پیغام‎‎

مرحوم کی علمی خدمات میں ایک اہم اور منفرد کام “فقہ الصادق” شیعہ فقہ کا مکمل انسائیکلوپیڈیا بھی ہے

18دسامبر
مختصر حالات زندگی حجت الاسلام سید محمد غضنفر جعفری

مختصر حالات زندگی حجت الاسلام سید محمد غضنفر جعفری

علامہ صاحب کے شاگرد بہت زیادہ تعداد میں ہیں کیونکہ آپ گزشتہ 40 سال سے شمع علوم محمد وآل محمد علیہ السلام روشن کئے ہوئے ہیں

18دسامبر
رہبر معظم کا آیت اللہ سید صادق کے ارتحال پر تعزیتی پیغام

رہبر معظم کا آیت اللہ سید صادق کے ارتحال پر تعزیتی پیغام

رہبر معظم آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ نے اپنے ایک پیغام میں بزرگ فقیہ آیت اللہ الحاج سید صادق روحانی کی رحلت پر تعزیت پیش کی ہے

18دسامبر
آیت اللہ جعفر سبحانی کا آیت اللہ سید صادق کے ارتحال پر تعزیتی پیغام

آیت اللہ جعفر سبحانی کا آیت اللہ سید صادق کے ارتحال پر تعزیتی پیغام

مرحوم زندگی بھر درس و تدریس میں مشغول رہے اور میدان میں کافی کامیاب رہے

18دسامبر
آیۃ اللہ روحانی کے سانحہ ارتحال پر آیۃ اللہ جوادی آملی کا تعزیتی پیغام

آیۃ اللہ روحانی کے سانحہ ارتحال پر آیۃ اللہ جوادی آملی کا تعزیتی پیغام

آیۃ اللہ صادق روحانی کے سانحہ ارتحال پر آیۃ اللہ جوادی آملی نے مراجع کرام، حوزہ علمیہ اور تمام عقیدت مندوں کی خدمت میں تعزیت و تسلیت پیش کی

18دسامبر
آیت اللہ سید صادق روحانی کے جسد خاکی کو حرم حضرت معصومہؑ میں سپرد خاک کر دیا گیا

آیت اللہ سید صادق روحانی کے جسد خاکی کو حرم حضرت معصومہؑ میں سپرد خاک کر دیا گیا

اس عالم ربانی کی رحلت کے موقع پر، آج حوزہ علمیہ قم میں عام تعطیل رہی۔