صدر مسعود پزشکیان نے اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر دستخط کر دیے
























صدر مسعود پزشکیان نے اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر دستخط کر دیے
وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے موجودہ نصاب کی کتب پی ڈی ایف میں قابل ڈاونلوڈ ہیں۔
انہوں نے پاپ فرانسیس اور حضرت آیت الله العظمی سیستانی کی ملاقات کے حؤالے سے کہا
اہل تشیع رکن سید حسنین عباس گردیزی کی جگہ علامہ ڈاکٹر محمد حسین اکبر کو مقرر کر دیا گیا ہے۔ جبکہ محمد اسلم ترین کی جگہ حافظ عمار یاسر اور فیض بخش رضوی کی جگہ ناظم الدین کو ولنٹیئر رکن مقرر کیا گیا ہے۔ اس حوالے سے باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔
انہوں نے کہاکہ انسان ایک لامتناہی موجود ہے اور اس کا وجود روحانی اور ہمیشگی ہے؛ اگر کوئی اس اہم بات پر توجہ رکھے، تو اس کو یہ چند روزہ دنیا بہت کم اور چھوٹی لگے گی؛ لہذا ہمیشہ دھیان رکھنا چاہیے کہ اس چند روز کی دنیا میں کس محاذ پر قدم رکھا جائے؛ اللہ تعالیٰ کی مرضی کے راستوں پر یا شیطانی نیتوں کے راستوں میں.
انہوں نے علامہ نجفی کی جلد از جلد صحتیابی کے لیے دعا کی اور علامہ نجفی کو قوم کے لیے سرمایہ قرار دیا۔ علامہ ڈاکٹرشبیرحسن میثمی کے ہمراہ وفد میں مرکزی سیکرٹری اطلاعات زاہدعلی آخونزادہ،سید رفعت زیدی، دانش زاہدی اور محسن شیدائی موجود تھے.
وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کی طرف سے سندھ کے مدارس دینیہ کا دورہ جاری ہے ۔ اس حوالے سے مرکزی نائب صدر علامہ مرید حسین نقوی کی قیادت میں علما ءپر مشتمل مرکزی دفتر کے وفد نے کراچی کے مدارس دینیہ کا دورہ کیا۔
حوزہ علمیہ کے سربراہ آیت اللہ علی رضا اعرافی نے کانفرنس ’’ امناء الرسل ‘‘ کے منتظم کے نام ایک خط میں حجۃ الاسلام والمسلمین رضا اسکندری کی سعی و کوشش کو سراہا۔
جامعہ المجتبیٰ گجرات کے دورے کے دوران مرکزی سیکرٹری اطلاعات زاہد علی آخونزادہ، مولانا فیاض حسین مطہری اور دیگر تنظیمی و سماجی شخصیات بھی علامہ ڈاکٹر شبیر حسن میثمی کے ہمراہ موجود تھیں۔
عدالت کے جج اولریک فون اسن نے بیان میں کہا: اسکارف ک حق سے محروم کرنا آزادی کو محدود کرنا ہے اور اس کے لیے قانون کا ہونا ضروری ہے