صدر مسعود پزشکیان نے اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر دستخط کر دیے
























صدر مسعود پزشکیان نے اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر دستخط کر دیے
آزادی نسواں کی حدود و قیود ہر سوسائٹی نے مقرر کررکھی ہیں سوائے ان لوگوں کے جو مادر پدر آزاد ہیں اور کسی ضابطے‘ اخلاق اور قانون کے پابند نہیں
ذرائع کے مطابق پاکستان نے سعودی عرب سے مزید 4.2 ارب ڈالرز کی درخواست کی ہے۔پاکستان کی طرف سے یہ درخواست توانائی کی خریداری اور بجٹ سپورٹ کے لیے کی گئی ہے۔
ہم بحمد اللہ حضرت ولی عصر عجل اللہ تعالی فرجہ الشریف کے سپاہی ہیں اور جس دن سے حوزہ میں قدم رکھا ہے ہم نے اہل بیت علیہم السلام کی راہ میں خدمت اور شہادت کو اپنی اولین ترجیح قرار دیا ہے۔
آیت اللہ سیستانی کے دفتر کے بیان کے مطابق عراقی شیعوں کی اعلیٰ اتھارٹی نے اس ملاقات میں دنیا کے مختلف حصوں میں آزادیوں اور محدودیت کے نتیجے میں بہت سے لوگوں کی تکالیف کی طرف بھی اشارہ کیا۔
علامہ غلام حسنین نے ہمیشہ پاکستان بچانے اور قوم کو متحد کرنے کی بات کی ہے۔ انہیں بے بنیاد الزام لگا کر ذہنی طور پر ٹارچر کرنا انصاف نہیں ہوسکتا ہے۔ علامہ ہاشم موسوی نے کہا کہ کاش ہمارے ادارے پاکستان کے اصل دشمنوں کو پہچان لیں
سیمنار حسب سابق 13 جمادی الاولی بروز جمعرات 9 بجے سے 12 بجے تک مدرسہ الامام المنتظر عج کے سالن اجتماعات میں منعقد ہوگا اور سیمنار سے علامہ طاھر عباس اعوان موسس مرکز احیاء آثارِ برصغیر، علامہ مظہر حسین حسینی اور استاد حوزہ علامہ سید ظفر علی شاہ مدیر دفتر قائد ملت جعفریہ قم خطاب کریں گے۔
اپنے ایک بیان میں شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل نے کہا کہ ڈر ہے کہ ملک کے اندر معاشی اور سیاسی استحکام استعماری قوتوں کے ناپاک عزائم کی تکمیل کا سبب نہ بن جائے۔
رہبر انقلاب اسلامی نے مغرب پر فریفتہ رہنے کے کلچر اور انگریزی الفاظ کے استعمال کو بھی معاشرے میں رائج غلط ثقافتی رجحان قرار دیا اور کہا کہ اسلامی انقلاب آنے کے بعد یہ رجحان تبدیل ہوا اور مغرب پر تنقید کا کلچر رائج ہوا۔
ارشد شریف کے کینیا میں قتل کے واقعے کے بعد سے سپریم کورٹ کا انسانی حقوق سیل معاملے کی تحقیقات کر رہا تھا