صدر مسعود پزشکیان نے اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر دستخط کر دیے
























صدر مسعود پزشکیان نے اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر دستخط کر دیے
مجمع تقریب کے سیکرٹری جنرل حجت الاسلام و المسلمین ڈاکٹر حمید شہریاری نے 36ویں اسلامی اتحاد کانفرنس کے پہلے ویبینار میں پیغمبر اسلام ص و حضرت امام صادق علیہ السلام کی ولادت باسعادت کی مبارکباد پیش کی۔ (ع) اور کہا: 36 ویں بین الاقوامی اسلامی اتحاد کانفرنس کا انعقاد کیا جا رہا ہے جبکہ اس کانفرنس کے مدعوین کے حوالے سے تبدیلی آئی ہے۔
الازھر قرآنی مرکز کے ڈائریکٹر کمال بربری حسن اور وزارت اوقاف مصر کے سویز میں نمایندے کا اس بارے میں کہنا تھا: تقریب حوصلہ افزائی جشن میلاد النبی کے حوالے سے منعقد کی گیی جس میں ستر بچے اور بچیوں کی حوصلہ افزائی کی گیی۔
شہباز شریف نے کہا کہ میری طرف سے اس نعمتِ عظمٰی کی تشریف آوری پر قوم کو مبارک ہو، یہ اللہ تعالیٰ کا احسانِ عظیم ہوا کہ اس نے حضور (ص) کو تمام جہانوں کے لیے رحمت بناکر بھیجا، آپ (ص) کی تشریف آوری سے دکھی انسانوں کو سکون ملا، بے سہاروں کو سہارا ملا، یتیموں اور بیواؤں کو پناہ ملی، غریبوں کو خوداری، غلاموں کو عزت اور امیروں کو سخاوت نصیب ہوئی۔
گزشتہ رات قم میں وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے سابق نائب صدر اور ایران کے مختلف صوبوں میں جج کے فرائض سرانجام دینے والے پاکستانی معروف عالم دین حجۃ الاسلام والمسلمین قاضی سید نیاز حسین نقوی مرحوم کی دوسری برسی اہم دینی اور سیاسی شخصیات کی موجودگی میں منعقد ہوئی۔
رپورٹ کے مطابق کانفرنس تہران میں ہوگی جبکہ دنیا بھر سے مختلف افراد اور ماہرین ورچوئل طور پر بھی کانفرنس میں شریک ہوں گے۔
انہوں نے کہا کہ امت مسلمہ سینکڑوں مشترکات کی روشنی میں باہمی اتحاد و یگانگت کو فروغ دیتے ہوئے فروعی نوعیت کے اختلافات کو پس پشت ڈالے اور حکم قرآنی اور سیرت رسول اکرم کا تقاضا ہے کہ امت محمدی کی وحدت اور اتحاد کے لئے کام کیا جائے۔
اہلسنت عالم دین مولوی محمد امین راستی نے آج سنندج کے اہلسنت طلباء کے اجتماع میں خطاب کے دوران کہا: دینی مدارس میں پڑھنے والے طلباء کو چاہئے کہ وہ تقویٰ اور تہذیب کا خیال رکھیں اور اپنے تمام امور میں اس پر بہت توجہ دیں۔
پیغمبرِ اکرم حضرت محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ والہ و سلم کی سیرت طیبہ انسان ساز تھی اور انسانی زندگی کے لئے ایک بہترین نمونۂ عمل ہے۔
ہم بین الاقوامی انسانی حقوق کے اداروں سے سوال کرتے ہیں کہ آخر وہ افغانستان میں آئے روز ہورہے اس شیعہ نسل کشی پر خاموش کیوں ہیں؟؟