صدر مسعود پزشکیان نے اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر دستخط کر دیے
























صدر مسعود پزشکیان نے اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر دستخط کر دیے
قومی اسمبلی اور پنجاب اسمبلی کے 11 حلقوں میں ہونیوالے ضمنی الیکشن کے دوران پاکستان مسلم لیگ نون کا صفایا ہوگیا، تحریک انصاف قومی اسمبلی کی 6 سیٹیں جیتنے میں کامیاب ہوگئی، ایک پر برتری حاصل ہے، پیپلز پارٹی کے حصے میں دو نشستیں آئیں۔ پنجاب اسمبلی کے تین حلقوں میں سے دو حلقے پی ٹی آئی کے نام رہے جبکہ نون لیگ صرف ایک صوبائی سیٹ جیت سکی۔ یاد رہے کہ اپریل میں سابق وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت پارلیمانی پارٹی کے اجلاس میں پی ٹی آئی اراکین نے مشترکہ طور پر قومی اسمبلی کی رکنیت سے استعفیٰ دینے کا فیصلہ کیا تھا۔
جامعہ المنتظر میں صحافیوں کے وفد کے سوالات کے جوابات دیتے ہوئے علامہ مرید نقوی نے کہا کہ نصیریت کے نام پر قرآن اور سیرت محمد و آل محمد کے خلاف منبر حسینی سے جو باتیں کی جا رہی تھیں وہ جہالت پر مبنی ہیں،مکتب اہل بیت کوبدنام کرنے والے جاہل سازشی عناصرکے خلاف خود اہل تشیع عوام نے مقدمات درج کروائے ،جس کی وجہ سے جہالت کا مظاہرہ جو کیا جا رہا تھا وہ کم ہوگیا ہے ۔اس کے باوجود علماءاور عوام بیدار ہیں جب بھی اسلام اور شیعہ عقائد کے خلاف کوئی بات کرے گا تو اس کے دفاع کے لئے ہم موجود ہیں ۔
اس بنا پر یہ فطری بات ہے کہ استکباری دنیا اس الہام بخشی، پیشرفت اور ایران کی طرف سے استکباری طاقتوں اور ان کے تسلط کو کچلنے کی وجہ سے اسے ناپسند کرے اور آئے روز اسے شکست دینے کے لئے نئے ہتھکنڈے استعمال کرے۔ایک وقت جنگ کی دھمکیاں، تو دوسری طرف جنگِ اقتصادی، سیاسی، ثقافتی اور علمی میدان میں نرم جنگ کے ساتھ اور آج ترکیبی اور ہائبرڈی جنگ کے میدان میں بھی اپنے آپ کو آزما رہا ہے۔
اس پیغام میں آیت اللہ مکارم نے اس بات کی طرف اشارہ کیا کہ پیغمبر اکرم (ص) کی دعوت کے ابتدائی ایام سے لے کر جب اسلام ایک چھوٹی سی پودے کی طرح لگایا گیا تھا جب تک کہ ایک درخت کے پھلنے اور پھل آنے تک ان کی فکر تفرقہ، اختلافات اور جھگڑوں کو روکنا تھی۔ جیسا کہ قرآن کریم نے کہا: و لاتنازعوا فتفشلوا و تذهب ریحکم
ایک اسرائیلی ٹی وی چینل سے بات کرتے ہوئے صہیونی وزیر نے کہا کہ حزب اللہ کے سیکرٹری جنرل کی دھمکیوں نے صیہونی حکومت کو لبنان کے ساتھ سمندری سرحدوں کا تعین کرنے پر مجبور کیا۔
رسول اکرم (ص) عالمین کیلئے رحمت بن کر آئے اور آپ (ص) نے بھٹکی ہوئی انسانیت کو امن و محبت کا پیغام دیا
امریکہ کو دنیا میں ٹھیکیدارانہ مداخلت کی روش ترک کر کے برابری کی بنیاد پر تمام ممالک کے ساتھ تعلقات استوار کرنے چائیے تاکہ دنیا کے معاشروں میں ہم آہنگی اور انسانی دوستی کی کاوشیں پنپ سکیں اور دنیا امن کا گہوارہ بن سکے
وفاق ٹائمز کی جانب سے انیسویں اشاعت پی ڈی ایف فائل کی صورت میں شائع
مرکزی جنرل سیکرٹری شیعہ علماء کونسل پاکستان ڈاکٹر علامہ شبیر حسن میثمی نے ان کی تشریف آوری کا شکریہ ادا کیا اور حالیہ ایام میں زائرین کی مشکلات کے حل کے سلسلے میں انجام دینے والی کوششوں اور دیگر قومی امور کے متعلق گفتگو کی۔