صدر مسعود پزشکیان نے اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر دستخط کر دیے
























صدر مسعود پزشکیان نے اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر دستخط کر دیے
اس طرح کے دوروں سے حوزہ علمیہ کی کافی مشلات حل ہو سکتی ہیں، ثقافتی، سماجی، اقتصادی، انفراسٹرکچر جیسے شعبے میں اس طرح کے دورے موثر ثابت ہوسکتے ہیں
ایک نفع بخش علم، حکمت اور عقلیت کے سائے میں حاصل ہوتا ہے اور فکر و تدبر کے زیر سایہ ہی ملتا ہے، جیسا کہ کہا جاتا ہے:بِالعقلِ یستخرِجُ غور الحِکمه =عقل سے ہی حکمت کی گہرائی کا اندازہ ہوتا ہے۔
وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے نائب سربراہ نے کہاکہ اس دہشتگردی پر عالمی حقوق کی تنظیموں و اداروں کا مجرمانہ خاموشی اختیار کرنا نہایت افسوسناک عمل ہے۔ ہم اس سفاکانہ فعل کی پرزور مذمت کرتے ہیں۔
ترجمان کا مزید کہنا تھا کہ اسرائیل ایک ناجائز ریاست ہے، جس کا وجود کسی طور بھی تسلیم نہیں کیا جا سکتا، فلسطین فلسطینیوں کا ہے، دو ریاستی حل کی تجویز کو بھی مسترد کرتے ہیں۔
افغانستان سمیت جن خطوں میں امن امان کا مسئلہ ہے وہاں فوری طور پر امن کی بحالی کے لیے ٹھوس اقدامات کریں
ان کا کہنا تھا کہ دھماکے میں شہید ہونے والے طلباء و طالبات افغان قوم و ملک کا تابناک مستقبل اور اپنے والدین کا سہارا اور امید تھے اس دل دہلانے والے واقعے، جوان شہادتوں اور شیعہ نسل کشی پر عالمی برادری کی خاموشی حیرت انگیز ہے۔
ان کا کہنا ہے کہ اس وقت ملک جن گھمبیر اور نازک حالات سے دوچار ہے‘ سیاسی و معاشی ابتری کے علاوہ عوام سیلاب جیسی مشکل ترین صورتحال میں اذیت ناک صورت حال کا شکار ہیں اس کے خاتمے کے لئے بھی ہم ملک کے ذمہ دار اور محب وطن ہونے کے ناطے مخلص اور فکر مند ہیں تمام ذمہ داران سے تقاضا کرتے ہیں کہ وہ صورت حال کی سنگینی کا ادراک کرتے ہوئے ملک کو اس بھنور اور دلدل سے نکالنے میں اپنا کردار ادا کریں۔
ان کا کہنا تھا انسان اگر کاغذ قلم سے اپنی روزانہ کی کارکردگی لکھے اور شام کو خود چیک کرے تو اسے پتہ چلے گا کہ اس نے دن کا تقریباً کافی حصہ فضولیات میں گزاردیا ہے۔ اس لئے تقویٰ و پرہیز گاری کے لئے انسان کو خوداحتسابی اور خود سازی پر توجہ دینی چاہیے ۔حافظ ریاض نجفی نے کہا پیغمبر اسلام نے صفر سے کام شروع کیا۔اس نیلگوں آسمان کے نیچے بعثت رسول کے بعد تین سال تک صرف تین افراد یعنی خود رسول اللہ، حضرت خدیجہ اور حضرت علی کے علاوہ کوئی اللہ کی نماز کو ادا نہیں کرتا تھا۔
سولویں بین الاقوامی قرآنی مقابلہ حفظ و قرآت و تفسیر ستائیس ستمبر سے مراکش کے شہر کاسا بلانکا میں شروع ہوچکا ہے۔