صدر مسعود پزشکیان نے اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر دستخط کر دیے
























صدر مسعود پزشکیان نے اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر دستخط کر دیے
انہوں نے مزید کہاکہ امام حسن (ع) کے بارے میں گفتگو کرتے ہوئے لوگ آپ کی شجاعت کے پہلو کو کم رنگ کر دیتے ہیں جبکہ وہی خون جو امام حسین (ع) کی رگوں میں تھا وہی خون امام حسن(ع) کی رگوں میں بھی تھا، وہی خون امیر المومنین (ع) کی رگوں میں بھی دوڑ رہا تھا۔
وفاقی وزارت تعلیم و اتحاد تنظیمات مدارس پاکستان کے مابین 2019ء میں طے شدہ رجسٹریشن فارم ایک سال پہلے آپ کو ارسال کئے گئے۔ جن مارس نے فارم پر کرکے مرکزی دفتر وفاق المدارس کو بھیجے انکی اب رجسٹریشن کی جارہی ہے۔
ایم ڈبلیو ایم کراچی کے تحت مجلس عزا سے خطاب میں معروف عالم دین نے کہا کہ اگر قوم وفا نہ کرے تو امام حسن علیہ السلام جیسے عظیم رہنما کو بھی تنہائی کا صدمہ جھیلنا پڑتا ہے اور دشمن کو اپنے مکر و فریب میں کامیابی حاصل ہوتی ہے۔
پاک فوج کا ہیلی کاپٹر گزشتہ رات فلائنگ مشن کے دوران گر کر تباہ ہوا۔حادثے میں شہید ہونے والوں میں میجر محمد منیب افضل، میجر خرم شہزاد، نائیک جلیل،صوبیدار عبدالواحد، سپاہی محمد عمران اور سپاہی شعیب شامل ہیں۔
انہو ں نے کہا اہل تشیع اور اہل سنت دونوں اسلامی مکاتب فکر میں کچھ شدت پسند عناصر موجود ہیں، جو تلخیاں پیدا کرتے ہیں، تاکہ اسلامی اتحاد پیدا نہ ہو۔ ان کا کہنا تھا کہ کافی سالوں سے شیعہ سنی مکاتب فکر اتحاد امت کی کوشش کررہے ہیں مگر یہ اقدامات وقتی ثابت ہوئے ہیں۔ہمیں اتحاد ظاہری طور پر نہیں بلکہ قلبی طور پر کرنا چاہیے۔ اور اس مقصد کے لئے دونوں ایک دوسرے کے نظریات کا احترام کریں۔
علامہ ساجدنقوی نے کہا کہ رسول خدا نے اپنی احادیث میں حضرت امام حسن علیہ السلام کی شان و منزلت اور سخاوت و مرتبت کی نشاندہی فرمادی تھی ۔ جب حضرت امام حسن علیہ السلام کے دور میں فتنہ و فساد نے سراٹھایا اور مسلمان ایک دوسرے کے خون کے پیاسے ہوگئے تو امام ؑ نے اپنے جد امجد کی سیرت پر عمل پیرا ہوتے ہوئے مسلمانوں کو امن و محبت کا درس دیا اور صلح کا راستہ اپناکر ثابت کردیاکہ اہل بیت پیغمبر دین اسلام کی نگہبانی کا فریضہ ادا کرنا جانتے ہیں اور کسی صورت بھی اسلام کے حصے بخرے ہونا گوارہ نہیں کرتے۔
لاہور میں پریس کانفرنس سے خطاب میں مرکزی صدر کا کہنا تھا کہ پاکستان آرمی چیف اور چیف جسٹس آف پاکستان سے اپیل ہے کہ پاکستان سے مسلسل اسرائیل کا دورہ کرنے کی خبروں پر سنجیدگی سے نوٹس لیا جائے۔
ایرانی صدر کی ٹیم نے سی این این کی چیف انٹرنیشنل اینکر کرسٹیان امان پور کو انٹرویو دینے سے پہلے اسکارف پہننے کی شرط رکھی، امان پور نے یہ شرط ماننے سے انکار کر دیا۔اسکے انکار پر ایرانی صڈر نے بھی انٹر ویو منسوخ کردیا۔
ملاقات کے دوران پاکستانی طلاب نے تعلیمی امور اور اربعین پر زائرین کے مسائل و مشکلات کے حوالے سے علامہرمضان توقیر کے ساتھ بات چیت کی