18ژوئن
صدر مسعود پزشکیان نے اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر دستخط کر دیے

صدر مسعود پزشکیان نے اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر دستخط کر دیے

صدر مسعود پزشکیان نے اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر دستخط کر دیے

19اکتبر
زمانہ قدیم سے ہی نجف پوری دنیا کے عظیم شیعہ علماء کا گہوارہ رہا ہے، آیت اللہ اسحاق فیاض

زمانہ قدیم سے ہی نجف پوری دنیا کے عظیم شیعہ علماء کا گہوارہ رہا ہے، آیت اللہ اسحاق فیاض

اسلامی ملک میں علمائے کرام کی ہجرت کے اثرات کا ذکر کرتے ہوئے کہا: ان ہجرتوں کی بدولت اب افغانستان کے دور دراز دیہاتوں میں بھی عوام کے تعاون سے طلباء اور علماء کرام مساجد اور علاقوں میں لوگوں کے شرعی اور مذہبی امور کی سرپرستی فرما رہے ہیں

19اکتبر
جامعۃ الزہرا کے سربراہ کی نجف اشرف میں مراجع تقلید، علماء اور ملکی حکام سے ملاقات

جامعۃ الزہرا کے سربراہ کی نجف اشرف میں مراجع تقلید، علماء اور ملکی حکام سے ملاقات

جامعۃ الزہرا قم کے سربراہ محترم برقعی نے نجف اشرف میں مراجع تقلید آیت اللہ العظمیٰ حافظ بشیر نجفی، آیت اللہ العظمی اسحاق فیاض اور آیت اللہ موسوی الخراسان سمیت دیگر اہم دینی اور سیاسی شخصیات سے ملاقاتیں کی ہیں۔

19اکتبر
حوزہ علمیہ خراسان میں چوتھی بار “فقہ سلامت” کا درس خارج منعقد ہوگا

حوزہ علمیہ خراسان میں چوتھی بار “فقہ سلامت” کا درس خارج منعقد ہوگا

حوزہ علمیہ خراسان کی اندیشہ ورز کمیٹی میں دین، سلامت اور زندگی کے آداب کے مدیرنے کہا: فقہ سلامت کے دروس خارج چوتھی بار مشہد میں منعقد ہو رہے ہیں۔

19اکتبر
غیر معمولی صلاحیت کے حامل افراد ملک کے اہم ترین انسانی اثاثوں میں سے ہیں، رہبر معظم انقلاب اسلامی

غیر معمولی صلاحیت کے حامل افراد ملک کے اہم ترین انسانی اثاثوں میں سے ہیں، رہبر معظم انقلاب اسلامی

رہبر معظم انقلاب نے مزید فرمایا کہ غیر معمولی صلاحیت رکھنے والے افراد ملک کے اہم ترین انسانی اثاثوں میں سے ایک ہیں۔ قدرتی وسائل اہم ہیں، جغرافیائی محل وقوع اہم ہیں، جغرافیائی شکل اہم ہے، یہ سب اہم ہیں لیکن ملک کے اہم ترین انسانی اثاثوں میں سے ایک غیر معمولی صلاحیت رکھنے والے افراد کا وجود ہے۔

19اکتبر
الجزایر میں 700 ساله قدیم قرآنی نسخے کی نمائش

الجزایر میں 700 ساله قدیم قرآنی نسخے کی نمائش

نادر نسخے کو الجزایر کے شهر «تمنطیط» میں نمائش کے لیے پیش کیا گیا ہے جس کی کتابت آٹھویں صدی ہجری میں کی گئی ہے۔

19اکتبر
عمان “سلطان قابوس” قرآنی مقابلوں میں پچیس مراکز کی شرکت

عمان “سلطان قابوس” قرآنی مقابلوں میں پچیس مراکز کی شرکت

سلطان قابوس قرآنی مقابلے سلطان قابل ایجوکیشنل ثقافتی مرکز کے تعاون سے منعقد کیے گیے ہیں جس میں ملک بھر سے پچیس مراکز شامل ہیں۔

19اکتبر
علامہ ساجد نقوی سے امامیہ آرگنائزیشن پاکستان کے وفد کی ملاقات

علامہ ساجد نقوی سے امامیہ آرگنائزیشن پاکستان کے وفد کی ملاقات

وفد میں چیئرمین سید سجاد حسین نقوی، سابق چیئرمین مرکزی ناظم تعلیمات و تبلیغات سید ضیاء حیدر رضوی، مرکزی مسئول شعبہ خواتین سید ندیم آفتاب اور دیگر شامل تھے۔

19اکتبر
سکردو، جش صادقین کی مناسبت سے تقریب و بین المدارس تقریری مقابلہ

سکردو، جش صادقین کی مناسبت سے تقریب و بین المدارس تقریری مقابلہ

صدر محفل ممبر جی بی کونسل و نائب مدیر جامعة النجف حجۃ الاسلام شیخ احمد علی نوری نے فن تقریر اور تحریر کی اہمیت کو بیان کرتے ہوئے کہا کہ بہت سے علماء فن خطابت میں مہارت نہ رکھنے کی وجہ سے اپنے خیالات آنے والی نسل تک منتقل کرنے میں ناکام رہے.

18اکتبر
جناب زینب سلام اللہ علیہا کی نئی ضریح، رونمائی کے لئے تیار

جناب زینب سلام اللہ علیہا کی نئی ضریح، رونمائی کے لئے تیار

حرم جناب زینب کے متولی مهندس محسن حرب نے بھی یہ خبر دی ہے کہ جناب زینب کی نئی ضریح کا افتتاح کرنے کے لئے بہت خاص مراسم رکھے جائیں گے جو آپ کی عظیم شخصیت کے شایان شان ہوں۔