صدر مسعود پزشکیان نے اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر دستخط کر دیے
























صدر مسعود پزشکیان نے اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر دستخط کر دیے
پی ڈی ایم اے کی رپورٹ کے مطابق بلوچستان میں مون سون بارشوں سے اموات کی مجموعی تعداد 216 تک پہنچ گئی ہے۔ اسکے علاوہ رابطہ سڑکوں، مکانات اور دیگر انفراسٹرکچر کو بھی شدید نقصانات پہنچے ہیں۔
قائد ملت جعفریہ پاکستان نے مرحوم کی بلندی درجات کی دعا کی اور پسماندگان سے تعزیت کی۔ اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ مرحوم علامہ سید علی کرار نقوی کی قومی و ملی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائیگا۔
انہوں نے کہا کہ علامہ ساجد علی نقوی کی ہدایت پر ہم نے ہمیشہ امن کی بات کی ہے، لیکن انتظامیہ ہمارے ساتھ بالکل تعاون نہیں کر رہی۔ انہوں نےکہا کہ میں نے ڈی پی او کو کہا تھا کہ مجھے تھریٹس ہیں لیکن اس کے باوجود مجھ سے سکیورٹی واپس لے لی گئی۔
درخواست میں کہا گیا ہے کہ آئی جی ، ڈی آئی جی اور ملزم شہباز گل کا ریمانڈ دینے والی خاتون مجسٹریٹ صاحبہ کو دھمکی دی کہ آپکے خلاف کیس کروں گا، کسی بھی معزز جج کو دھمکی دینا یا کام سے روکنا دہشت گردی کے زمرے میں آتا ہے۔
علامہ محمد حسین اکبر کا کہنا تھا کہ انہوں نے کئی بار کہا ہے کہ جو شعائر حسینیہ کی مخالفت کرتا ہے، وہ شیعہ ہے نہ سنی بلکہ استعمار کا ایجنٹ ہے۔
جامع مسجد علی جامعتہ المنتظر لاہور میں خطبہ جمعہ دیتے ہوئے حجة الاسلام والمسلمین سید تطہیر حسین زیدی نے کہا ہے کہ قرآن کلیات جبکہ حدیث اور سیرت محمد و آل محمد اسلامی احکامات کی جزئیات کو سکھاتی ہے۔ صرف قرآن کافی نہیں، اسلام سمجھنے کے لئے سیرت نبوی کی پیروی بھی ضروری ہے۔
قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی نے کہا کہ وطن عزیز کی تشکیل و تعمیر اور سا لمیت و دفاع میں عوام نے علماءو اکابرین کی قیادت میں صبر آزما جدوجہد اور لازوال قربانیاں پیش کیں جن میں قائد مرحوم علامہ سید محمد دہلویؒ کی جدوجہد اور کاوشیں نمایاں حیثیت کی حامل ہیں۔
اس ۲۴ سالہ جوان سے جب پوچھا گیا کہ کیا وہ ایران کے اسلامی انقلاب کے بانی آیت اللہ روح اللہ خمینیؒ سے متاثر ہوا ہے یا نہیں؟ تو اس نے تفصیلات ذکر کیے بغیر صرف اتنا کہا: «میں آیت اللہ کا احترام کرتا ہوں۔ میرے خیال میں وہ ایک عظیم انسان ہیں.»
دفتر قائد نجف اشرف کے نمائندہ وفد نے مرجع معظم کو زائرین کو اربعین کے موقع پر درپیش مسائل کی حل کی اپیل کی۔ جس پر مرجع معظم نے وفد کو یقین دلایا کہ وہ پاکستان کے آنے والے زائرین کے پیش کردہ مسائل کے حل کے لیے بھرپور کوشش کریں گے تاکہ زائرین بروقت اربعین کی زیارات سے فیضیاب ہو سکیں۔