صدر مسعود پزشکیان نے اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر دستخط کر دیے
























صدر مسعود پزشکیان نے اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر دستخط کر دیے
سماجی رابطے کی ویب سائٹس پر ان کی ایک ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں انہیں مسجد الحرام میں کعبہ کے سامنے کھڑے دیکھا جاسکتا ہے اور ویڈیو میں انہوں نے اسلام قبول کرنے کا اعلان کیا۔
علامہ سید مرید حسین نقوی نے کراچی یونیورسٹی میں ہونے والے بم دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہاہےکہ خودکش حملہ تعلیم دشمن عناصر کی کارروائی ہے، چینی اساتذہ پر حملہ قابل مذمت ہے۔
بلتستان شگر کے اسلامک سٹوڈنٹس کے زیر اہتمام جشنِ نزولِ قرآن کی مناسبت سے بین المدارس حُسن قرائت، کوئز اور نعتیہ مقابلے کا انعقاد کیا گیا جس میں شگر بھر کے دینی مدارس کے طلباء نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔
حوزہ علمیہ امام خمینی کے سربراہ حجۃ الاسلام والمسلمین علامہ غلام عباس رئیسی نے پاکستان میں امریکی اور سامراجی قوتوں کی مداخلت پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان میں قائد اعظم محمد علی جناح کے بعد سے لے کر اب تک امریکہ اپنی مرضی سے حکومتیں بناتا اور گراتا رہا ہے۔
آج ہم سب مسلمانوں کو بھی اپنے مولا علیہ السلام کی سیرت طیبہ پر عمل کرتے ہوئے سب کام اللہ کی رضا اور خوشنودی کی طلب میں کرنے چاہیے اور ہر وقت دین اور مذہب، قوم و ملت اور ملک و وطن کی سربلندی اور سرفرازی کے لیے ہر قسم کے ایثار اور قربانی کے لیے ہمیشہ تیار رہنا چاہئے۔
شب عید الفطر(چاند رات) کو غروب کے وقت جو شخص بالغ اور عاقل ہو اور نہ تو فقیر ہو نہ ہی کسی دوسرے کا غلام ہو اسے چاہیے کہ اپنے لیے اور ان لوگوں کے لیے جو اس کے یہاں کھانا کھاتے ہوں فی کس ایک صاع (جو تقریبا تین کیلو ہوتا ہے) کے حساب سے گندم یا جو یا کھجور یا کشمش یا چاول یا جوار وغیرہ مستحق شخص کو دے اور اگر ان میں سے کسی ایک کی قیمت نقدی کی شکل میں دے دے تب بھی کافی ہے۔
قرآنی میوزیم میں مجموعی طور پر قرآن کریم کے 130 نسخہ پائے جاتے ہیں اس کے علاوہ قرآنی جزوات اور قرآن کریم کے کئی قیمتی آثار بھی موجود ہیں
اسرائیلی غاصبوں کے جرائم کے خلاف القدس الشریف اور اس کے مقدسات کے دفاع کے لیے تمام رکن ممالک کی کوششوں کو یکجا کرنے اور وحشیانہ حملوں کے خلاف فلسطینی عوام کی حمایت پر زور
مدیر دفتر قائد ملت جعفریہ پاکستان، قم المقدسہ نے افغانستان میں شیعہ قتل عام کی مذمت میں اعلامیہ جاری کرتے ہوئے کہا: عالمی ادارے اور ریاست افغانستان میں افغان شہریوں کی حفاظت کو یقینی بنائیں۔