صدر مسعود پزشکیان نے اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر دستخط کر دیے
























صدر مسعود پزشکیان نے اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر دستخط کر دیے
تہران میں تعینات پاکستان کے سفیر رحیم حیات قریشی نے اپنے ٹویٹر ہینڈل پر فٹبال ورلڈ کپ کے کوالیفائنگ میچ میں عراق کے بالمقابل ایران کی فتح پر مبارکباد پیش کی اور آئندہ مراحل میں اسکی مزید کامیابی کے لئے نیک تمناؤں کا اظہار کیا ۔
مقررین کاکہنا تھا کہ وزارتِ تعلیم کے مطابق اسلامی اصولوں اور قائد اعظم کے نظریات کے مطابق نصاب تشکیل دینے کا عزم کیا گیا تھا مگر بدقسمتی سے متنازعہ نصاب مرتب کیا گیا ہے۔
کیبنیٹ کمیٹی کی جانب سے نکاح نامہ میں ختم نبوت کا خانہ شامل کرنے کی منظوری دینے کے بعد معاملہ اب فل کابینہ کے پاس جائے گا۔ محکمہ بلدیات نے سمری وزیراعلی کو ارسال کر دی ہے۔ نکاح نامہ میں دلہا دلہن اور مولوی کیلئے ختم نبوت کا سرٹیفکیٹ لینا لازمی ہوگا۔
اجلاس میں وزیر اعظم اور وزیر اعلیٰ پنجاب کی طرف سے صحت سہولت کارڈ کیلئے علماء کرام، مشائخ عظام، موذن، آئمہ و خطباء اور مدارس عربیہ کے اساتذہ کیلئے خصوصی اہتمام پر شکریہ ادا کرتے ہیں۔
وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے تحت جاری اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ وفاقی وزارت مذہبی امور نے 23 مارچ 2022 کے موقع پر پاکستان سول ایوارڈ کے اعزاز کے لئے نمایاں اہلبیت کے حامل قاری اور نعت خوان کے نام مانگے ہیں۔
قائد ملت جعفریہ پاکستان نے مختلف موضوعات پر تنظیمی، ملی اور سیاسی امور پر رہنمائی فرمائی۔ اور مرکزی عہدیداروں کی کارکردگی کو سراہا
غریب کے لیے قانون ہوتا ہے لیکن طاقت ور خود کو قانون کے نیچے نہیں لاتا، ملک میں قانون کی حکمرانی کا نظام طاقت ور طبقے نے نظرانداز کیا
جامعہ بعثت کے طلاب کی جانب سے پیش کیے جانے والے اصلاحی خاکہ جات، ٹیبلوز، بامقصد قصیدوں اور تیکوانڈو کی نمائش نے اس پروگرام کو چار چاند لگا دیے۔ علاؤہ ازیں قیمتی اور نایاب قرآنی نسخہ جات کی نمایشگاہ بھی شرکاء کی دلچسپی کا باعث بنی رہی۔
اس کانفرنس میں نجف اشرف کے مراجع عظام کے مکاتب کے نمائندوں کے ساتھ ساتھ سماحۃ الشیخ احمد عاملی دامت برکاتہ ، سماحۃ السید رشید دامت برکاتہ ، سماحۃ السید محمد علی بحر العلوم دامت برکاتہ ، سماحۃ السید جعفر حکیم دامت برکاتہ اور سماحۃ السيد مرتضی کشمیری دامت برکاتہ نے شرکت کی۔