صدر مسعود پزشکیان نے اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر دستخط کر دیے
























صدر مسعود پزشکیان نے اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر دستخط کر دیے
وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے کہا کہ اب افغانستان میں خدانخواستہ حالات خراب ہوتے ہیں تو ہم مزید افغان پناہ گزینوں کو رکھنے کے متحمل نہیں ہو سکے۔
اجلاس میں کہا گیا کہ بلتستان عزاداری فورم کی تمام ماتمی انجمنوں، عزاداروں اور علماء میں چیک پوسٹوں کے خاتمے پر سخت تشویش اور بے چینی پیدا ہوئی ہے لہٰذا چیک پوسٹوں کو دوبارہ قائم کیا جائے۔
مسئلہ حجاب کی اہمیت کی صحیح وضاحت سے سماج میں حجاب کا رواج بڑھے گا ، کہا کہ حجاب کے سلسلے میں ، مسلسل ثقافتی اور کلچرل سرگرمیوں کی ضرورت ہے اور اس شعبے میں ہم سب پر ذمہ داریاں ہيں ، اس سلسلے میں ہمیں اپنی پسند کے مطابق کام نہيں کرنا چاہیے کیونکہ اپنی مرضی سے کئے جانے والے کاموں کے اثرات ، تعمیری ہونے سے زیادہ تباہ کن ہو سکتے ہيں ۔
شہید علامہ حسن ترابی کی 15ویں برسی کی مناسبت سے اپنے پیغام میں علامہ ساجد نقوی نے کہا کہ قرآنی و نبوی تصور کے مطابق امت مسلمہ در حقیقت امت واحدہ ہے۔
وزیر اعظم مصطفی الکاظمی نے عراقی حکومت کے بعض عہدیداروں کا ہنگامی اجلاس طلب کر کے حادثے کی چھان بین کرنے کی تاکید کی ہے۔
یوم شہدا کشمیرکے موقع پر اپنی ٹوئٹ میں وزیر اعظم نے کہا کہ یوم شہدا پر کشمیریوں کے ساتھ کھڑے ہیں، 13 جولائی 1931 کے 22 شہدا کو خراج عقیدت پیش کرتے ہیں جب ڈوگرہ مہاراجہ کے فوجیوں نے پرامن کشمیری مظاہرین پر فائرنگ کی تھی۔ کشمیریوں پر ظلم و بربریت اور غیرقانونی بھارتی قبضے کے خلاف نئی جدوجہد سامنے آئی ہے۔
مرحوم نے دینی علم حاصل کرنے کے علاوہ بیروت کی امریکی یونیورسٹی سے عربی ادب میں ڈگری بھی حاصل کی۔
متحدہ عرب امارات بدھ کے روز غاصب صیہونی حکومت کے مرکز میں اپنے سفارت خانے کا باضابطہ افتتاح کررہا ہے۔ بتایا جاتا ہے کہ اس موقع پر متحدہ عرب امارات کے سفارتخانے میں ہونے والی تقریب میں صیہونی حکومت کے صدر اسحاق ہرٹزوگ کو بطور مہمان خصوصی دعوت دی گئی ہے۔
اہلبیت کی شان میں گستاخی فقط اہل تشیع کا ہی نہیں، پورے عالم اسلام کا مسئلہ ہے۔