صدر مسعود پزشکیان نے اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر دستخط کر دیے
























صدر مسعود پزشکیان نے اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر دستخط کر دیے
اتحاد اُمت فورم نے توہین اہلبیت کیخلاف جمعہ 9 جولائی یوم احتجاج منانے کا اعلان کر دیا۔ اتحاد امت فورم میں شیعہ علماء کونسل، مجلس وحدت مسلمین، جامعۃ المنتظر کے علماء اور دیگر شیعہ تنظیمیں شامل ہیں۔ لاہور پریس کلب میں علامہ سبطین سبزواری، علامہ حسن رضا ہمدانی، علامہ امجد علی عابدی، حافظ کاظم رضا نقوی سمیت دیگر رہنماوں کے ہمراہ پریس کانفرنس میں کہا کہ اتحادِ اُمت فورم توہین اہلبیت پر تشویش کا اظہار کرتا ہے
وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے نائب سربراہ نے کہا کہ مولوی عبدالرحمن سلفی کسی ملک دشمن ایجنڈا پر کام کر رہا ہے، جس کو ہمارے ملک کا سکون برداشت نہیں ہورہا اور وہ تکفیریت و منافرت کو پروان چڑھانے میں اپنا دجالی کردار ادا کر رہا ہے تاکہ ملک کے سکون اور ترقی کو فرقہ وارانہ جنگ میں تبدیل کردیا جائے۔
افریقی ملک گھانا کے ایک مسیحی جوان نے دین اسلام اور دیگر ادیان کے متعلق کئی سالوں پر محیط اپنی تحقیق و جستجو کے بعد اس ملک کے شیعہ مبلغ کے پاس حاضر ہو کر اپنی زبان پر کلمہ شہادتین جاری کرتے ہوئے دین اسلام اور مذہب تشیع کو قبول کر لیا۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے نومنتخب صدر آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی نے پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان کے ساتھ ٹیلیفون پر گفتگو میں نئی حکومت میں ہمسایہ ممالک کے ساتھ اقتصادی اور تجارتی تعلقات کو فروغ دینے اور باہمی اقتصادی ظرفیتوں سے بھر پور استفادہ کرنے پر زوردیا ہے۔
حضرت امام موسیٰ کاظم علیہ السلام، حضرت امام محمد تقی علیہ السلام ، حضرت امام علی نقی علیہ اسلام اور امام مہدی علیہ السلام کی والدہ ماجدہ حضرت نرجس خاتون کی شان اقدس میں گستاخی کے حوالے سے اہل ایمان میں پائے جانے والی تشویش اور آئندہ کے لائحہ عمل کے حوالے سے آج 5 جولائی بروز پیر 3 بجے لاہور پریس کلب میں پریس کانفرنس سے خطاب کریں گے۔
وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے سیکرٹری جنرل علامہ محمد افضل حیدری نے رسول اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے خاندان کی جلیل القدر ہستیوں کی شان میں گستاخی کرنے والے بدبخت عبد الرحمن سلفی کے خلاف فوری سخت کارروائی کا مطالبہ کرتے ہوئے بھر پور احتجاج کاعندیہ دیاہے۔
شہید اوسطی کی اہلیہ اور مرکز خدمات حوزہ علمیہ قم کے سابق سربراہ حجۃ الاسلام والمسلمین سید حسن ربانی کی خوشدامن کی رحلت پر سربراہ حوزہ علمیہ ایران آیت اللہ اعرافی نے تعزیتی پیغام ارسال کیا ہے۔
افغان تاجک سرحدی گزرگاہ کے بعد بلخ صوبے میں ایک اور اہم سرحدی گزرگاہ پر طالبان کے قبضے کا خطرہ پیدا ہوگیا ہے
سلامی مزاحمت کے ہاتھوں اسرائیل کی مسلسل شکست کے باوجود امارات اور بحرین نے اسرائیل کی غاصب اور فلسطینی بچوں کی قاتل حکومت کے ساتھ دوستانہ تعلقات قائم کئے ہیں