صدر مسعود پزشکیان نے اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر دستخط کر دیے
























صدر مسعود پزشکیان نے اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر دستخط کر دیے
بریفنگ کے دوران عسکری حکام نے سیاسی قیادت کوبتایا کہ افغانستان میں خانہ جنگی کے خدشات ہیں تاہم پاکستان، چین، روس، ایران چاہتے ہیں افغانستان میں خانہ جنگی یا جغرافیائی تقسیم نہ ہو، طالبان سے ہماری کوئی لڑائی نہیں اور نہ ہی ان پر ہمارا کوئی دباؤ ہے جب کہ سی پیک میں ہم چین کے ساتھ ہیں، اس لئے امریکی ناراض ہیں۔
مسجد الحرام کے امور کے سربراہ کا کہنا تھا کہ ایس او پیز کی وجہ سے حج کے لیے پچیس راستوں کو تعین کیا گیا ہے۔
پاکستان جو بھی حکمت عملی مرتب کرے گا اس کا اثر نہ صرف خطے اور پاکستان پرپڑے گا بلکہ اس کے درست نتائج بھی برآمد ہونگے اور سنجیدہ حلقوں سمیت اب قوم ملک کی اگلی حکمت عملی کی منتظر ہے۔
وزیر اعظم عمران خان نے کافی اچھے کام کئے، ہسپتال بنائے، تعلیم کے لئے کام کرنے کا اعلان کیا، یکساں نصاب کا نعرہ بھی لگایالیکن یہ کام جن کے سپرد کیا انہوں نے صحیح انداز میں کام نہیں کیا۔
اسلامی تحریک کے قائد شیخ زکزاکی کی رہائی کیلئے نائیجیریا کے عوام کی جانب سے احتجاجی مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے اور نائیجیریا کے عوام ، ان مظاہروں میں شیخ زکزاکی اور ان کی اہلیہ کو سخت علالت اور بیماری کے باوجود طویل عرصے سے جیل میں قید رکھے جانے کی مذمت کرتے ہوئے ان کی فوری رہائی کا مطالبہ کر رہے ہیں۔
مولانا عبدالرزاق سکندر کی اچانک رحلت پر ان کے سوگوارخاندان، شاگردوں، عقیدتمندوں اور وفاق المدارس العربیہ کے اراکین کی خدمت میں تسلیت و تعزیت پیش کی گئی ہے
محترمہ گورویج کا کہنا تھا کہ تمام آئمہ اطہار(ع) کے روضے خاص طور حضرت معصومہ(س) اور حضرت امام علی رضا(ع) کا روضہ پوری دنیا کے مسلمانوں کے لئے بہت اچھی جگہ ہے اس لئے میں اس زیارت کی یادوں کو ہرگز فراموش نہيں کرپاؤں گی
عمران خان نے سوال اٹھایا کہ ہم تعلقات میں جانبداری کامظاہرہ کیوں کریں ، ہم سب سے اچھے تعلقات چاہتے ہیں، لہذا کچھ بھی ہوجائے اور چاہے جتنا بھی دباؤ ہو پاک چین تعلقات تبدیل نہیں ہوں گے، دونوں ممالک کے تجارتی تعلقات بہت اچھے ہیں اور سیاسی تعلقات بہت مضبوط ہیں، ہر بین الاقوامی فورم پر پاکستان چین ہمیشہ ایک ساتھ کھڑے ہوتے ہیں۔
رہبر معظم انقلاب اسلامی نے اپنے حکم میں عوام کے ساتھ عدلیہ کے قریبی ارتباط اور کرپشن کے خلاف ٹھوس اقدامات پر بھی تاکید کی ہے۔