27جولای
زائرینِ حسینی کے خون کا بدلہ دشمنوں کے لیے خوفناک انجام ثابت ہوگا: کتائب سید الشہداءؑ

زائرینِ حسینی کے خون کا بدلہ دشمنوں کے لیے خوفناک انجام ثابت ہوگا: کتائب سید الشہداءؑ

زائرینِ حسینی، طاقت اور استحکام، خون کا بدلہ دشمنوں سے، خوفناک انجام ثابت، کتائب سید الشہداء،

22سپتامبر
مسلم ممالک کے اسرائیل سے تعلقات کے مکمل خاتمے کا مطالبہ کرتے ہیں، بین الاقوامی وحدت کانفرنس کا بیان

مسلم ممالک کے اسرائیل سے تعلقات کے مکمل خاتمے کا مطالبہ کرتے ہیں، بین الاقوامی وحدت کانفرنس کا بیان

بیان میں کہا گیا ہے کہ مسلمان مفکرین اور علماء غاصب صیہونی حکومت کی جارحیت اور مہم جوئی کے خلاف اپنی حریم کی حفاظت اور دفاع کو قانونی حق سمجھتے ہیں۔

22سپتامبر
وحدت اسلامی میں پاکستان کے دینی مدارس کا کلیدی کردار ہے، حجۃ الاسلام رضائی اصفہانی

وحدت اسلامی میں پاکستان کے دینی مدارس کا کلیدی کردار ہے، حجۃ الاسلام رضائی اصفہانی

مدرسہ امام خمینی کے ڈیپارٹمنٹ آفقرآن و حدیث کے سرپرست نے پاکستان میں اپنے دورے کے دوران مختلف مدارس جیسے جامعہ المنتظر، اور جامعہ الولایہ کی انقلابی تعلیمات، جدید وسائل اور نظام پر خوشی کا اظہار کیا۔ انہوں نے ان مدارس کو پاکستانی قوم کے لیے ایک عظیم نعمت قرار دیا اور ان کی اہمیت کو سراہا۔

22سپتامبر
حوزہ اور یونیورسٹی معاشرے کو زندہ کرتے اور انحرافات کے راستے روکتے ہیں، آیت الله العظمی جوادی آملی

حوزہ اور یونیورسٹی معاشرے کو زندہ کرتے اور انحرافات کے راستے روکتے ہیں، آیت الله العظمی جوادی آملی

آیت اللہ العظمی جوادی آملی نے کہا: حوزہ اور یونیورسٹی ہی معاشرے کو زندہ کرتے ہیں، یہی دونوں مراکز ہیں جو انحرافات کے راستے روکتے ہیں تاکہ لوگ آئمہ علیہم السلام کے راستے پر چل سکیں اور پاکیزہ ہو سکیں۔

22سپتامبر
مغربی دنیا اسرائیل کو خطے میں جارحانہ جنگ پھیلانے سے روکے؛ ترک صدر

مغربی دنیا اسرائیل کو خطے میں جارحانہ جنگ پھیلانے سے روکے؛ ترک صدر

عرب میڈیا کے مطابق ترکیہ کے صدر طیب اردوان نے نیوز کانفرنس میں اسرائیل پر جنگ بندی کے لیے دباؤ ڈالنے کی ضرورت پر زور دیا۔

20سپتامبر
لبنان میں صہیونی حکومت کے خونی حملوں پر آیت اللہ العظمی شیخ بشیر نجفی کا مذمتی بیان

لبنان میں صہیونی حکومت کے خونی حملوں پر آیت اللہ العظمی شیخ بشیر نجفی کا مذمتی بیان

آيت الله العظمیٰ الحاج حافظ بشيرحسين نجفی نے لبنان میں اپنے عزیزوں پرمنگل کے روز ہونے والے خونی حملے سے متعلق ایک مذمتی بیان جاری کیا ہے۔

19سپتامبر
یہودی اور یهود صفت افراد مسلمانوں میں دشمنی پیدا کرنے کی کوشش کر رہے ہیں، آیت اللہ العظمی سبحانی

یہودی اور یهود صفت افراد مسلمانوں میں دشمنی پیدا کرنے کی کوشش کر رہے ہیں، آیت اللہ العظمی سبحانی

انہوں نے یہود اور ان کے پیروکاروں کو اسلامی معاشرے میں تفرقہ ڈالنے کا ذمہ دار قرار دیا اور کہا : قرآن نے مسلمانوں کو "حبل اللّه" (ریسمان خدا) کو مضبوطی سے تھامنے کا حکم دیا ہے تاکہ وہ تفرقہ اور اختلافات سے محفوظ رہ سکیں۔

19سپتامبر
38ویں وحدت اسلامی کانفرنس کے نام آیت‌اللہ العظمیٰ نوری همدانی کا پیغام

38ویں وحدت اسلامی کانفرنس کے نام آیت‌اللہ العظمیٰ نوری همدانی کا پیغام

مسلمانوں کی سعادت اتحاد میں مضمرہےاور فلسطین عالم اسلام کا سب سے اہم مسئلہ ہے

19سپتامبر
تہران میں 38ویں بین الاقوامی وحدت اسلامی کانفرنس کا آغاز

تہران میں 38ویں بین الاقوامی وحدت اسلامی کانفرنس کا آغاز

رپورٹ کے مطابق اس بین الاقوامی کانفرنس میں 2500 ملکی اور غیر ملکی مہمان، دانشور، علمائے کرام اور اہم شخصیات شرکت کر رہے ہیں۔

18سپتامبر
فلسطین پر اسرائیلی قبضے کے خلاف اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں قرارداد منظور

فلسطین پر اسرائیلی قبضے کے خلاف اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں قرارداد منظور

اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں فلسطین کے حق میں قراداد منظور ہوئی ہے، جس میں اسرائیل کو ایک سال کے اندر فلسطینی علاقوں سے قبضہ ختم کرنے کا حکم دیا گیا ہے۔