27جولای
زائرینِ حسینی کے خون کا بدلہ دشمنوں کے لیے خوفناک انجام ثابت ہوگا: کتائب سید الشہداءؑ

زائرینِ حسینی کے خون کا بدلہ دشمنوں کے لیے خوفناک انجام ثابت ہوگا: کتائب سید الشہداءؑ

زائرینِ حسینی، طاقت اور استحکام، خون کا بدلہ دشمنوں سے، خوفناک انجام ثابت، کتائب سید الشہداء،

11سپتامبر
اربعین حسینی میں مہمان نوازی کے لیے عراقی موکب داروں، قوم اور حکومت کے نام رہبر انقلاب کا پیغام تشکر

اربعین حسینی میں مہمان نوازی کے لیے عراقی موکب داروں، قوم اور حکومت کے نام رہبر انقلاب کا پیغام تشکر

رہبر معظم نے کہا کہ راستے میں بنے مواکب میں آپ عزیز عراقی بھائیوں کے حسن سلوک، حسینی زائرین سے آپ کے فراخدلانہ برتاؤ کی آج کی دنیا میں کوئی نظیر نہیں ہے۔

11سپتامبر
آیت اللہ محفوظی کی رحلت پر حوزہ علمیہ سوگوار/ آیت اللہ اعرافی کا تعزیتی پیغام

آیت اللہ محفوظی کی رحلت پر حوزہ علمیہ سوگوار/ آیت اللہ اعرافی کا تعزیتی پیغام

سربراہ حوزہ علمیہ ایران آیت اللہ علی رضا اعرافی نے آیت اللہ شیخ عباس محفوظی کی وفات پر رہبر معظم انقلاب، مراجع تقلید، حوزہ علمیہ اور ان کے شاگردوں کو تعزیت پیش کی ہے۔

11سپتامبر
رہبر معظم انقلاب کا عراقی حکومت، قوم اور موکب داروں سے زائرین اربعین کی مہمان نوازی پر اظہار تشکر

رہبر معظم انقلاب کا عراقی حکومت، قوم اور موکب داروں سے زائرین اربعین کی مہمان نوازی پر اظہار تشکر

اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر مسعود پزشکیان نے عراق کے دورے کے دوران اس ملک کے وزیر اعظم کو رہبر معظم کے پیغام کے عربی متن پر مشتمل لوح تشکر پیش کی۔ 

11سپتامبر
آیت اللہ محفوظی نے دار فانی کو الوداع کہا

آیت اللہ محفوظی نے دار فانی کو الوداع کہا

حوزہ علمیہ قم کے معروف استاد اور جامعہ مدرسین حوزہ علمیہ قم کے رکن آیت اللہ عباس محفوظی، گزشتہ شب دل کا دورہ پڑنے سے 96 سال کی عمر میں وفات پا گئے۔

09سپتامبر
حوزہ علمیہ قم درحقیقت لوگوں کے دین کا محافظ ہے، آیت اللہ العظمی سبحانی

حوزہ علمیہ قم درحقیقت لوگوں کے دین کا محافظ ہے، آیت اللہ العظمی سبحانی

انہوں نے مزید کہا: یہ دونوں قسم کی تعالیم قابل احترام ہیں۔ لیکن سلف سے آنے والی ان خصوصیات کو برقرار رکھنے کے لیے ان کی خصوصیات کو الگ کرنا ضروری ہے۔ ان میں سے ہر ایک کی ایک خصوصیت ہے اور وہ اپنی جگہ قابل احترام ہے۔

09سپتامبر
حوزہ علمیہ کا اصل مشن تبلیغ اور عوام کے دینی مسائل کو حل کرنا ہے، محترمہ معصومہ شریفی

حوزہ علمیہ کا اصل مشن تبلیغ اور عوام کے دینی مسائل کو حل کرنا ہے، محترمہ معصومہ شریفی

محترمہ شریفی نے "سفیران محبت" منصوبے کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ اس منصوبے کا مقصد مبلغین کو مریضوں کے دینی مسائل کے حل اور اسپتال کے عملے اور مریضوں کی روحانی اور معنوی اعتبار سے بہتری میں مدد دینا ہے، اس کے تحت مبلغین طبی مہارتیں سیکھ کر مریضوں کے ساتھ ایک اچھا تعلق بناتے ہوئے دینی مسائل میں ان کی مدد کریں گی۔

08سپتامبر
نیتن یاہو کیخلاف ساڑھے 7 لاکھ افراد سڑکوں پر نکل آئے

نیتن یاہو کیخلاف ساڑھے 7 لاکھ افراد سڑکوں پر نکل آئے

اسرائیل میں غزہ جنگ کے 11 ماہ مکمل ہونے کے باجود تاحال نیتن یاہو حکومت اپنے یرغمالیوں کو حماس کی قید سے بازیاب نہیں کراسکے ہیں جس کے خلاف آج شدید احتجاج کیا جا رہا ہے۔

08سپتامبر
شہدائے غزہ کی تعداد 40 ہزار 972 ہوگئی

شہدائے غزہ کی تعداد 40 ہزار 972 ہوگئی

غزہ میں فلسطین کے محکمہ صحت نے بتایا ہے کہ گیارہ ماہ سے غزہ پر جاری غاصب صیہونی حکومت کے وحشیانہ حملوں میں شہید ہونے والوں کی تعداد 40 ہزار 972 ہوگئ ہے۔

08سپتامبر
غزہ کے اسکولوں پر اسرائیل کے مسلسل حملے

غزہ کے اسکولوں پر اسرائیل کے مسلسل حملے

ایک انسانی حقوق کی تنظیم نے اتوار کو اعلان کیا کہ صرف پچھلے مہینے اسرائیلی فوج نے 16 اسکولوں کو نشانہ بنایا ہے۔