03می
حرم امام رضا(ع)میں واقع شیخ بہائی (رہ) کے مزار پر نئے کتبے کی تنصیب اور نقاب کشائی

حرم امام رضا(ع)میں واقع شیخ بہائی (رہ) کے مزار پر نئے کتبے کی تنصیب اور نقاب کشائی

شیخ بہائی کے نام سے معروف شخصیت شیخ بہاء الدین محمد بن حسین عاملی ۱۵۷۱ میں لبنان کے شہر بعلبک میں پیدا ہوئے اور ۱۶۲۷ میں ایران کے شہر اصفہان میں وفات پائی

07سپتامبر
مختصر تعارف مدرسۃ الواعظین (لکھنو)

مختصر تعارف مدرسۃ الواعظین (لکھنو)

مہاراجہ محمد علی محمد خان نے 19 مئ سنہ 1919 ء کو اپنے جوان سالہ بھائی صاحب زادہ محمد علی احمد خان کی یاد میں محمود آباد میں مدرسہ الواعظین کی بنیاد رکھی۔

07سپتامبر
اب تک 8 لاکھ سے زائد غیر ملکی زائرین ایرانی سرحدوں سے عراق میں داخل ہو چکے ہیں

اب تک 8 لاکھ سے زائد غیر ملکی زائرین ایرانی سرحدوں سے عراق میں داخل ہو چکے ہیں

ایران کی پولیس کے کمانڈر انچیف بریگیڈیئر جنرل حسین اشتری نے ایران کے جنوب مشرقی سرحدی پاس مرزاوا میں زائرین کے لیے دستیاب سہولیات کا جائزہ لیا اور پاکستانی زائرین کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا: اس طرح کی سرگرمیاں مذہبی اور روحانی پہلو کو اجاگر کرتی ہیں۔

06سپتامبر
غیر ملکی زائرین شلمچہ باڈر پر نہ جائیں، حتمی اعلان کا انتظار کریں، سربراہ اربعین کمیٹی ایران

غیر ملکی زائرین شلمچہ باڈر پر نہ جائیں، حتمی اعلان کا انتظار کریں، سربراہ اربعین کمیٹی ایران

ان کا کہنا تھا کہ تخمینوں کے مطابق آج رات ١۲ بجے تک باڈر پار کرنے والے زائرین کی تعداد گزشتہ دن مقابلے میں ١۰۰ فیصد تک بڑھ جائے گی۔

06سپتامبر
مغربی افریقہ کے ملک برکینا فاسو میں خطرناک بم دھماکہ، 35 جاں بحق

مغربی افریقہ کے ملک برکینا فاسو میں خطرناک بم دھماکہ، 35 جاں بحق

برکینا فاسو کے ساحل کے علاقے میں لوگوں کو لے جانے والے ایک قافلے پر پیر کو باغیوں نے آئی ای ڈی سے حملہ کیا

06سپتامبر
وزیراعظم شہباز شریف سے چین کے سفیر نونگ رونگ کی ملاقات

وزیراعظم شہباز شریف سے چین کے سفیر نونگ رونگ کی ملاقات

وزیراعظم شہباز شریف نے چین کی جانب سے سیلاب متاثرین کیلئے امدادی سامان بھجوانے، چینی صدر اور وزیراعظم کے تعزیت اور ہمدردی کے پیغامات پر اظہار تشکر کیا ہے۔

05سپتامبر
ایرانی عوام سیلاب سے متاثر اپنے پاکستانی بھائیوں کی مدد کو نکلیں، آیت اللہ محامی

ایرانی عوام سیلاب سے متاثر اپنے پاکستانی بھائیوں کی مدد کو نکلیں، آیت اللہ محامی

ولی فقیہ کے نمائندہ سیستان و بلوچستان نے زور دے کر کہا کہ اربعین حسینی کے موقع پر صوبہ سیستان و بلوچستان کے شریف عوام کو پاکستانی زائرین کی میزبانی کی توفیق ملی ہوئی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ گزشتہ سالوں میں میرجاوہ باڈر پر پاکستانی زائرین کی میزبانی کی جاتی تھی اور سہولیات کم تھیں جبکہ اس سال الحمد للہ صورتحال بہت بہتر ہے، خاص طور ایک وسیع زائر سرا تعمیر ہوچکی ہے جس میں زائرین کی پذیرائی کے تمام سہولیات فراہم ہیں۔

05سپتامبر
شلمچہ باڈر سے زائرین کی عراق روانگی

شلمچہ باڈر سے زائرین کی عراق روانگی

انہیں اربعین حسینی میں شرکت کے لئے شلمچہ باڈر سے گزر کر عراق میں داخل ہونا ہوگا۔

05سپتامبر
پاکستان سے 13ہزار زائرین ایران پہنچ گئے

پاکستان سے 13ہزار زائرین ایران پہنچ گئے

انہوں نے کہا کہ اگست کے آغاز سے اب تک تقریباً 13 ہزار پاکستانی زائرین میرجاوہ اور ریمدان کی 2سرحدوں سے اس صوبے میں داخل ہوچکے ہیں اور پھر ملک کے مقدس مقامات اور کربلا میں روانہ ہوگئے ہیں۔

04سپتامبر
اسلامی جمہوریہ نے عدل و روحانیت کا پرچم بلند کیا لہذا ظالم و مادہ پرست طاقتوں کی دشمنی فطری ہے

اسلامی جمہوریہ نے عدل و روحانیت کا پرچم بلند کیا لہذا ظالم و مادہ پرست طاقتوں کی دشمنی فطری ہے

رہبر انقلاب اسلامی کا کہنا تھا کہ اہلبیت علیہم السلام کے پیروکاروں کو یکجہتی اور تعاون کا علمبردار ہونا چاہیے، انہو نے کہا کہ جیسا کہ ہم نے پہلے دن سے کہا ہے، اہلبیت علیہم السلام ورلڈ اسمبلی، غیر شیعوں سے مقابلے اور دشمنی کے لئے ہرگز نہیں ہے اور ابتدا سے ہی ہم نے غیر شیعہ برادران کا، جو صحیح راستے پر بڑھ رہے ہیں، ساتھ دیا ہے۔