18ژوئن
صدر مسعود پزشکیان نے اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر دستخط کر دیے

صدر مسعود پزشکیان نے اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر دستخط کر دیے

صدر مسعود پزشکیان نے اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر دستخط کر دیے

11آگوست
غزہ میں اب تک 500 طبی عملے کی شہادت

غزہ میں اب تک 500 طبی عملے کی شہادت

فلسطینی وزارت صحت نے اعلان کیا ہے کہ گذشتہ چند مہینوں میں اسرائیلی فوج نے غزہ میں سینکڑوں طبی عملے کو شہید اور درجنوں ایمبولینسوں کو تباہ کر دیا ہے۔

11آگوست
غزہ پر اسرائیلی حکومت کا حملہ اور اسماعیل ہنیہ کا قتل، تمام الہی اقدار اور قوانین کی خلاف ورزی ہے: آیت اللہ العظمیٰ بشیر نجفی

غزہ پر اسرائیلی حکومت کا حملہ اور اسماعیل ہنیہ کا قتل، تمام الہی اقدار اور قوانین کی خلاف ورزی ہے: آیت اللہ العظمیٰ بشیر نجفی

آیت اللہ العظمیٰ شیخ بشیر حسین نجفی کے دفتر نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے فلسطینی عوام کے خلاف صیہونی حکومت کے حملے کی مذمت کی۔

11آگوست
قم المقدس، شہید حسینی، شہید فخرالدین اور شہدائے مقاومت کی یاد میں مجلس ترحیم کا انعقاد

قم المقدس، شہید حسینی، شہید فخرالدین اور شہدائے مقاومت کی یاد میں مجلس ترحیم کا انعقاد

مجلس ترحیم سے مجمع جھانی اہل البیت ع کے سیکرٹری جنرل ایت اللہ شیخ رضا رمضانی نے خطاب کیا۔

10آگوست
شہید علامہ عارف حسینی شہدائے مقاومت کےلیے نمونۂ عمل، مقررین

شہید علامہ عارف حسینی شہدائے مقاومت کےلیے نمونۂ عمل، مقررین

حجت الاسلام والمسلمین سید کمال حسینی نے علامہ عارف الحسینی کو معاشرے کے لیے اسوۂ حسنہ قرار دیتے ہوئے کہا کہ وہ عالم معاشرے کے لیے نمونہ اور اسوہ بن سکتا ہے جو معصومین کے فرامین کے مطابق اچھی خصوصیات کا حامل ہو۔

09آگوست
سفرِ اربعین خدا کی خوشنودی اور قربِ الہی کے حصول کا باعث ہے، آیت اللہ سید احمد خاتمی

سفرِ اربعین خدا کی خوشنودی اور قربِ الہی کے حصول کا باعث ہے، آیت اللہ سید احمد خاتمی

مجلس خبرگانِ رہبری کی اعلی کونسل کے رکن نے اربعین کی شان و شوکت کا ذکر کرتے ہوئے کہا: جو لوگ اربعین کے موقع پر کربلا اور نجف کی زیارت کر چکے ہیں، وہ اس کی عظمت سے بخوبی واقف ہیں، اور جو ابھی نہیں گئے، انہیں معلوم ہونا چاہیے کہ یہ ایام بہت قیمتی اور دیدنی ہیں۔

09آگوست
زمانہ غیبت میں تنہا راہ نجات محبت اہلبیت (ع) سے تمسک ہے، حجت‌ الاسلام‌ والمسلمین مؤمنی

زمانہ غیبت میں تنہا راہ نجات محبت اہلبیت (ع) سے تمسک ہے، حجت‌ الاسلام‌ والمسلمین مؤمنی

حجت‌الاسلام مؤمنی نے واقعہ کربلا کے بارے میں گفتگو کرتے ہوئے کہا: واقعہ کربلا کسی خاص زمانے یا نسل تک محدود نہیں ہے بلکہ یہ تمام ادوار کے لیے درس آموز ہے۔

07آگوست
صداقت، ایک صحافی کا بہترین اثاثہ ہے:آیت اللہ جوادی آملی

صداقت، ایک صحافی کا بہترین اثاثہ ہے:آیت اللہ جوادی آملی

حضرت آیت الله جوادی آملی نے میڈیا سے تعلق رکھنے والے ایک گروپ سے ملاقات کے دوران صحافیوں اور نامہ نگاروں کے وجود میں روح ملکوتی کے ہونے کی ضرورت پر زور دیا، صحافت ایک ایسی چیز ہے جس کا ایک جسم ہے، صحافت کایہ جسم ہر صحافی کے پاس ہوتا ہے، لیکن ہر ایک کے جسم میں یہ روح ملکوتی نہیں ہوتی۔

06آگوست

انسان کی فطرت واقعی خدا سے محبت کرنے والی ہے، خانم منیرہ

اللہ تعالیٰ کے ساتھ رابطہ کے عنوان پر حلقہ صالحین کی حضرت معصومہ سلام اللہ علیہا کے حرم میں نشست رکھی گئی۔

06آگوست
یومِ صحافت کی مناسبت سے آیت اللہ اعرافی کا صحافیوں کو خراجِ تحسین

یومِ صحافت کی مناسبت سے آیت اللہ اعرافی کا صحافیوں کو خراجِ تحسین

یومِ صحافت کی مناسبت سے تمام الٰہی نظریات کی ترویج اور عوامی خدمت میں کوشاں صحافیوں، رپورٹرز اور میڈیا سے وابستہ افراد کی قدردانی اور ان کا شکریہ ادا کرتا ہوں۔