صدر مسعود پزشکیان نے اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر دستخط کر دیے
























صدر مسعود پزشکیان نے اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر دستخط کر دیے
صیہونی ذرائع ابلاغ نے بتایا ہے کہ صیہونی فوجی، حماس کے پاس اپنے قیدیوں کی رہائي کے نا امید ہوکر اپنے فلسطینیوں کی لاشوں میں اپنے قیدیوں کو تلاش کرتے نظر آئے ہيں۔
رہبر انقلاب اسلامی نے زور دیکر کہا کہ یہ حقیقت واضح ہونی چاہئے کہ استکباری محاذ نے ڈیموکریسی، انسانی حقوق اور لبرلزم کے نام کے پیچھے ظلم و جارحیت اور قتل عام کو چھپا رہا ہے۔
انہوں نے اعلان کہا کہ جنوری میں (دو ماہ قبل)، شمالی غزہ میں دو سال سے کم عمر کے چھ میں سے ایک بچہ شدید غذائیت کا شکار تھا، انہوں نے مزید کہا ہے کہ یہ جنوری میں تھا۔ اس لیے امکان ہے کہ آج کے حالات مزید خراب ہوں گے۔
یہ تقریب انتیس فروری اور یکم مارچ کو (دنیا فاطمہ کے نور سے منور ہوگی) کے نعرے کے تحت منعقد ہوگی۔
اس موقع پر، شیعہ علماء کونسل ساؤتھ انڈیا نے ان علمائے کرام کی حج کمیٹی کی رکنیت پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے انہیں تبریک و تہنیت پیش کی ہے۔
انہوں نے اس موقع پر طلاب کو مبارکباد دیتے ہوئے ان کی مزید توفیقات کے لئے بارگاہ ایزدی میں دعا کی
آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے یوم شجرکاری کے موقع پر کہا ہے کہ عوام نے یکم مارچ کو انتخابات میں شرکت کرکے جہاد کیا ہے۔
نماز جنازہ رہبر معظم انقلاب آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای کی امامت میں ادا کی گئی جبکہ نماز میں آیت اللہ محمد امامی کاشانی مرحوم کے خاندان اور بعض عزیز و اقارب نے شرکت کی۔
چین کے صدر شی جن پنگ، وزیر اعظم لی کیانگ اور ایران سمیت دیگر ممالک نے شہباز شریف کو پاکستان کا وزیر اعظم منتخب ہونے پر مبارکباد دی۔