صدر مسعود پزشکیان نے اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر دستخط کر دیے
























صدر مسعود پزشکیان نے اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر دستخط کر دیے
انہوں نے کہا کہ دشمنوں کا خیال تھا کہ وہ ایران کو مشکل میں ڈال سکتے ہیں لیکن انہوں نے غلط اندازہ لگایا اور شکست کھا گئے۔
تہران سے تعلق رکھنے والے طالبعلم جسے 4 آبان 1401 کو فسادیوں نے اغوا کر لیا تھا اور تشدد کرنے اور چھڑیوں اور پتھروں سے مارنے کے بعد سڑک کے کنارے چھوڑ دیا تھا۔
ریاض میں ایران کے متعین سفیر علی رضا عنایتی نے دونوں ممالک کے درمیان تعلقات کے فروغ کےلئے ملاقاتوں کا آغاز کر دیا ہے۔
تمام عالم اسلام کے حکمرانوں سے اپیل ہے کہ مزمتی بیان یا قرار دادیں پاس کرنا مسئلہ فلسطین کا حل نہیں بلکہ مسلم امہ کی طرف سے ان جرائم کی روک تھام کیلئے عملی اقدامات کی ضرورت ہے
پابندی سے متعلق تازہ اشارہ کویتی وزیراعظم محمد حیف کی جانب سے آیا جنہوں نے وزیر تعلیم کے حوالے سے کہا کہ وہ مخلوط لیکچرز میں شرکت کے لیے رجسٹریشن ختم کرنے پر رضامند ہو گئے ہیں۔
/ نجف الاشرف میں پیغمبرِ اکرم صلی الله علیه وآله وسلّم کی رحلت کی مناسبت سے لجنہ انصار المہدی نجف الاشرف کی طرف سے حسینیه صادقین میں ایک مجلس عزا منعقد ہوئی، جس سے حجت الاسلام ڈاکٹر بشوی نے خطاب کیا۔
اب تک 3 لاکھ 15 ہزار زائرین پیدل چل کر امام رضا علیہ السلام کی شہادت کے سوگ میں شرکت کے لیے مشہد مقدس میں داخل ہو چکے ہیں۔
آیت اللہ خاتمی نے امام رضا علیہ السلام کی شہادت کا ذکر کرتے ہوئے کہا: ہم امام رضا علیہ السلام کے دسترخوان لطف و احسان پر بیٹھے ہیں جو کہ ہمارے لئے سرمایہ سعادت ہے۔
رسول اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے عفو اور درگذشت کا مظاہرہ کرتے ہوئے بہترین اجتماعی اور معاشرتی اصول مرتب کئے