18ژوئن
صدر مسعود پزشکیان نے اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر دستخط کر دیے

صدر مسعود پزشکیان نے اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر دستخط کر دیے

صدر مسعود پزشکیان نے اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر دستخط کر دیے

20آوریل
روضہ امام رضا (ع) کی جانب سے “ابناء الرضا (ع) تلاوت قرآن” کا پروگرام

روضہ امام رضا (ع) کی جانب سے “ابناء الرضا (ع) تلاوت قرآن” کا پروگرام

امام رضا علیہ السلام کے حرم میں پہلی بار "ابناء الرضا" کے عنوان سے نوجوان قاریوں کے ذریعے قرآن مجید کی تلاوت کا پروگرام منعقد ہو رہا ہے

20آوریل
جامعہ روحانیت بلتستان کے تحت عظیم اسلامی مفکر شہید باقر الصدر کی یاد میں علمی و فکری نشست کا انعقاد

جامعہ روحانیت بلتستان کے تحت عظیم اسلامی مفکر شہید باقر الصدر کی یاد میں علمی و فکری نشست کا انعقاد

نشست کے آخر میں شہید صدر کی کتاب آزمائش سے منعقد “ترغیب مطالعہ” کے تحت منعقدہ انعامی مقابلہ میں شرکت کرنے والے افراد میں انعامات بھی تقسیم کئے گئے

20آوریل
آیت اللہ نور اللہ شاہ آبادی انتقال کر گئے

آیت اللہ نور اللہ شاہ آبادی انتقال کر گئے

ان کے والد، آیت اللہ حاج شیخ محمد علی شاہ آبادی، امام خمینی کے عرفان اور اخلاقیات کے استاد تھے

20آوریل
سوڈان میں پاکستانی سفارتخانہ پر حملہ

سوڈان میں پاکستانی سفارتخانہ پر حملہ

سفارت خانے نے کہا ہے کہ آج، سوڈانی مسلح افواج اور ریپڈ سپورٹ فورسز کے درمیان جھڑپوں کے درمیان، پاکستانی سفارت خانے کو تین گولیاں لگیں۔

19آوریل
تہران میں تیس ہزار ننھے روزہ داروں کا روح پرور اجتماع

تہران میں تیس ہزار ننھے روزہ داروں کا روح پرور اجتماع

یہ پروگرام بلدیہ تہران کے شعبہ ثقافت اور اجتماعی امور کی جانب سے منعقد کیا گیا۔

18آوریل
دفتر قائد ملت جعفریہ پاکستان شعبہ قم کے زیر اہتمام قم المقدس میں یوم القدس کے عنوان سے سمینار کا انعقاد

دفتر قائد ملت جعفریہ پاکستان شعبہ قم کے زیر اہتمام قم المقدس میں یوم القدس کے عنوان سے سمینار کا انعقاد

خطباء کرام نے قبلہ اول القدس اور فلسطین کی آزادی کے لئے دور حاضر میں یوم القدس منانے کی ضرورت و اہمیت پر زور دیا

16آوریل
مجتہدین کی جانب سے رمضان المبارک 1444ھ کی زکوۃ فطرہ کی مقدار کا اعلان

مجتہدین کی جانب سے رمضان المبارک 1444ھ کی زکوۃ فطرہ کی مقدار کا اعلان

مراجع تقلید کی جانب سے (ایران میں رہنے والوں کے لئے) رمضان المبارک 1444ھ کی زکوۃ فطرہ کی مقدار کا اعلان کر دیا گیا ہے۔

16آوریل
روز قدس عالمی استکبار کے خلاف عالم اسلام کی بیداری اور مزاحمت کا مظہر ہے،جامعة المصطفی العالمیہ

روز قدس عالمی استکبار کے خلاف عالم اسلام کی بیداری اور مزاحمت کا مظہر ہے،جامعة المصطفی العالمیہ

عالمی یوم قدس بانی انقلاب اسلامی کی باارزش یادگاروں میں سے ایک ہے اور عالمی استکبار کے خلاف عالم اسلام کی بیداری اور مزاحمت کا مظہر ہے جس کے سرغنہ امریکہ اور جعلی صیہونی حکومت ہے۔

16آوریل
ایرانی دینی مدارس کے سربراہ آیت اللہ اعرافی کی ویٹیکن کے سفیر سے ملاقات

ایرانی دینی مدارس کے سربراہ آیت اللہ اعرافی کی ویٹیکن کے سفیر سے ملاقات

ایرانی دینی مدارس کے سربراہ نے کہاکہ ہمیں دور حاضر میں عدل و انصاف جیسے اہم مسئلے کی طرف توجہ دینی چاہیے جس کی بعض ممالک بالکل بھی رعایت نہیں کی جاتی، یہی وجہ ہے کہ ہمیں بے عدالتی اور نا انصافی دیکھنے کو مل رہی ہے۔