صدر مسعود پزشکیان نے اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر دستخط کر دیے
























صدر مسعود پزشکیان نے اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر دستخط کر دیے
غاصب صہیونی سیکورٹی فورسز نے مقبوضہ فلسطین کے شہر نابلس کے مشرقی علاقوں میں حملہ کردیا۔ فلسطینی مجاہدین نے صہیونی حملہ آوروں کا مقابلہ کرکے عقب نشینی پر مجبور کردیا۔
حرم مطہر رضوی میں افطاری کے پیکٹس کی تقسیم کے بارے میں کہا کہ حضرت امام علی رضا(ع) کی نورانی بارگاہ میں نمازیوں میں افطاری کے پیکٹس تقسیم کرنے کا مقصد زائرین و مجاورین کی بہتر انداز میں میزبانی وپذیرائي ہے
محترمہ برقعی نے تاکید کی کہ امام عصر عجل الله تعالیٰ فرجه الشریف کے ساتھ روحانی تعلق کا مطلب، مکان و زمان کی شرط کے بغیر امام علیہ السلام کو نگاہوں کے سامنے دیکھنا ہے۔
حسین امیرعبداللهیان اور فیصل بن فرحان آل سعود نے اتوار کی رات ایک ٹیلی فونگ رابطے میں گفتگو کی۔
وفاق ٹائمز، کوئٹہ بروری کی مسجد و مدرسہ خاتم النبین کے تعاون سے رمضان المبارک میں ولادت امام حسن مجتبی علیہ السلام اور عالمی […]
پس خلافت ایک منصب ہے دوسرا منصب نبوت ہے کہ ایک لاکھ چوبیس ہزار نبی آئے اور حضرت ابراہیم علیہ السلام کے زمانے میں چار نبی تھے خود حضرت ابراہیم حضرت اسماعیل حضرت اسحاق حضرت لوط علیہم السلام اور قرآن مجید میں بھی بعض انبیاء علیہم السلام کے نام آئے ہیں
ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہاکہ ہم فرانسیسی حکومت سے مطالبہ کرتے ہیں کہ وہ انسانی حقوق کا احترام کرے اور نہتے شہریوں کے خلاف طاقت کا استعمال کرنے سے گریز کرے۔
سید حسن نصر اللہ نے کہا کہ لبنان کے موجودہ اقتصادی اور سماجی حالات کے پیش نظر ضرورت مندوں میں افطاری تقسیم کرنے کا پروگرام خاص اہمیت کا حامل ہے۔
فرانسیسی وزیر داخلہ نے کل کے مظاہرے کو "بلیک دن" قرار دیتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ ان مظاہروں کے دوران سیکورٹی فورسز کے متعدد اہلکار زخمی اور سینکڑوں مظاہرین کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔